By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 April, Board, Bugti murder case, front, Pervez Musharraf, presented, recipe, اپریل, بگٹی قتل کیس, سامنے, میڈیکل بورڈ, پرویز مشرف, پیش, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 burning, christian, identity, lahore, man, protest, احتجاج, جلائے, شخص, شناخت, لاہور, مسیحی برادری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے 2 افراد میں سے ایک کی شناخت نعیم کے نام سے ہوگئی جو ضلع قصور کا رہائشی تھا۔ 24 سالہ مقتول نعیم ضلع قصور کے تھانہ مصطفیٰ آباد محلہ نیواں تھے کارہائشی تھا جو شیشے اور ایلومینیم کا کام کرتا تھا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 family, leaves, meeting, Sult Mirza, supreme court, آخری ملاقات, اہلخانہ, روانہ, سپریم کورٹ, صولت مرزا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے پیر اور منگل کی درمیانی شب مچھ جیل روانہ ہو گئے۔ صولت مرزاکی اہلیہ ،بھائی اور دو بہنیں مچھ گئی ہیں، صولت مرزاکو پھانسی 19 مارچ کودی جائے […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 Cell, deploy, heavy contingent, Rangers, street demonstrations, بھاری نفری, تعینات, رینجرز, سڑک, سیل, مظاہروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رینجرز نے فیروزپور روڈ کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا، چونگی امرسدھو سے کاہنہ تک سڑک سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ فیروزپور روڈ کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ فیروز پور روڈ چونگی امرسدھو سے کاہنہ تک بند رہے گا۔ یوحنا […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 again, decision, government, Investigation, karachi, Sindh, tragedy municipality, تحقیقات, حکومت, دوبارہ, سانحہ بلدیہ, سندھ, فیصلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ازسر نو تحقیقات کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈی آئی جی آفتاب پٹھان چیئرمین ہوں گے جبکہ ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ، رینجرز کے کرنل سجاد بشیر، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف حسین ارکان میں شامل […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 christian, Community, dialogue, government, lahore, Punjab, successful, برادری, حکومت, لاہور, مذاکرات, مسیحی, پنجاب, کامیاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) اتوار کے روز گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مسیحی برداری کے احتجاج میں بتدریج شدت آتی چلی گئی جس کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے سوموار کو رانا ثنا اللہ مذاکرات کرنے یوحنا آباد پہنچے جہاں مسیحی برداری کے رہنماوں سے سابق وزیر قانون نے مذاکرات کیے اور یقین دہانی کروائی […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 burn, capture, chief minister, lahore, Naeem, order, Punjab, Shahbaz Sharif, جلانے, حکم, شہباز شریف, لاہور, نعیم, وزیر اعلیٰ, پنجاب, گرفتاری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد مظاہرین کے تشدد سے جاں بحق ہونے والا شخص کی شناخت ہو گئی۔ مرنے والا قصور کا رہائشی محمد نعیم تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یوحنا آباد میں خودکش دھماکوں کے بعد شک کی بنیاد پر نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 تختہ دار, جھنگ, سزائے موت, فیصل آباد, قیدیوں, لٹکا, پنجاب اہم ترین, مقامی خبریں

فیصل آباد/ جھنگ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی مخلتف جیلوں میں قید سزائے موت کے 12 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک مجرم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا، مبشر عباس، محمد شریف اور ریاض کو […]
By Yes 2 Webmaster on March 16, 2015 Governor KPK, pakistan army, past, Peace, tribal areas, امن, قبائلی علاقوں, ماضی, پاک فوج, گورنر خیبرپختونخوا اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہے ۔انشا اللہ ملک میں پائیدار امن جلد بحال ہوگا۔ گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے متنی تختہ بیگ […]
By Yes 2 Webmaster on March 16, 2015 Chaudhry Nisar Ali, islamabad, karachi, MQM, Operation, reservations, آپریشن, اسلام آباد, ایم کیو ایم, تحفظات, چوہدری نثار, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے تاہم مجرم خواہ کسی بھی جماعت میں ہوں انہیں رعایت نہیں ملے گی۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 Announced, black day, Civil Society, lawyers, today, tragedy, اعلان, آج, سانحہ, سول سوسائٹی, وکلا, یوم سیاہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں آج لاہور کے تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں، یوحنا آباد کے علاقے میں بازار اور دکانیں بھی بند ہیں، گزشتہ روز بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں گزشتہ روز خود کش حملوں میں جاں بحق […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 attack, churches, pakistan, Prime