counter easy hit

مقامی خبریں

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ عبداللہ سامان خریدنے نکلا اور اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ اغواء کاروں نے مغوی بچے کے والدین سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تاہم پولیس کے مطابق اغواء کاروں نے سات سالہ عبداللہ کو […]

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ قوم کو ستمبر 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے نجات مل جائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب سرکاری تنصيبات پر حملے شروع […]

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

مٹھی (یس ڈیسک) قحط زدہ تھر پارکر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت، غربت اور صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی سے دم توڑنے والوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ تھر پارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں 7 ماہ […]

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بحران پر اجلاس، فرنس آئل کی طلب و رسد کا جائزہ

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بحران پر اجلاس، فرنس آئل کی طلب و رسد کا جائزہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک میں بجلی اور فرنس آئل کی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ […]

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار […]

تحریک انصاف کے استعفے منظور نہیں کیے، اراکین کو ذاتی طور پر پیش ہونا ہو گا، شرجیل میمن

تحریک انصاف کے استعفے منظور نہیں کیے، اراکین کو ذاتی طور پر پیش ہونا ہو گا، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفےٰ منظور نہیں ہوئے۔ استعفے ابھی سپیکر کے پاس ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے ارکان کی ذاتی موجودگی کے بعد استعفےٰ کا فیصلہ کریں […]

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

مظفرآباد (یس ڈیسک) آج بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ 26 جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آیئن ہند کو حتمی شکل دی ۔ یوں ہندوستان […]

دہشتگردی کو کچلنے کے اجتماعی فیصلے بار آور ثابت ہو رہے ہیں، شہباز شریف

دہشتگردی کو کچلنے کے اجتماعی فیصلے بار آور ثابت ہو رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیِ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کے اجتماعی فیصلے بار آور ثابت ہو رہے ہیں۔ اس جنگ میں آخری جیت پاکستان کی ہو گی ۔وزیراعلیِ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کے اسکول میں بدترین بربریت […]

آل کوئٹہ، کراچی کوچز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

آل کوئٹہ، کراچی کوچز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (یس ڈیسک) آل کوئٹہ کراچی کوچز ایسوسی ایشن نے کوئٹہ کراچی روٹ پر گاڑیوں کو جلانے کے خلاف غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ بات آل کوئٹہ کراچی کوچز کے رہنماوں عبدالمنان ،حاجی جانان اچکزئی اورغنی شاہ نے دیگر ٹرانسپورٹروں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس میں […]

وزیراعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کریں، اویسنورانی

وزیراعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کریں، اویسنورانی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں جمعیت علما ئے پاکستان کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت ریلی نکالی گئی۔ شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کردے جبکہ فرانس میں مقیم پاکستان سفیر کو فوراً واپس بلوالیا جائے۔ فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے […]

عہد کریں فرانچ منصوناعات کو گھر نہیں آنے دیں گے، حافظ سعید

عہد کریں فرانچ منصوناعات کو گھر نہیں آنے دیں گے، حافظ سعید

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں جماعت الدعوہ کے تحت حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید احمد کا کہنا تھا کہ سارے مغربی ممالک ملکر گستاخا نہ عمل کررہے ہیں۔ ہمیں اب ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔ خواتین اور مردوں کو ملکر عہد […]

جے یو آئی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

جے یو آئی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے لنڈی کوتل بازار میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لنڈی کوتل بازار میں جے، یو، آئی ف کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہونے والی احتجاجی مظاہرین نے اقراء چوک سے باچا خان چوک تک مارچ کیا۔ […]

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملک میں بجلی کے بحران کے حوالے سے 10،15روز پہلے ہی پارلیمنٹ میں نشاندہی کر چکا تھا ،بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا ہے۔ سکھر میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا […]

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے […]

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد (یس ڈیسک) حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر پولیس گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے کے باعث 3 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر لونی گوٹھ کے علاقے میں ایس ایس پی گھوٹکی کے قافلے میں شامل گاڑی الٹ گئی جس سے گاڑی […]

کراچی: گبول ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: گبول ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی گلبرگ چوہدری اسد نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر فیڈرل بی ایریا کے علاقے گبول ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ ایس پی […]

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں 35 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں 35 دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں غیر ملکیوں سمیت 35 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں کی گئی اور جیٹ طیاروں کی بمباری میں 35 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں کئی […]

بجلی مفت نہیں لے رہے، کمی قبول نہیں، شرجیل میمن

بجلی مفت نہیں لے رہے، کمی قبول نہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کراچی کو 650 میگاواٹ بجلی کی فراہمی روکنا وفاق اور صوبے کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند وفاقی وزراء معاہدے کی توسیع کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں ایک میگا واٹ کمی بھی قبول نہیں […]

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے ہر سطح پر بہتر تعلقات کا خواہاں ہے کیونکہ جب تک پاک بھارت تعلقات میں بہتری نہیں آئی گی اقتصادی ترقی ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا […]

فیصل آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں رانا ثناء اللہ وعابد شیرعلی بے گناہ قرار

فیصل آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں رانا ثناء اللہ وعابد شیرعلی بے گناہ قرار

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آبادناولٹی پل فائرنگ کیس میں تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ ،وزیرمملکت عابد شیر علی اور ڈی سی اوفیصل آبادکوبے گناہ قراردے دیا،مقدمے کا چالان کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 8 دسمبر 2014 کو عمران خان کی فیصل آبادشہربندکرنے کی کال پر ہونے والے پرتشدد […]

عمران خان عدالتی کمیشن کے قیام سے خود بھاگ رہے ہیں، پرویز رشید

عمران خان عدالتی کمیشن کے قیام سے خود بھاگ رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے عمران خان این ایک سو بائیس میں سچ سامنے آنے پر گھبراگئے ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان این اے ایک سو بائیس کے معاملے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا عمران خان کے بقول ہر جگہ […]

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

بیجنگ (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑنے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بیجنگ میں چین […]