counter easy hit

میانوالی ، ایم ایم روڈ پر کنٹینر بس میں تصادم ، 8 جاں بحق

Mianwali, M M bus

Mianwali, M M bus

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ، طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا
میانوالی (یس اُردو) میانوالی میں ایم ایم روڈ پر چاندنی چوک کے قریب بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ڈرائیور کنٹینر پر قابو نہ رکھ سکا جس کے باعث کنٹینر سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گیا ، حادثے کے نتیجے میں 8 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ۔ زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