counter easy hit

مقامی خبریں

فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن کینال روڈ پر سڑک کنارے سوئے 3 افراد قتل

فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن کینال روڈ پر سڑک کنارے سوئے 3 افراد قتل

افسوسناک واقعہ میں تین دکان دار اپنی دکانوں کے سامنے سو رہے تھے کہ انہیں رات گئے نامعلوم افراد نے قتل کر دیا فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں سڑک کنارے سوئے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، تینوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ، لاشیں […]

سرگودھا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشتگرد کو حراست میں لے لیا گیا

سرگودھا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشتگرد کو حراست میں لے لیا گیا

پکڑے جانیوالے دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ ، خودکش جیکٹ ، حساس مقامات کے نقشے برآمد ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل سرگودھا (یس اُردو) سرگودھا میں سی ٹی ڈی نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مبینہ دہشتگرد کو حراست میں لے لیا ، زیر حراست دہشتگرد کو تفتیش کے لئے تھانہ سی […]

مظفر گڑھ: 2 ججوں کی رہائش گاہوں پر بجلی چوری پکڑی گئی

مظفر گڑھ: 2 ججوں کی رہائش گاہوں پر بجلی چوری پکڑی گئی

مظفر گڑھ میں میپکو نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ایک سول جج کے گھر پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی بجلی چوری پکڑ لی لیکن کنیکشن منقطع کرنے کے باوجود تاحال پولیس مقدمہ درج نہ کر سکی۔ مظفر گڑھ: (یس اُردو) میپکو سب ڈویژن مظفر گڑھ کے ایس ڈی او رانا […]

سانحہ نانگا پربت کے تین ملزم گلگت سے گرفتار

سانحہ نانگا پربت کے تین ملزم گلگت سے گرفتار

عرفان اللہ ، حبیب الرحمان اور قریب اللہ نے 2013 میں 10 سیاحوں کو قتل کر دیا تھا ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل گلگت (یس اُردو) سانحہ نانگا پربت کے تین ملزموں عرفان اللہ ، حبیب الرحمان اور قریب اللہ کو گلگت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ عرفان اللہ ، حبیب اللہ […]

لڑکی بن کر ہیڈ ماسٹر سے اظہار محبت کرنیوالا نوجوان گرفتار

لڑکی بن کر ہیڈ ماسٹر سے اظہار محبت کرنیوالا نوجوان گرفتار

مزمل نے غلام سرور سے ٹیلی فون پر رابطہ بڑھایا ، گزشتہ روز ملنے کیلئے سکول گیا تو بھانڈا پھوٹ گیا ، لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا بھوانہ (یس اُردو) لڑکی بن کر ہیڈ ماسٹر کو ملنے جا نے والا نوجوان سکول کے باہر قابو آگیا ۔ چک نمبر 207 کے […]

وزیر اعظم کا دورہ ، ہزارہ یونیورسٹی کو دو روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا دورہ ، ہزارہ یونیورسٹی کو دو روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

بوائز ہاسٹل بدھ کی شام چار بجے تک خالی کرنے کا حکم ، گرلز ہاسٹل کی طالبات چوبیس گھنٹے ہاسٹل میں ہی رہیں گی ہزارہ (یس اُردو) وزیر اعظم کے دورہ مانسہرہ کے موقع پر ہزارہ یونیورسٹی دو روز کیلئے بند کردی گئی ۔ بوائز ہاسٹل بدھ کی شام چار بجے تک خالی کرنے کا […]

لیہ :زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 27 ہوگئی

لیہ :زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 27 ہوگئی

لاہور کے جناح ہسپتال میں ایک اور خاتون دم توڑ گئی ، مٹھائی میں سیلفو لائل نامی زہر تھا جس کا کوئی تریاق نہیں :محکمہ صحت لیہ (یس اُردو) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد کی تعداد ستائیس ہو گئیں ۔ […]

رحیم یار خان :پی پی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ، متعدد زخمی

رحیم یار خان :پی پی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ، متعدد زخمی

دونوں گروپوں میں جھگڑا بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹ لینے کے معاملے پر ہوا ، ہاتھا پائی کے باعث ہسپتال کے شیشے ٹوٹ گئے رحیم یار خان (یس اُردو) رحیم یارخان میں حالیہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کی رنجش پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں جھگڑے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ خان […]

لاہور اور کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری

لاہور اور کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری

ہسپتالوں میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، ہڑتالی ڈاکٹروں سے معاملات نمٹانے کیلئے سیکرٹری ہیلتھ نہیں آج مذاکرات کیلئے بلوا لیا کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں 8 ویں روز بھی او پی ڈیز میں 2 گھنٹوں کی ٹوکن ہڑتال جاری ، ہڑتال کے […]

لیہ :زہریلی مٹھائی مزید تین جانیں نگل گئی ، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

لیہ :زہریلی مٹھائی مزید تین جانیں نگل گئی ، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

نشتر ہسپتال انتظامیہ نے 12 مریضوں کو زبردستی ڈسچارج کر دیا ، لاعلاج قرار دیئے جانے والے بچوں کو ان کا باپ مایوسی کے عالم میں گھر لے گیا لیہ (یس اُردو ) لیہ کی زہریلی مٹھائی 4 سالہ بچی سمیت مزید تین جانیں نگل گئی جس سے ہلاکتیں بڑھ کر 26 ہو گئیں ۔ […]

