counter easy hit

حافظ محمدا،صغرتوحیدی

باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے،حافظ محمداصغرتوحیدی

باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے،حافظ محمداصغرتوحیدی

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ ) باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے ،حکومت دہشتگردی کے پس پردہ ہاتھوں کو تلاش کرکے نشان عبرت بنائے ،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ دہشتگرداسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں وہ اس طرح […]