counter easy hit

مقامی خبریں

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی […]

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول پیش کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کیلئے الیکشن کمیشن کی تاریخیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے کہا پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول اگست کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے۔ جسٹس سرمد نے دوران […]

ملکی سیاست میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں: پرویز رشید

ملکی سیاست میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں: پرویز رشید

لاہور (یس ڈیسک) پرویز رشید نے کہا عمران خان بتائیں کہ کوئی شخص وزیراعظم نواز شریف کے پاس پندرہ کروڑ کی آفر لیکر کیوں نہیں آیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی کو جس نے پندرہ کروڑ روپے کی آفر کی اسے اچھا آدمی بھی قرار دے رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔ پرویز رشید کا کہنا تھا […]

سینٹ انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ ہو گا

سینٹ انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں سینیٹ کی سات جنرل نشستوں کے لئے پرویز رشید، مشاہد اللہ خان، سلیم ضیاء، نہال ہاشمی، جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم، غوث خان نیازی، چوہدری تنویر خان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں جبکہ سعود مجید اور خواجہ محمود کے کورنگ امیدوار کے طور پر کاغذات […]

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فوجی عدالتیں آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدوضوابط نے نیکٹا سے مدراس سے متعلق تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کا اجلاس چئیرمین سینیٹر طاہرمشہدی کی زیرصدارت […]

عمران اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، خورشید شاہ

عمران اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ساری پارٹیوں سے جنگ کی ہوئی ہے، اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، عمران نے ثابت کر دیا کہ ان کا اپنی پارٹی کے اراکین پر اعتماد نہیں۔ خورشید شاہ نے اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت […]

لوڈشڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال درکار ہیں: خواجہ آصف

لوڈشڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال درکار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی صورتحال گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہو گی۔ بحران کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال مزید لگیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ایک سو ایک ارب ڈالر مالیت کی زمین خریدی […]

سینیٹ الیکشن ، پولنگ بوتھ میں موبائل فون، کیمرہ یا الیکٹرونک ڈیوائس لے جانے پرپابندی

سینیٹ الیکشن ، پولنگ بوتھ میں موبائل فون، کیمرہ یا الیکٹرونک ڈیوائس لے جانے پرپابندی

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ بوتھ میں موبائل فون، کیمرہ یا الیکٹرونک ڈیوائس لے جانے پرپابندی لگا دی۔ امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات بھی مانگ لیں ، کوریج کے لیے ضابطہ اخلاق بھی مرتب کر دیا۔ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لیے پولنگ […]

علی حسنین کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے، الطاف حسین

علی حسنین کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے سندھ ہائی کورٹ کے وکیل اور ایم کیو ایم لیگل ایڈکمیٹی کے رکن سید علی حسنین شاہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسب روایت تحقیقاتی کمیٹی یا کمیشن بنانے کے بجائےحکومت مقتول کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرے۔ انہوں […]

کالعدم تنظیموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کالعدم تنظیموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ کے قتل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ کے تمام خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں۔ کالعدم […]

وزیر اعظم نااہلی کیس، سماعت آگے بڑھانے کیلئے کوئی ٹھوس وجوہات نہیں، سپریم کورٹ

وزیر اعظم نااہلی کیس، سماعت آگے بڑھانے کیلئے کوئی ٹھوس وجوہات نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نااہلی کیس کا 12 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور آئی ایس پی آر کے بیانات میں کوئی عدم مطابقت نہیں، بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ کیسز کی کوئی ٹھوس وجوہات نہیں جس پر سماعت آگے بڑھائی […]

چمن اور پشین : ہائی رسک علاقوں میں تیسرے روز بھی پولیو مہم جاری

چمن اور پشین : ہائی رسک علاقوں میں تیسرے روز بھی پولیو مہم جاری

چمن (یس ڈیسک) چمن اور پشین کے ہائی رسک علاقوں میں پولیو کی خصوصی مہم آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ضلع قلعہ عبداللہ کے 18 یونین کونسل اور دیگر اضلاع کے مخصوص علاقوں میں مہم کے دوران ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی اہلکار تعینات کئے گئے ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان […]

خبیر ایجنسی میں 5 خودکش بمبار داخل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

خبیر ایجنسی میں 5 خودکش بمبار داخل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبرایجنسی (یس ڈیسک) خیبرایجنسی میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر گورنر خیبرپختونخوا مہتاب خان عباسی کا دورہ تحصیل باڑہ ملتوی کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل اور جمرود میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ ایجنسی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر […]

جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، منظور وسان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں‌ قہقہے

جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، منظور وسان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں‌ قہقہے

کراچی (یس ڈیسک) جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، سندھ اسمبلی میں کرپشن کے بیان پر منظور وسان کی زبان پھسل گئی، شہریار مہر کہتے ہیں سچ زبان پر آہی گیا۔ بڑے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو اور ٹھیک ہی کہتے ہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران صوبائی […]

بلوچستان: تربت اور بولان سے 3 نامعلوم افراد لاشیں برآمد

بلوچستان: تربت اور بولان سے 3 نامعلوم افراد لاشیں برآمد

تربت (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت اور بولان سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بل نگور سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں، جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا، لاشوں کو شناخت کیلئے تربت اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسی طرح بولان کے علاقے […]

این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیدیا، عدالت نے نادرہ کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو عمران خان نے درخواست دائر کی تھی کہ این اے 122 کے ریکارڈ […]

اریبہ قتل کیس، طوبیٰ سمیت دو ملزمان کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ

اریبہ قتل کیس، طوبیٰ سمیت دو ملزمان کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور (یس ڈیسک) ماڈل اریبہ قتل کیس میں گرفتار طوبیٰ اور دیگر دو ملزمان کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا، ملزموں کا کہنا تھا کہ وہ بے گناہ ہیں۔ ماڈل بننے کے خواب آنکھوں میں سجانے والی اریبہ کی لاش چند ہفتے پہلے ایک بریف کیس سے ملی جس کے قتل کے […]

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے رابطہ کر کے تعاون کی اپیل کی۔ سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کے دو اور اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار ہو گئے۔ سندھ سے سینیٹ […]

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس میں جسٹس جواد ایس خواجی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو اٹارنی جنرل سلمان اسلم نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق اڑتالیس گھنٹے میں قانون سازی کا عمل […]

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہے انھیں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنی پڑے لیکن سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ درباری رشید رقم لینا ثابت کریں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہیں براہ راست پیسے کی پیشکش نہیں ہوئی […]

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق اور امین نہیں اور نادہندہ بھی ہیں۔ رحمان ملک نے عدالتی حکم کے باوجود مراعات اور تنخواہیں واپس جمع نہیں کرائیں، درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ کے […]

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پارٹی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دھرنا سیاست سے سرمایہ کاری کے فروغ میں رخنہ ڈالا گیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے۔ دہشت گردی اورتوانائی […]