counter easy hit

نافذ

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے زیر حراست افراد میں سے 9 کو رہا کر دیا

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے زیر حراست افراد میں سے 9 کو رہا کر دیا

کراچی : کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے حراست میں لئے گئے 13 میں سے 9 افراد کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رہا کر دیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کی رہائی کے لئے اہل خانہ نے گلستان جوہر میں دھرنا بھی دیا۔ کراچی سے حیدر آباد میں دوست کی شادی میں شرکت کے […]

چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ

چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ

چترال : بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ راجن پورمیں کئی بستیاں خالی کرانے کے احکامات جاری ہوگئے۔ لیہ میں سو سے زائد بستیاں زیرآب آگئیں، دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر […]

مالیاتی بل آج سے نافذ، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں خاموشی سے33 فیصد اضافہ

مالیاتی بل آج سے نافذ، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں خاموشی سے33 فیصد اضافہ

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]

کراچی میں قیامت خیز گرمی، الطاف حسین نے نائن زیرو پر ایمرجنسی نافذ کر دی

کراچی میں قیامت خیز گرمی، الطاف حسین نے نائن زیرو پر ایمرجنسی نافذ کر دی

کراچی : شہر میں آگ برساتے موسم نے چار سو پچاس سے زائد افراد کو نگل لیا۔ افسوس ناک صورتحال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے نائن زیر پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ الطاف حسین نے ارکان رابطہ کمیٹی، میڈیکل ایڈ کمیٹی اور دیگر ذمہ داران کو نائن زیر […]

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت پر ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا دیدیا، شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ ، سرچ آپریشن میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ کوئٹہ میں میزان چوک اور سرکلر روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے پانچ […]

رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف جزیرة ا لعرب میں اسلام کو پہنچایا بلکہ اسلام کو عملی طور پر نافذ بھی کیا۔ متوسط علی

رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف جزیرة ا لعرب میں اسلام کو پہنچایا بلکہ اسلام کو عملی طور پر نافذ بھی کیا۔ متوسط علی

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) سیدہ خدیجہ اور حضرت ابو طالب جیسی پناہ گاہیںمنہدم ہو گئی تھیں۔ دوسری طرف قریش مکہ بھی بے خوفُ خطر ظلم و ستم کرنے لگے۔اب نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مکہ میں رہنا بہت زیادہ دشوار ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نئی پناہ […]

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں موٹر سایئکل چلانے پر پابندی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی […]

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان کی تائید کرتا ہوں، نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام آنا چاہئیے۔ لیاقت علی جتوئی نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، پیپلز پارٹی […]

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

کراچی (یس ڈیسک) ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے اور درود و سلام کی محافل کا اہتمام کیا گیا، کراچی کے نشترپارک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ تراب الحق نے کہا کہ بندوق […]