مسلم لیگ ن حکومت میں ہویا اپوزیشن میں ہمیشہ مثبت سیاست کی علمبردار رہی ہے،ملک تو قیر یعقوب
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سرائے عالمگیرکے رہنما ملک تو قیر یعقوب عرف ٹیپو نے اپنے بیان میں کہاہے کہ دوسری سیاسی جماعت ہمیشہ تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی رہی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن حکومت میں ہویا اپوزیشن میں ہمیشہ مثبت سیاست کی علمبردار رہی ہے […]








