ماہانہ گیا رہویں کا ختم شریف حبیب منزل جنڈانوالہ شریف میں پڑھاگیا
کھاریاں (جاوید وڑائچ)گزشتہ روز ماہانہ گیا رہویں کا ختم شریف زیر صدارت صاحبزادہ پیر سید منیر حسین شاہ آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف زر انتظام دربار عالیہ مائی صا حبہ سرکار آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف بمقام ذکر حبیب منزل جنڈانوالہ شریف میں پڑھاگیا۔گیارہویں شریف کے ختم کی محفل مغرب کی نماز کے بعد شروع ہوئی جس […]








