counter easy hit

بیجنگ: ایڈونچر کے

بیجنگ: ایڈونچر کے شوقین نوجوا ن 1260فٹ بلندعمارت پر جا پہنچے

بیجنگ: ایڈونچر کے شوقین نوجوا ن 1260فٹ بلندعمارت پر جا پہنچے

بیجنگ………ایڈونچر ایک ایسا شغل کہ اگر کوئی اس بخار میں مبتلا ہوجائے تو پھر پیچھا چھڑانا بہت ہی مشکل کام ہے اور جب بات ہو بغیر کسی سہارے کے بلند عمارت سر کرنے کی تو خطروں کے کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہے۔ جی ہاں یوکرین اور روس سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایڈونچر کے […]