counter easy hit

اچانک ملنے والی خوشی بھی دل کی بیماری میں مبتلا کر سکتی ہے،تحقیق

Sharp also received

Sharp also received

برن ……طبی ماہرین عارضہ قلب کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ اور پریشانی بتاتے ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں دل کی بیماری کی ایک وجہ اچانک ملنے والی خوشی بھی بتائی گئی ہے۔
سوئٹزرلینڈ کے محققین کے مطابق اچانک کوئی خوشی مل جانے والی صورتحال بعض کمزور دل افراد کیلئے عارضہ قلب کا سبب بن جاتی ہے ۔تاکوتسوبو سنڈروم( Takotsubo syndrome)نامی یہ بیماری دل کو کمزور کردیتی ہے جو ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتی ہے، جس سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