چوہدری فلک شیر کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی ہوئی سینکڑوں افراد کی شرکت
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار امیدوار برائے چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں کی بھانجی چوہدری امتیاز احمد کی دختر ، چوہدری فلک شیر کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی ہوئی سینکڑوں افراد کی شرکت نکاح چوہدری ضیاء اللہ آف کوٹلہ قاسم خاں سے ہوا عثمانیہ ریسٹورنٹ میں تقریب کا انعقاد ہوا […]








