counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی……کراچی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان انجمن ہلال احمر کے دفتر میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغازکیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق 4 روزہ پولیو مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے […]

چین:زیکا وائرس کا شکار پہلا مریض ا سپتال سے فارغ

چین:زیکا وائرس کا شکار پہلا مریض ا سپتال سے فارغ

بیجنگ………چین می زیکا وائرس کے شکارپہلے مریض کو اتوار کو ہسپتال سے فارغ کردیاگیا،چین نے بیرون ممالک خصوصاً براعظم جنوبی امریکا سے چین آنے والے ذیکاکیس کی9فروری کو تصدیق کی تھی۔ صوبہ جیانگ ژی کی گلن ژیان کاؤنٹی کے34سالہ مریض کو ہانگ کانگ اورشیزن کے راستے5فروری کو اپنے آبائی وطن واپس آنے سے قبل ونیزویلا […]

دل کے مریض بچوں کاالگ اسپتال بنانے کے لیےسائیکل ریلی کا انعقاد

دل کے مریض بچوں کاالگ اسپتال بنانے کے لیےسائیکل ریلی کا انعقاد

لاہور ……..دل کےپیدائشی امراض والے بچوں کا الگ اسپتال بنانے کیلیے لاہور میں مین مارکیٹ سے لبرٹی مارکیٹ تک سائیکل ریلی نکالی گئی ۔ خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی ۔ لاہور میں گلبرگ کی مین مارکیٹ سے شروع ہونیوالی یہ سائیکل ریلی مین بلیوارڈ سے ہوتی ہوئی لبرٹی مارکیٹ […]

والدین انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، گورنر سندھ

والدین انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، گورنر سندھ

کراچی……گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ والدین بچوں کوانسداد پولیوکےقطرےپلانے کیلئے ٹیموں سے تعاون کریں۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان انجمن ہلال احمر کے دفتر میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغازکیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ انسداد […]

دل کے مریض بچوں کاالگ اسپتال بنانے کے لیےسائیکل ریلی کا انعقاد

دل کے مریض بچوں کاالگ اسپتال بنانے کے لیےسائیکل ریلی کا انعقاد

لاہور ……..دل کےپیدائشی امراض والے بچوں کا الگ اسپتال بنانے کیلیے لاہور میں مین مارکیٹ سے لبرٹی مارکیٹ تک سائیکل ریلی نکالی گئی ۔ خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی ۔ لاہور میں گلبرگ کی مین مارکیٹ سے شروع ہونیوالی یہ سائیکل ریلی مین بلیوارڈ سے ہوتی ہوئی لبرٹی مارکیٹ […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15 اضلاع میں کل سےپولیومہم کا آغازہوگا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15 اضلاع میں کل سےپولیومہم کا آغازہوگا

کوئٹہ …….ضلع کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15مختلف اضلاع میں کل سے پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ کوارڈینیٹرایمرجنسی آپریشن سنٹربرائےانسداد پولیوبلوچستان ڈاکٹر سید سیف الرحمان کے مطابق مہم کےدوران 15لاکھ 95ہزار882بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانےکاہدف مقررکیاگیاہے۔مہم کے لئےتین ہزار979ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،کوارڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹرکے مطابق مہم کے لئے418فکسڈ ٹیموں کے علاوہ […]

انسانی دماغ میں ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات ذخیرہ کرنےکی صلاحیت

انسانی دماغ میں ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات ذخیرہ کرنےکی صلاحیت

کراچی…..رفیق مانگٹ….انسانی یاداشت کی صلاحیت گزشتہ تجزیوں ،اندازوں اوراعدادوشمار سے کئی گنا زیادہ ہے۔ انسانی دماغ ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات کا ذخیرہ کرسکتا ، جس کے سامنے کمپیوٹر میموری کوئی احیثیت نہیں رکھتی۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق انسانی دماغ کی معلومات کےذخیرہ کرنے کی اہلیت ماضی کے تجربات سے سامنے آنے والے اعدادوشمار […]

ٹھٹھہ کے گلاب محبت کرنے والوں کوخوب لبھاتے ہیں

ٹھٹھہ کے گلاب محبت کرنے والوں کوخوب لبھاتے ہیں

ٹھٹھہ ……گلاب کی دلکش رنگت، نازک پنکھڑياں اور خوشبونے اسے پھولوں کا بادشاہ بنایا ہے۔سندھ کے بیشتر شہروں میں گلاب کے باغات ہیں لیکن ٹھٹھہ کے گلاب کی شان ہی کچھ اور ہے۔گلاب کا موسم ہو اورویلنٹائین کی آمد ایسے میں ٹھٹھہ کے گلاب کے باغات محبت کرنے والوں کوخوب لبھاتے ہیں ۔ بگھاڑ موری، […]

