counter easy hit

ریٹائرڈ ممبر بورڈ آف ریونیو کا ختم چہلم کل دن گیارہ بجے پڑھا جائے گا

Retired Member Board

Retired Member Board

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ریٹائرڈ ممبر بورڈ آف ریونیو کا ختم چہلم کل دن گیارہ بجے کیانی ہاؤس گوجر خان میں پڑھا جائے گا۔ شیر افگن کیانی، سلطان نعیم کیانی سابق تحصیل ناظم گوجر خان کے بھائی اور ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر اور مظہر علی کیانی (پی آئی اے) کے سسراور وقاص سلیم کیانی، شہر یار سلیم کیانی ،بلال سلیم کیانی ایڈووکیٹ کے والد محترم سلیم شیر افگن کیانی (ر) ممبر بورڈ آف ریونیو کا گزشتہ ماہ قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا تھا۔ ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کی تقریب دن گیارہ بجے دن کیانی ہاؤس جی ٹی روڈ گوجر خاں میں منعقد ہو گی۔