پاکستان کے پہلے جگر کی پیوند کاری کے شعبے کا افتتاح
گمبٹ……جگر کے مرض میں مبتلا افراد کیلئے خوش خبری ہے کہ اب انہیں علاج کیلئے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا۔خیرپور میں گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنس میں پاکستان کے پہلے مفت جگر کی پیوند کاری کے شعبے کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ میڈیکل سائنس (GIMS ) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی […]








