counter easy hit

جرائمہ پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر سٹی لالہ موسیٰ میں جرائم میں کمی آئی ہے،خرم دھامہ

 Khurram damh

Khurram damh

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ آف اٹالیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہاDSPشاہد نواز وڑائچ کی زیر نگرانی ایس ایچ او شیراز چیمہ جرائمہ پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر سٹی لالہ موسیٰ میں جرائم میں کمی آئی ہے ان کی اس کارکردگی پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں ان کی اسی طرح کی کارکردگی علاقے میں جرائمہ کے گراف کو نیچے لے کر جائے گی اور علاقے کو امن کا گہوارہ بنائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ان کی اس کارکردگی سے اہل علاقہ خوش ہیں اور ان کی پوری ٹیم جرائمہ کے خاتمہ کیلئے متحرک ہیں ۔ ایسے ایس ایچ او کی تعیناتی ہمارے علاقے کیلئے فخر کا باعث ہے