counter easy hit

فیس بک کا اعلیٰ ،عہدیدار گرفتار

عدالت سے عدم تعاون :برازیل میں فیس بک کا اعلیٰ عہدیدار گرفتار

عدالت سے عدم تعاون :برازیل میں فیس بک کا اعلیٰ عہدیدار گرفتار

برازیلیہ………برازیل میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے ایک اعلٰی عہدیدار کو گرفتارکرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکا میں فیس بک کے نائب سربراہ کو عدالت کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ عدالت نے ابھی کچھ روز قبل ہی فیس […]