Minister, state, حملہ, ریاست, وزیراعظم, پاکستان, گرجا گھروں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ لاہور میں گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پرحملہ ہے جب کہ حکومت ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے گرجا گھروں پر حملے اوراس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 Day, home, leave, migration, Peace, salvation, sorrow, امن, دن, غموں, نجات, چھوڑنے, گھر, ہجرت اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) 2009ء میں جنوبی وزیرستان میں شروع ہونے والے آپریشن راہ نجات کے دوران گھر بار چھوڑ کر خیبر پختونخوا آنے والے ہزاروں افراد کی مرحلہ وار واپسی آج شروع ہو رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں بیس ہزار خاندانوں کو واپس بھیجا جائے گا۔ گھروں کو لوٹنے والوں کو پاک فوج کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 ambulance services, ammunition, involved, karachi, supplies, اسلحے, ایمبولینس سروسز, ترسیل, ملوث, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کے ترجمان کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزموں کے انکشافات کے مطابق بعض فلاحی اداروں کے ملازمین اسلحے کی ترسیل اور غیر قانونی اسلحے کو چھپانے میں ملوث ہیں۔ کراچی شہر میں کام کرنے والی بعض ایمبولینس سروس بھی اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 Christians, churches, cities, Protests, suicide bombings, احتجاج, خود کش دھماکے, شہروں, مسیحی برادری, گرجا گھروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گرجا گھروں پر حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں مسیحی برادری نے واقعہ کیخلاف نعرہ بازی کی اور گرجا گھروں کی حفاظت یقینی بنانے اور واقعے میں ملوث ملزموں کو کیفر کردار تک پہنانے کا مطالبہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 candidate, polling, successful, worker, امیدوار, پولنگ, ڈاکٹر شذرہ, کارکن, کامیاب اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ 137 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب 77 ہزار 890 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائی ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اعجاز شاہ 39 ہزار 635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر […]
By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 country, Mian Nawaz Sharif, Sling, terrorism, uprooted, اکھاڑ, دہشتگردی, ملک, میاں نواز شریف, پھینکیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور چرچ دھماکوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو شہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یوحنا آباد میں چرچ پر دھماکوں پر وزیر اعظم نواز شریف نے مذمت کی اور دھماکے کے متاثرین سے گہرے دکھ کا اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 area, explosions, injured, killed, lahore, people, افراد, جاں بحق, دھماکوں, زخمی, علاقے, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں اتوار کی دعائیہ تقریب جاری تھی کہ گرجا گھر کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہو گیا، دھماکے کے نتجے میں زخمیوں […]
By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 attack, Chilas, injured, post, Rangers, soldiers, terrorist, اہلکار, حملہ, دہشتگردوں, رینجرز, زخمی, چلاس, چوکی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

چلاس (جیوڈیسک) چلاس میں رینجرز کی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار زخمی ہو گئے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ قلعہ چلاس میں بصر رینجر چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں پانچ رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چلاس […]
By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 Corps Commander Peshawar, iran, pakistan, Rehman, taliban, داعش, طالبان, پاکستان, کور کمانڈر پشاور, ہدایت الرحمان اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔ پشاور میں پریس بریفنگ کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان […]
By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 Complaints, defense, karachi, law, MQM, rule, ایم کیو ایم, شکایت, عملداری, قانون, وزیر دفاع, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ایم کیو ایم کراچی میں قانون کی عملداری پر شکایت کررہی ہے لیکن شہر میں ریاست و قانون کی رٹ بحال کی جائے گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کہ پاک فوج اور رینجرز ملکی بقاکی جنگ لڑرہے ہیں، کراچی پاکستان کی معاشی […]
By Yes 2 Webmaster on March 15, 2015 Chaudhry Nisar, Coordination Committee, military, respect, Zeb, احترام, رابطہ کمیٹی, زیب, فوج, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے الیکشن کمشنر کو مسلم لیگ (ن) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی وجیہہ الزمان خان کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کی حیثیت سے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ […]