By Yesurdu on February 19, 2016 سواکلوہیروئن، برآمد گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )صدرپولیس لالہ موسیٰ نے منشیات فروش کوگرفتارکرکے سواکلوہیروئن برآمدکرلی ہے ،بتایاجاتاہے کہ ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ شفقت محمودبٹ کی زیرقیادت انچارج پولیس چوکی جاتریہ نذرگوندل نے دلداربٹ سکنہ چک سروانی سے سواکلو ہیروئن برآمدکرکے اس کیخلاف زیردفعہ 9.Cمقدمہ درج کرلیاہے ،یادرہے کہ ایس ایچ اوتھانہ صدرلالہ موسیٰ شفقت محمودبٹ کی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 روٹی سات، روپے گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )ہائے مہنگائی۔۔۔۔ہائے روٹی،روٹی سات روپے ،نان آٹھ روپے کاہوگیا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ مقامی تنورمالکان اور نان بائیوں نے ایکاکرتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کرلیاہے ،لالہ موسیٰ شہرکے تنوروں،ہوٹلوں پر روٹی سات روپے اور نان،خمیری روٹی وغیرہ آٹھ روپے میں فروخت ہورہی ہے ،جس سے غریب اور سفیدپوش […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چکرمحلہ میں، نامعلوم چور گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے علاقہ چکرمحلہ میں نامعلوم چوردکان کے کنڈے کاٹ کرلاکھوں کی نقدی لے اڑے،بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے بدہوکالس روڈ چکرمحلہ پرواقع حافظ کریانہ مرچنٹ کے کنڈے کاٹ کردکان میں موجودکمیٹی کی رقم 8لاکھ 50ہزارروپے جبکہ بجلی ،گیس کے بلزکی رقم مبلغ 78ہزارروپے چوری کرکے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چوہدری ظہیر، آف چوہان گجرات

لالہ موسیٰ(محمد منشاء بٹ) موٹر وے پولیس کا بغیر ہیلمنٹ کے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن قابل تحسین اقدام ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ظہیر آف چوہان نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ موٹر سائیکل سوار اکثر اوقات میں ہیلمنٹ کا استعمال نہیں […]
By Yesurdu on February 19, 2016 رفاقت، حیات تارڑ گجرات

لالہ موسیٰ(محمد منشاء بٹ) موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے حضرات کو وارننگ دی جاتی ہے کہ جی ٹی روڈ پر سفر کے دوران ہیلمنٹ کا ستعمال لازمی کریں بصورت دیگر بھاری چلان کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل کو بھی بند کر دیا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی موٹر ے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چوہدری شبیر، احمد گجرات

گجرات(یس اُردو)چیئرمین اووسیز کمیشن ضلع گجرات و ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد نے کہا ہے کہ سند س فاونڈیشن تھیلیسمیا ،ہیموفیلیا ، بلڈکینسراور دیگر مریضوں کو خون کی فراہمی ممکن بنا کر جس عظیم مشن پہ کام کررہی ہے قابل تحسین ہے بھرپور سرپرستی کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز […]
By Yesurdu on February 19, 2016 گٹروں کاپانی گھروں میں، داخل ہونے لگا گجرات

یونین کونسل 10کے محلہ رنگپورہ گلی آرائیاں کے نالوں کی صفائی نہ ہونے سے گٹروں کاپانی گھروں اور د فاتر میں داخل ہو رہا ہے گجرات (افراہیم بٹ)یونین کونسل 10کے محلہ رنگپورہ گلی آرائیاں کے نالوں کی صفائی نہ ہونے سے گٹروں کاپانی گھروں اور د فاتر میں داخل ہو رہا ہے اہل محلہ اور […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ماں کے ناجائز، تعلقات گجرات

گجرات(مرزا خرم حسنین) ماں کے ناجائز تعلقات بیٹے کے قتل کا شاخسانہ بن گئے موضع بہل پور میں 12سالہ لڑکا قتل پولیس کے مطابق ملزم کے مقتول کی والدہ سے مبینہ مراسم تھے باپ بیٹے سمیت4افراد پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے گاؤں بہل پور میں گذشتہ روز قتل ہونے والے12سالہ […]
By Yesurdu on February 19, 2016 رائے ضمیر، الحق گجرات

گجرات (مرزا خرم حسنین)تفریحی اور ذاتی شوق کے نام پر لوگوں کے گلے کاٹنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی تمام ایس ایچ اوز کو پتنگ بازی،دھاتی ڈور بنانے اور استعمال کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا حکم کسی بھی علاقہ میں پتنگ بازی کی صورت میں ایس ایچ اوز کیخلاف کاروائی ہو […]
By Yesurdu on February 19, 2016 6کو لڈ سٹورز، سیل گجرات