گجرات :نیل گائے کے لاکھوں سال پرانے فوسلز دریافت

گجرات :نیل گائے کے لاکھوں سال پرانے فوسلز دریافت

گجرات …….گجرات کے قریب پنچ شیر شاہانہ کی پہاڑیوں سےنیل گائے کے لاکھوں سال پرانے فوسلز دریافت ہوئے ہیں۔ پبی کی پہاڑیوں سے ملنے والے جانوروں کے یہ فوسلز پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کی تحقیقاتی ٹیم نے دریافت کیے ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق یہ باقیات گیارہ لاکھ سال پرانی ہیں ۔ ان میں جگالی […]

ملائیشیا: ایکوریم میں زیرِ آب چینی ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ

ملائیشیا: ایکوریم میں زیرِ آب چینی ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ

کوالالمپور……..چین سمیت کئی ممالک میں آجکل نئے سال کے جشن کی تیاریاں زورو شورسے جاری ہیں جسے چینی کلینڈر میں ائیر آف دی منکی کا نام دیا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالا لمپور کے ایکوریم میں بھی بچوں کے لیے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ا س موقع پر ماہر […]

ترکی میں کھانوں کے عالمی مقابلے ،پاکستانی شیف چھاگئے

ترکی میں کھانوں کے عالمی مقابلے ،پاکستانی شیف چھاگئے

استنبول ……ترکی میں کھانوں کے عالمی مقابلے جاری ہیں جہاں پاکستانی شیفس اپنی مہارت اور ذائقوں کی بدولت چھاگئے ہیں۔ پاکستانی شیف 9 گولڈ میڈل جیت کر سب سےآگے ہیں ۔ ترکی میں تین روز سےانواع و اقسام کے کھانے پکانے کے بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جن میں چالیس ممالک حصہ لے رہے ہیں […]

بیلجیئم میں ہنسوں نے کی موسیقی کی دھن پر شاندار پریڈ

بیلجیئم میں ہنسوں نے کی موسیقی کی دھن پر شاندار پریڈ

برسلز ……بیلجیئم میں ہوئی دلچسپ پریڈجس میں نظم و ضبط ایسا کہ لوگ دیکھتے رہ گئے ۔ہنسوں نے موسیقی کی دھن پر شاندار پریڈ کی اور خوب داد پائی۔ ہنسوں ی پریڈ کا یہ دلکش نظارہ بیلجیم کی سڑک پر دیکھنے کو ملا،جب ایک کے پیچھے ایک چلتے ہوئےہنسوں نے موسیقی کی دھن پر شاندار […]

کراچی: سوائن فلو کا شکار ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا

کراچی: سوائن فلو کا شکار ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا

کراچی………کراچی میں سوائن فلو سے بچائو کیلئے جاری کیے گئے الرٹ کا کوئی فائدہ نہیں ہوا،نجی اسپتال میں اس وبا کا شکار ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا،شہر میں سوائن فلو کے باعث دو ہفتوں کے دوران یہ تیسری ہلاکت ہے۔ سوائن فلو،افریقا میں سر اُٹھانے والی جان لیوا وبائی بیماری، جو سور […]

فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے سامنے وزیر مملکت بھی بے بس

فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے سامنے وزیر مملکت بھی بے بس

لاہور………. ملٹی نیشنل فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے سامنے وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑبھی بے بس ہوگئیں،ان کا کہنا ہے کہ ہاتھ بندھے ہوئے ہیں،ادویات کی قیمتوں میں صرف 8 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی، کمپنیوں نے حکم امتناعی لےکر مرضی سے قیمتیں بڑھا لیں۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نےلاہور […]

ٹھٹھہ؛مضر صحت دودھ پینے سے 16 افراد کی حالت غیر

ٹھٹھہ؛مضر صحت دودھ پینے سے 16 افراد کی حالت غیر

ٹھٹھہ………ٹھٹھہ میں مضر صحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کی حالت خراب ہوگئی ۔ ٹھٹھہ کے علاقے پیر جو گوٹھ میں مضر صحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کی حالت خراب ہوگئی ، متاثرہ افراد کو سول اسپتال مکلی منتقل کردیاگیا ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق […]

مود ی نے اشرف غنی کو چار ماہ قبل ہی ہیپی برتھ ڈے کہہ دیا

مود ی نے اشرف غنی کو چار ماہ قبل ہی ہیپی برتھ ڈے کہہ دیا

نئی دہلی….بھارتی وزیر اعظم نریندر مود ی نے افغان صدر اشرف غنی کو چار ماہ قبل ہی سالگرہ کی مبارک باد دے ڈالی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کے سوشل وزیراعظم نریندر مودی کی سیلفیوں اور ٹویٹس نے انھیں روایتی میڈیا کے رحم و کرم پر ہونے کی بجائے انھیں فالو کرنے پر لگا […]

