By Yesurdu on February 21, 2016 ڈیرہ کائرہ پر ۔منعقد ہوا گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)حلقہ ایل اے 34جموں 5میں امیدوارکے چناؤکے سلسلہ میں خصوصی اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما،سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی زیر صدارت ڈیرہ کائرہ پر منعقد ہوا،اجلاس میں شریک پیپلزپارٹی کے راہنماؤں نے اپنی اپنی رائے دی ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے […]
By Yesurdu on February 21, 2016 سید،خورشیدشاہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء واپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی سیدخورشیدشاہ آج بروزاتواردن 11بجے لالہ موسیٰ آئیں گے،لالہ موسیٰ دورہ کے دوران وہ ڈیرہ کائرہ پر پارٹی کارکنوں سے ملاقات کریں گے ،اور بعدازاں کائرہ برادران کے ہمراہ میڈیاسے گفتگوبھی کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35
By Yesurdu on February 21, 2016 حسن ،محمود شیخ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ ،ممتاز سماجی شخصیت حسن محمود شیخ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شیخ خالد محمود انشاء اللہ وائس چیئر مین بلدیہ منتخب ہو کر لالہ موسیٰ کی عوام کی ریکارڈ خدمت کریں گے اور علاقے کو مسائل کی دلدل سے نکا ل […]
By Yesurdu on February 21, 2016 محمد رفیق، قریشی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر حاجی شکیل احمد قریشی کے تایا محمد رفیق قریشی فروٹ والے رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ میں قمر زمان کائرہ ، ندیم اصغر کائرہ ، طاہر زمان کائرہ ، شیخ خالد محمود، نعمان اسلم کائرہ ، شیخ اکبر ، شفیق […]
By Yesurdu on February 21, 2016 اے ،سی کھاریاں گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنائب تحصیل دار کھاریاں چوہدری افضل کے ہمرا ہ لالہ موسیٰ شہر اور ڈنگہ کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے اور ریٹ لیٹس آویزاں نہ کرنے پر چھ افراد کیخلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کرادئیے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں عنصر […]
By Yesurdu on February 21, 2016 رخصتی، ہوئی گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار امیدوار برائے چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں کی بھانجی چوہدری امتیاز احمد کی دختر ، چوہدری فلک شیر کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی ہوئی سینکڑوں افراد کی شرکت نکاح چوہدری ضیاء اللہ آف کوٹلہ قاسم خاں سے ہوا عثمانیہ ریسٹورنٹ میں تقریب کا انعقاد ہوا […]
By Yesurdu on February 21, 2016 واپڈا کی، نجکاری گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ ) واپڈا کی نجکاری کے حکومتی فیصلہ کے خلاف لالہ موسیٰ کے واپڈا ملازمین نے احتجاج کیا۔ احتجاجی ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے واپڈا پیغام یونین کے زونل سیکرٹری رفاقت علی پال نے کہا کہ واپڈا منافع بخش ادارہ ہے۔جو ایک قومی اثاثہ ہے۔ہم اسکی فروخت کی ہر گز اجازت نہیں دیں […]
By Yesurdu on February 21, 2016 اوباشوں کے جگہ ،جگہ ڈیرے گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ ) اوباشوں کے جگہ جگہ ڈیرے ،سکولوں اور کالجوں کی طالبات کیلئے گھروں سے کالج آنا جانا دشوار ہو چکا ہے ،والدین شدید پریشان ہیں ،جی ٹی روڈ لالہ موسی ریلوے اسٹیشن چوک اوور ہیڈ برج کے دونوں اطراف بھونڈوں کو کھلی چھٹی مل چکی ہے،شہری اپنی عزت بچا کر نکلنے پر […]
By Yesurdu on February 21, 2016 جاوید،بٹ گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ ) راہنماء پاکستان تحریک انصاف وسابق امیدوارکونسلروارڈنمبر11جاویدبٹ نے کہاہے کہ وارڈکے عوام سے ہمارارشتہ کونسلرشپ کا محتاج نہیں ،ہم عوام میں سے ہیں اور عوام کا دردمحسوس کرتے ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنااپنافرض سمجھتے ہیں،انہوں نے کہاکہ سادات خاندان کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفرجاری رکھیں گے ،انہوں نے […]
By Yesurdu on February 21, 2016 حافظ محمدا،صغرتوحیدی گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ ) باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے ،حکومت دہشتگردی کے پس پردہ ہاتھوں کو تلاش کرکے نشان عبرت بنائے ،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ دہشتگرداسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں وہ اس طرح […]
By Yesurdu on February 21, 2016 مقابلہ ،’’حسن قرأت گجرات

لالہ موسیٰ)محمدمنشاء بٹ ) طلبہ تنظیم ’’بزم صدیقیہ ‘‘ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن پرانالالہ موسیٰ کے زیراہتمام بین المدارس مقابلہ ’’حسن قرأت،حسن نعت وحسن تقاریرکا انعقادکیاگیا،صدارت ناظم اعلیٰ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن لالہ موسیٰ قاری عبدالعزیزنقشبندی نے کی،جبکہ مہمان خصوصی مہرحاجی محمدمشتاق حسین معظمی،چوہدری محمدانورگورسی چیئرمین یونین کونسل کرنانہ،حاجی محمدخادم حسین تھے جبکہ مقابلوں کے دوران ججزکے […]
