اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنائب تحصیل دار کھاریاں چوہدری افضل کے ہمرا ہ لالہ موسیٰ شہر اور ڈنگہ کا دورہ کیا
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنائب تحصیل دار کھاریاں چوہدری افضل کے ہمرا ہ لالہ موسیٰ شہر اور ڈنگہ کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے اور ریٹ لیٹس آویزاں نہ کرنے پر چھ افراد کیخلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کرادئیے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں عنصر […]








