counter easy hit

زیادہ غصہ کرنا مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

diseases: study

diseases: study

نئی تحقیق کے مطابق زیادہ غصے اور برہمی کا اظہار کرنے والے افراد با آسانی مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔
لندن: (یس اُردو) برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پینتیس سال کی عمر میں پہنچنے تک انسان میں غصہ اور ناراضگی کا عنصر بڑھ جاتا ہے۔ جو لوگ زیادہ غصہ کرتے ہیں وہ مزید 35 سال جیتے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں پر سکون رہنے والے افراد کی نہ صرف عمر زیادہ ہوتی ہے بلکہ صحت بھی اچھی رہتی ہے۔