counter easy hit

پولیو ،کےقطروں

پولیو کےقطروں کے ساتھIPVویکسین کا انجکشن بھی لازمی قرار

پولیو کےقطروں کے ساتھIPVویکسین کا انجکشن بھی لازمی قرار

ڈیرہ اسماعیل خان ……پولیو کے خاتمے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو قطروں کے ساتھ ساتھ IPVویکسین کا انجکشن بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔ انسداد پولیو مہم کے انچارج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بچوں میں IPV ویکسین کا ٹیکہ بیماریکیخلاف مدا فعت بڑھاتاہے جو 14 ہفتے سے ایک […]