counter easy hit

انگولا

افریقی ملک انگولا میں زرد بخار سے 51افراد ہلاک

افریقی ملک انگولا میں زرد بخار سے 51افراد ہلاک

لووانڈا ………. افریقی ملک انگولا میں زرد بخار میں مبتلا ہونے والے 51افراد ہلاک ہوگئے۔ انگولا کی وزارت صحت کے اعداوشمار کے مطابق ملک بھر میں 241 افراد اس بخار میں مبتلا ہوئے جن میں سے 51 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ براعظم افریقہ کے جنوب مغربی کونے میں […]