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی ، سات بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے نو افراد شامل لیہ (یس اُردو) لیہ میں بچے کی پیدائش پر زہریلی مٹھائی کھانے والے مزید 5 افراد نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی ۔ لیہ کی تحصیل […]

بونیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اقلیتی رکن اسمبلی قتل

بونیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اقلیتی رکن اسمبلی قتل

بونیر کے علاقے پیر بابا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر سورن سنگھ ہلاک ہو گئے۔ بونیر: (یس اُردو) پولیس کے مطابق سورن سنگھ کسی پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد واپس گھر جا رہے تھے کہ پیر بابا بازار کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس […]

چھوٹو گینگ نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا

چھوٹو گینگ نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا

کچے میں فوج کی جانب سے کیا جانے والا آپریشن کامیاب ، غلام رسول عرف چھوٹو نے مغوی اہلکاروں کو بھی آزاد کر دیا راجن پور (یس اُردو ) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور چھوٹو نے مغوی اہلکاروں کو رہا کر کے خود کو فوج کے حوالے کر […]

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ، گہرائی دو سو گیارہ کلومیٹر کے قریب تھی سوات (یس اُردو ) سوات میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی […]

جہلم: گھریلو ناچاقی پر دیور نے بھابی، بھتیجی سمیت 4 افراد قتل کر دیا

جہلم: گھریلو ناچاقی پر دیور نے بھابی، بھتیجی سمیت 4 افراد قتل کر دیا

تھانہ چوٹالہ کی حدود میں گھریلو ناچاقی پر دیور نے اپنی بھابی، بھتیجی سمیت4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ جہلم: (یس اُردو) مسقط سے آنے والے دیور نے اپنی بھابھی ریاض بیگم، اس کی ماں بھاگاں بی بی، بھتیجی اقصی اور ہمسائے کامران کو قتل کر دیا ۔ تھانہ چوٹالہ کی پولیس […]

کچے میں سکیورٹی فورسز کی چھوٹو گینگ کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ

کچے میں سکیورٹی فورسز کی چھوٹو گینگ کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ

سکیورٹی فورسز نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے ، یرغمالیوں کو رہا کرنے کا حکم ، داخلی اور خارجی راستوں پر چوکیاں قائم کر دی گئیں چھوٹو گینگ فرار ہوکر جنگل میں‌جا چھپا کچا جمال (یس اُردو) کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف فورسز کا بڑا آپریشن جاری ہے ۔ کچا جمال میں ہیلی […]

لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو کر گھروں سے نکل آئے ، ریسکیو ٹیموں اور رضاکاروں کو الرٹ کر دیا گیا لوئر دیر (یس اُردو) لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر […]

سپریم کورٹ کا نوشہرو فیروز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا نوشہرو فیروز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

حلقے سے نیشنل پیپلز پارٹی عارف مصطفیٰ جتوئی کامیاب ہوئے تھے ، پیپلز پارٹی کے عبدالستار نے دھاندلی کی بنیاد پر نتائج کو چیلنج کیا تھا نوشہرو فیروز (یس اُردو) سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ بائیس نوشہرو فیروز میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا ہے ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں […]

مردان :ایکسائز دفتر کے قریب خودکش دھماکہ , ایک جاں‌بحق

مردان :ایکسائز دفتر کے قریب خودکش دھماکہ , ایک جاں‌بحق

پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ، 11 افراد زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا , سکیورٹی اداروں‌ نے سرچ آپریشن شروع کر دیا مردان (یس اُردو) مردان میں ایکسائز دفتر کے قریب خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں11 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا […]

ٹھٹھہ سے گرفتار را ایجنٹوں نے اہم راز اگل دیئے

ٹھٹھہ سے گرفتار را ایجنٹوں نے اہم راز اگل دیئے

ساتھیوں سے رابطے کیلئے “بڑے مولوی صاحب سے ملاقات ” اور اہم ملاقات کیلئے “مٹھائی تیار ہے ” کا کوڈ استعمال کیا جاتا تھا :دوران تفتیش انکشافات ٹھٹھہ (یس اُردو) بھارتی خفیہ ایجنسی “را” اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی ، ٹھٹھہ سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار “را “کے ایجنٹوں نے دوران تفتیش […]

کچے میں چھوٹو گینگ کیخلاف بڑا آپریشن شروع

کچے میں چھوٹو گینگ کیخلاف بڑا آپریشن شروع

مسلح دستوں کی ڈاکوئوں کے ٹھکانوں کی طرف پیش قدمی ، داخلی اور خارجی راستوں پر چوکیاں قائم کر دی گئیں کچا جمال (یس اُردو) کچے میں فورسز نے چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن شروع کردیا ، مسلح دستوں کی ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے ۔ دھوئیں نے گولوں نے […]

چھوٹو گینگ کیخلاف فوج کی بڑی کارروائی شروع، ڈاکو پیچھے ہٹنے پر مجبور

چھوٹو گینگ کیخلاف فوج کی بڑی کارروائی شروع، ڈاکو پیچھے ہٹنے پر مجبور

کچے میں فورسز نے چھوٹو گینگ کے خلاف پکا آپریشن شروع کر دیا۔ دھوئیں کے گولوں نے ڈاکوؤں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ جوانوں اور گینگ کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ بھی جاری ہے۔ کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے بھی علاقے کا دورہ کیا۔ راجن پور: (یس اُردو) فورسز […]