counter easy hit

غذائی قلت کے باعث

تھرپارکر : غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق

تھرپارکر : غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق

تھر پارکر………تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق ہو گئے۔ 45روز میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ ضلع بھر کی اسپتالوں ایک سو سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھر پارکر میں مزید2بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے ہیں۔مٹھی اسپتال میں 15دنوں […]