By Yesurdu on February 21, 2016 ماہانہ گیا رہویں ،کا ختم شریف گجرات

کھاریاں (جاوید وڑائچ)گزشتہ روز ماہانہ گیا رہویں کا ختم شریف زیر صدارت صاحبزادہ پیر سید منیر حسین شاہ آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف زر انتظام دربار عالیہ مائی صا حبہ سرکار آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف بمقام ذکر حبیب منزل جنڈانوالہ شریف میں پڑھاگیا۔گیارہویں شریف کے ختم کی محفل مغرب کی نماز کے بعد شروع ہوئی جس […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ملک ،جمشید گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگی راہنماملک جمشید نے اپنے نیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان سے محبت کرنے والوں کا گلدستہ ہیں مسلم لیگ ن کا ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیاایٹمی دھماکے ہوں یا اقتصادی راہداری کامنصوبہ میاں برادران […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ملک تو قیر، یعقوب گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سرائے عالمگیرکے رہنما ملک تو قیر یعقوب عرف ٹیپو نے اپنے بیان میں کہاہے کہ دوسری سیاسی جماعت ہمیشہ تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی رہی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن حکومت میں ہویا اپوزیشن میں ہمیشہ مثبت سیاست کی علمبردار رہی ہے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ماسٹر نعیم ،راجہ قیصر گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) چیرمین یوسی کریالہ چوہدری اشر ف عوام کے حقیقی ہمدرد بن کر سامنے آئے ہیں انشااللہ اہلیان کریالہ بہت جلد بنیادی سہولیات سے مستفید ہوں گے ان خیالات کا اظہار ماسٹر نعیم ،راجہ قیصر اور چوہدری قیوم نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ عوام کے لیے کچھ کرنے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 محمد ارشد, چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ن لیگ اور پی پی کا نیب کے خلاف اتحاد ساری دال کالی ہونے کا ثبوت دے رہاہے،کرپٹ مافیا کے منفی کارناموں کی وجہ سے عوام کی قوت برداشت جواب دے چکی ہے ،نیب کو روکنے سے کرپشن چھپ نہیں سکے گی ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما سابق […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ختم چہلم کل, دن گیارہ گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ریٹائرڈ ممبر بورڈ آف ریونیو کا ختم چہلم کل دن گیارہ بجے کیانی ہاؤس گوجر خان میں پڑھا جائے گا۔ شیر افگن کیانی، سلطان نعیم کیانی سابق تحصیل ناظم گوجر خان کے بھائی اور ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر اور مظہر علی کیانی (پی آئی اے) کے سسراور وقاص سلیم کیانی، […]
By Yesurdu on February 19, 2016 اسسٹنٹ کمشنر, کھاریاں گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ناجائز منافع خوروں اور ملاوٹ شدہ اشیاء بیچنے والوں کے خلاف گزشتہ روز بھی آپریشن جاری رکھا اور ڈنگہ شہر کا دورہ کیا۔دوران چیکنگ بھاؤ گھسیٹ پور اڈا پر دوکانداروں کو اشیاء خودو نوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر صغیر احمد، بشیر، کامران ، عارف وغیرہ کو مبلغ 12000/-روپے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 عرفان احمد چھپر، کو نااہل قرار گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) لاہور ہائی کورٹ نے دہری شہریت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے کونسلر عرفان احمد چھپر کو نااہل قرار دے دیا۔ دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کھاریاں وارڈ نمبر3سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے کونسلر عرفان احمد چھپر کو ان کی دہری […]
By Yesurdu on February 19, 2016 احمد بٹ, سجاد گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر سجاد احمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال کو عوامی مسائل حل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 خرم، دھامہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ آف اٹالیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہاDSPشاہد نواز وڑائچ کی زیر نگرانی ایس ایچ او شیراز چیمہ جرائمہ پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر سٹی لالہ موسیٰ میں جرائم میں کمی آئی ہے ان کی اس کارکردگی پر ان کو […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چوہدری عمران اشرف، گجر گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر نے ایک بیان میں کہاہے کہ لالہ موسیٰ کے شہری اپنے ہردلعزیز لیڈر چوہدری ندیم اصغرکائرہ کو بلدیہ لالہ موسیٰ کے چیئرمین کے بجائے قومی یاصوبائی اسمبلی میں دیکھناچاہتے ہیں ،اگروہ اپنی پارٹی کے کونسلرکو چیئرمین بنائیں تو لالہ موسیٰ کے شہری ان کی زیادہ […]