اوباشوں کے جگہ جگہ ڈیرے ،سکولوں اور کالجوں کی طالبات کیلئے گھروں سے کالج آنا جانا دشوار ہو چکا ہے
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ ) اوباشوں کے جگہ جگہ ڈیرے ،سکولوں اور کالجوں کی طالبات کیلئے گھروں سے کالج آنا جانا دشوار ہو چکا ہے ،والدین شدید پریشان ہیں ،جی ٹی روڈ لالہ موسی ریلوے اسٹیشن چوک اوور ہیڈ برج کے دونوں اطراف بھونڈوں کو کھلی چھٹی مل چکی ہے،شہری اپنی عزت بچا کر نکلنے پر […]