گجرات (مرزا خرم حسنین) اسسٹنٹ کمشنر گجرات نور العین نے حفاظتی انتظامات نہ کرنے اور غیرمعیاری زائد المیعاد اشیاء کی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کیخلاف بھر پور کاروائی کرنے پر عوامی و سماجی حلقوں کا خراج تحسین حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر فروٹ منڈی گجرا ت میں6کو لڈ سٹورز سیل کر دئیے جبکہ شاہی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 لالہ موسیٰ کی لوٹ مار ،انوکھا طریقہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )سرکاری سکولز لالہ موسیٰ کی لوٹ مار انوکھا طریقہ ریڑھے بانوں سے 100فی ریڑھی لیکر تفریحی کے دوران سکول کے اندر لگانے کی اجازت ، ریڑھی بانوں کی دہائی مختلف سکولز کے مختلف ریٹ ، محکمہ تعلیم کے افسران ، بکل مار کر سو گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ […]
By Yesurdu on February 19, 2016 سجاد ،احمد بٹ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر سجاد احمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال کو عوامی مسائل حل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ مرحلہ وار ترقیاتی کام کروار […]
By Yesurdu on February 19, 2016 خالد جاوید، بٹ نوری گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق امید وار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں کو ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں اور غیر قانونی میڈیکل سٹوروں کیخلاف ایکشن لینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں گزشتہ دنوں انہوں نے ہوٹلوں اور […]
By Yesurdu on February 19, 2016 لالہ موسیٰ میں ہر طرف، گندگی کا راج گجرات

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں ہر طرف گندگی کا راج بدبو تعفن اور مچھروں کی افزائش لوگوں کا جینا عذاب بن کررہ گیا متعلقہ ادارے لمبی تان کر سوگئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے بازاروں گلی محلوں میں ہر طرف گندگی اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگے ہیں جسکی وجہ سے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ڈگری کالج فار، بوائز گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز لالہ موسیٰ کی فرنٹ دیوار اورنچی نہ ہوسکی جیسکے کالج انتظامیہ نے بھی کئی بار لکھا مگر دیوار اسی طرح نچی ہے کالج انتظامیہ نے کہا ہے والدین نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ فرنٹ دیوار نیچی ہے کالج غیر محفوظ ہے اسے جلد اونچاکیا […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چوہدری ،ضیاء اللہ گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چوہدری افتاب احمد کے بھائی چوہدری ضیاء اللہ مورخہ 20فروری بروز ہفتہ کو دلہا بنیں گے دعوت ولیمہ کی تقریب مورخہ 21مئی بروز اتور کو عثمانیہ ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں میں ہوگی مہمانوں کا استقبال چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ، چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری ظفر اللہ خاں […]
By Yesurdu on February 19, 2016 صوفی محمد ،اکرم قادری گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )H.S.B.F-WPکے جنر ل سیکرٹری صوفی محمد اکرم قادری سلطانی نے گزشتہ روز ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں تووال کا دورہ کیا ان کے ہمراہ خالد پرویز بھٹی بھی تھے اتوووال پہنچے پر والہانہ استقبال کیا گیا وفود نے ان کو خوش آمدید کہا مختلف وفو د کے علاوہ حضرت سلطان […]
By Yesurdu on February 19, 2016 حاجی ،مہر رشید گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )حکومت اگر کسانوں کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے تو پھر اسمبلی میں کسان کو دی جانے والی اصلاحات کا بل پیش کرے اپوزیشن اور حکومت دونوں قوتیں کسان کے ساتھ رابطہ رکھتی ہیں قومی اور صوبائی اسمبلی میں زیادہ تر کسان لوگ ہیں جانور وں اور انسانوں کیلئے بنائی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چوہدری تصور، اللہ گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت چوہدری محمد اصغر کی اہلیہ ، چوہدری تصور اللہ کی والفہ محترمہ کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت ختم قل کوٹلہ قاسم خاں رہائشگاہ پر ہوئی مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی ثناء خوانوں نے حضور کی شان میں عقیدت کے پھول […]
By Yesurdu on February 19, 2016 دکھی انسانیت کی، خدمت گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ڈاکٹر محمد اکبر لنگڑیال ڈاکٹر نوید اقبال چوہدری ، ڈاکٹر محمد نعیم اختر جنجوعہ ، ڈاکٹر محمد چوہدری محمد اکرم ، دکھی انسانیت کی خدمت کی طرف گامز ن ہیں سیاسی سماجی راہنما چوہدری مہدی خاں لنگڑیال آف کوٹلہ قاسم خاں نے صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا دکھی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 محمد نواز، انجم گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )اساتذہ اپنا کام دیانت داری لگن اور فرض شناسی سے کریں مرکز لالہ موسیٰ کے AEOمحمد نواز انجم نے کہا ہے کہ اساتذہ اپنی توجہ بچوں پر دیں اور رزلٹ میں بہتری لانے میں کردار ادا کریں اساتذہ پیغمبری پیشے سے تعلق رکھتے ہیں یہ انکی خوش قسمتی ہے اگر […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چوہدری خرم، دھامہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ آف اٹالیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو شاندار اقدامات پر خرا ج تحسین پیش کیا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ ذمہ دار جرات مند فرض شناس آفیسر تحصیل کھاریاں میں تعینات ہیں انہوں نے […]