counter easy hit

چوہدری اشر ف عوام کے حقیقی ہمدرد بن کر سامنے آئے ہیں، ماسٹر نعیم ،راجہ قیصر

 King Caesar

King Caesar

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) چیرمین یوسی کریالہ چوہدری اشر ف عوام کے حقیقی ہمدرد بن کر سامنے آئے ہیں انشااللہ اہلیان کریالہ بہت جلد بنیادی سہولیات سے مستفید ہوں گے ان خیالات کا اظہار ماسٹر نعیم ،راجہ قیصر اور چوہدری قیوم نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ عوام کے لیے کچھ کرنے والوں کو زمانہ یاد رکھتاہے اور چوہدری نعمان اشرف یڈووکیٹ اور ان کے خاندان نے ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت کرکے عوام کے دلوں میں جگہ بنائی ہے ان کی کامیابی سے اہلیان یوسی کریالہ کو امید لگی ہے اب بہت جلد ان کی محرومیوں کا خاتمہ ممکن ہوگا ہم امید کرتے ہیں کہ اب علاقے میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آئے گی جس سے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی ۔