counter easy hit

مقامی خبریں

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں موٹر سایئکل چلانے پر پابندی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی […]

اس وقت 6 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آگئی، این ٹی ڈی سی

اس وقت 6 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آگئی، این ٹی ڈی سی

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کی معطلی کے حوالے سے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ اس وقت 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آگئی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ہائیڈل کی پیداوار 2767 میگاواٹ ہے جبکہ آئی پی پیز کے ذریعے بجلی کی پیداوار […]

لاہور میں ایک بار پھر دھند کا راج ، ملتان میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی

لاہور میں ایک بار پھر دھند کا راج ، ملتان میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں سمیت گرد و نواح میں صبح سویرے دھند چھا گئی۔ دن بھر سورج بادلوں کی لپیٹ میں رہے گا ۔ لاہور کے مختلف حصوں میں صبح سویرے دھند کے بادل چھائے رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ آسمان پر […]

شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی: محمد رفیق تارڑ

شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی: محمد رفیق تارڑ

لاہور (یس ڈیسک) عالم اسلام کیلئے شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ وہ اُمت مسلمہ کے اتحاد کے علمبردار تھے۔ انہوں نے خود کو مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کا کامیابی سے سدباب کیا۔ ان خیالات کا اظہار […]

انسداد خسرہ مہم کا آغاز کل ہو گا، 16 ہزار ٹیمیں تشکیل

انسداد خسرہ مہم کا آغاز کل ہو گا، 16 ہزار ٹیمیں تشکیل

لاہور (یس ڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ صحت کے افسران، ڈاکٹرز، ہیلتھ منیجرز، نرسز اور ویکسینیٹرز سے کہا کہ 26 جنوری سے صوبہ میں شروع ہونے والی 12 روزہ انسداد خسرہ مہم کو پاکستان کے بچوں کے مستقبل کی جنگ سمجھ کر قومی جذبہ کے ساتھ چلائیں، انہوں نے […]

دہشت گردی کو جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: گورنر پنجاب

دہشت گردی کو جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں دبئی سے مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار ملک دانش اعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی […]

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع […]

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکانے 2017 تک پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈزجاری رکھنے پر آمادگی کااظہارکیاہےتاہم اس پروگرام کانام بدل کرکچھ اوررکھا جاسکتا ہے۔ باخبرسفارتی ذرائع کے مطابق امریکااور اس کے نیٹو میں شامل اتحادیوں کا جنگی مشن چونکہ افغانستان میں باضابطہ طورپر ختم ہوچکا ہے اس لیے فنڈکا نام تبدیل کیاجا سکتاہے۔ آئندہ […]

لاہور :فلورل آرٹ ورک شاپ، تاروں سے خوب صورت اشیاء تیار

لاہور :فلورل آرٹ ورک شاپ، تاروں سے خوب صورت اشیاء تیار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں فلورل آرٹ ورکشاپ کا اہتمام ہواجس میں آرٹ کی شوقین خواتین کو وائر ورکس کے منفرد طریقوں سے آگاہ کیا گیا۔ لاہور میں منعقد ہوئی فلورل آرٹ ورکشاپ جہاں بتایا گیا کہ تار کی مدد سے مختلف اشیا کیسے بناتے ہیں۔ آرٹسٹ شائستہ خاور نے شرکا کو اس حوالے سے […]

میرے پاس ایسا کوئی پیسا نہیں کہ بانٹتا پھروں، ارسلان افتخار

میرے پاس ایسا کوئی پیسا نہیں کہ بانٹتا پھروں، ارسلان افتخار

کوئٹہ (یس ڈیسک) جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ڈاکٹر افتخار ارسلان نے کہا ہے کہ اُ ن کے پاس ایسا کوئی پیسہ نہیں کہ بانٹتے پھریں۔ عمران خان کےبیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ارسلان افتخار نے کہا کہ اُ ن کا تعلق نہ برطانیہ کے گولڈ اسمتھ خاندان سے ہے نہ پاکستان کی کسی […]

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون،80 فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون،80 فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی (یس ڈیسک) دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے اور اس وقت ملک کا 80 فیصدحصہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب متاثر ہیں جس کے سبب شہریوں کی زندگی عذاب ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت وپانی بجلی کے مطابق این ٹی ڈی سی […]

گڈو سے کوئٹہ جانے والی 220 کے وی کی لائن ٹرپ کرگئی

گڈو سے کوئٹہ جانے والی 220 کے وی کی لائن ٹرپ کرگئی

کراچی (یس ڈیسک) گڈو سے کوئٹہ جانے والی 220 کے وی کی لائن ٹرپ کرگئی ہے۔ جس کے باعث ملک کے بڑا حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی اسلام آباد، پشاور سمیت تمام شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان کے 22 اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے۔ Post Views […]

وزیراعظم نے بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی سے بجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پورے ملک میں بجلی کی بحالی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

کوشش ہے 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے، عابد شیرعلی

کوشش ہے 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے، عابد شیرعلی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے کہ 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے۔ قوم کو تکلیف پہنچی جس پر معذرت خواہ ہیں۔ سیکریٹری پانی وبجلی سمیت تمام اہلکار نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں موجود ہیں اور وزیراعظم کو صورتحال سے مسلسل […]

نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا

نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو دھماکے سے اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا ۔۔این ٹی ڈی سی حکام کہتے ہیں سب سے پہلے اوچ پاور پلانٹ ٹرپ ہوا۔ جس کے بعد مظفر گڑھ، لاکھڑا، جامشورو، تربیلا اور منگلا گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائنوں میں […]

نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی سے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی سے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی / لاہور / پشاور / کوئٹہ (یس ڈیسک) گڈو سے کوئٹہ آنے والی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے سے نیشنل گرڈ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا اور کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے۔ گڈو سے کوئٹہ آنے والی 220 کے وی کی ٹرانسمیشن […]

گستاخانہ خاکے بنانے والے نبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرتبہ نیچا نہیں کرسکتے، الطاف حسین

گستاخانہ خاکے بنانے والے نبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرتبہ نیچا نہیں کرسکتے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر اللہ نے بلند کیا ہے، گستاخانہ خانے بنانے والے نیچا نہیں کر سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح گرائونڈ عزیز آباد میں محفل میلاد سے ٹیلیفونک خطاب میں کیا۔ایم کیو […]

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی تقریباً معمول کے مطابق ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے لیے نیشنل گرڈ کی مدد کی ضرورت ہے […]

عمران خان اپنی شکست کے سوگ سے باہر نکلیں: پرویز رشید

عمران خان اپنی شکست کے سوگ سے باہر نکلیں: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا خان صاحب عمرہ کرنے کے بعد بھی جھوٹ اور بہتان تراشی سے باز نہیں آئے۔ خان صاحب اب ہار کے سوگ سے باہر آ کر خیبرپختونخوا پر توجہ دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا صاحب میڈیا کے شیر ہیں […]

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود میں ایک فیصد کمی

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود میں ایک فیصد کمی

کراچی (یس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ہے، جس کے بعد شرح سود 9.5 سے کم ہوکر 8.5 فیصد ہو گئی ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 2015 کی پہلی سہہ ماہی کے […]

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنا ڈرافٹ بھی قوم کے سامنے رکھیں گے اور (ن) لیگ کا ڈرافٹ بھی اگر (ن) لیگ نے دھاندلی نہیں کی تو ہمارے ڈرافٹ سے […]

سابق ایم ڈی پی ایس او کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

سابق ایم ڈی پی ایس او کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پیٹرول بحران کے ذمہ دار سابق ایم ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب سے واپسی پر […]