بھارت :قومی پرند ے مور کو نقصان دہ قرار دینے کا امکان

بھارت :قومی پرند ے مور کو نقصان دہ قرار دینے کا امکان

کراچی…….بھارت نے اپنے قومی پرندے مور کو نقصان دہ پرندہ قرار دینے کی تجویز پرغور شروع کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی ریاست گووا نے قومی پرندے مور کو نقصان دہ پرندےکے زمرے میں رکھنے کی تجویز دی ہے۔ گووا کے وزیر زراعت رمیش تواڈ ر نے کہا ہے کہ مور […]

عمر صرف دو سال اور مہارت کا یہ حال کہ دیکھ کر سب حیران

عمر صرف دو سال اور مہارت کا یہ حال کہ دیکھ کر سب حیران

وٹاوا……..ذرا اس ننھے میاں کو تو دیکھیں جو ہے تو دو سال کا لیکن کسی صورت بھی بڑوں سے پیچھے رہنے کو تیار نہیں۔ جی ہاں کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا سے تعلق رکھنے والا یہ ننھا بچہ اپنی اماں جان کے ساتھ اسکئینگ کے خوب مزے اڑاتا ہے اور یہ ثابت کرتا دکھائی دے […]

30 سال سےیادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

30 سال سےیادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

ٹورنٹو….1986 میں یادداشت سے محروم ہونے والے کینیڈا کے شہر سینٹ کیتھرنس کے ایک باشندے کو اپنا اصل نام اور کنبہ یاد آ گئے۔ 51 سالہ شخص نے سماجی کارکن کو بتایا کہ اس کا نام ایڈگر لاٹیولیپ ہے اور وہ صوبہ اونٹاریو کے شہر کٹچنر کا رہنے والا ہے۔ 1986 میںجب وہ 21 سال […]

صدر اوباما نے ٹی وی شو میں ویلنٹائن ڈے پر مشیل کو نظم ڈیڈی کیٹ کر ڈالی

صدر اوباما نے ٹی وی شو میں ویلنٹائن ڈے پر مشیل کو نظم ڈیڈی کیٹ کر ڈالی

کیلی فورنیا …..امریکی صدر باراک اوباما نے ٹی وی شو میں شرکت کرکے خوب گپ شپ لگائی اور ویلنٹائن ڈے پر خاتون اول مشیل اوباما کو نظم بھی ڈیڈی کیٹ کر ڈالی ۔ صدر باراک اوباما نے کیلی فورنیا میں ایک معروف امریکی ٹی وی پروگرام کی ریکارڈنگ میں شرکت کی اور میزبان سے خوب […]

ملتان : تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مظاہرہ

ملتان : تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مظاہرہ

ملتان…..ملتان میں تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ تاجروں کی جانب سے یہ احتجاجی مظاہرہ پریس کلب کے سامنے کیا گیا ۔ جہاں تاجروں نے بینکوں کے لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف نعرے بازی کی اور اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔ مظاہرین نے کہا کہ […]

کراچی میں انسداد پولیو مہم 15 فروری سے شروع ہوگی

کراچی میں انسداد پولیو مہم 15 فروری سے شروع ہوگی

کراچی….کراچی میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا۔صوبائی سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر سعید احمد کے مطابق مہم میں 22 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکی خوراک پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ سیکرٹیری ہیلتھ سندھ ڈاکٹر سعید احمد کا کہنا تھا کہ مہم 15 فروری سے 18 فروری […]

تھر میں غذائیت کی کمی ،مزید 2 بچے انتقال کرگئے

تھر میں غذائیت کی کمی ،مزید 2 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر ……تھر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے انتقال کرگئےجس کے بعد سال کے 44دنوں میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد136تک جاپہنچی ہے ۔ تھر میں غذا ،اور مختلف بیماریوں میں مبتلا نومولود اور کمسن بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔مٹھی کے سول اسپتال میں آج آٹھ […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھاگئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھاگئے

نئی دلی…….. بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھاگئے، افغان صدر اشرف غنی کوٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباددے ڈالی۔ بھارتی وزیر اعظم نے افغان صدر کی سالگرہ کے موقع پر درازی عمر اور صحت کے لیے دعائیہ پیغام بھی دیا۔ افغان صدر نے مودی جی کی نیک خواہشات کاشکریہ ادا کیا تاہم انہوں نے واضح […]