counter easy hit

لوڈشڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال درکار ہیں: خواجہ آصف

Khawaja Asif

Khawaja Asif

اسلام آباد (یس ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی صورتحال گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہو گی۔

بحران کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال مزید لگیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ایک سو ایک ارب ڈالر مالیت کی زمین خریدی جا چکی ہے۔

کے الیکٹرک کے ساتھ بجلی کا معاہدہ ختم ہو چکا ہے ہم پر لازم نہیں کہ ان کو بجلی فراہم کریں وہ اپنی بجلی خود پیدا کر سکتے ہیں۔