بینٹلے ملسانے کے تین جدید ترین ماڈلز متعارف
برلن……….جرمن کار میکر واکس ویگن کی سسٹر کمپنیبینٹلے نے اپنی مُلسانے نامی لگژری گاڑی کے تین جدید ماڈلز متعارف کر ادئیے، فی گاڑی قیمت صرف 3 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے۔ ان تینوں ماڈلز میں بینٹلے کی روایتی فرنٹ اسٹین لیس اسٹیل گرل کو ری ڈیزائن کیا گیا ہے۔اسکے علاوہ ایل ای ڈی ہیڈ لائٹس […]








