counter easy hit

چلی میں سجا چھٹا سالانہ وار آف دی ٹوماٹو فیسٹیول

Decorated war

Decorated war

سینٹیاگو…….. چلی میں ٹماٹر مارنے کے سالانہ میلے میں شریک ہزاروں افراد نے سو ٹن ٹماٹر ایک دوسرے کو مار کر خوب موج مستی کی ۔
ٹماٹر مارنے کے اس سالانہ میلے میں پندرہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ، اس میلے کا اہتمام ہر سال موسم سرما کے اختتام پر کیا جاتا ہے ، اس نوعیت کے فیسٹیول کولمبیا ، کوسٹاریکا اور امریکا میں بھی منعقد ہوتے ہیں ۔