counter easy hit

انگریزی الفاظ کو پڑھ کر عمل کرنے والاپالتو کتا

Ualapaltu dog

Ualapaltu dog

لندن ……کتوں کی اپنے مالک سے وفاداری اور ان کی سمجھداری سے کون واقف نہیں لیکن ایک ایسا کتا بھی ہے جو سمجھدار ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ذہانت کا مالک بھی ہے۔
برطانیہ میں لیبرے ڈارنامی یہ کتا نہ صرف تحریر شدہ انگریزی الفاظ با آسانی سمجھ جاتا ہے بلکہ ان الفاظ کے مطابق عمل بھی کرتا ہے۔یہ کتا Spin, Sit, Down, Roll over جسے الفاظ دیکھتے ہی ایسے اٹھتا ،بیٹھتا اور قلابازیاں کھاتا ہے جیسے انگریزی پڑھنے میں اسے مہارت حاصل ہو۔