فائیو اسٹار ہوٹل کا برطانوی شاہی جوڑے کو کمرہ دینے سے انکار
پیرس……فرانس میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی انتظامیہ نے برطانوی شاہی جوڑے کو ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق پرنس ولیم اور کیٹ جولائی میں فرانس کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے جس کیلئے انہوں نے امیان شہر میں موجود ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھرنے کی خواہش کا اظہار کیاہے، […]








