counter easy hit

بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہوگئی

Pippa tights

Pippa tights

بدین …………بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہونے سے ہزارو ں مریضوں کو پریشانی کا سامنا ۔سول اسپتال بدین سمیت ضلع کے تمام تحصیل اسپتالوں ،دیہی صحت مراکز اور بنیادی مراکز صحت میں گذشتہ دو ہفتے سے ویکسین ختم ہوچکی ہے۔
محکمہ صحت بدین کے مطابق ضلع میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی رجسٹرڈ تعداد 2186 ہے۔ جبکہ ہیپا ٹائٹس بی کے مریضوں کی تعداد463ہے جنہیں باقاعدگی سےویکسینیشن کی جاتی ہے جو اب دو ہفتے سے نہیں ہو پا رہی ہے۔