counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

آنکھوں کو خوبصورت اور پرکشش بنا کر اپنی شخصیت میں نکھار لائیں

آنکھوں کو خوبصورت اور پرکشش بنا کر اپنی شخصیت میں نکھار لائیں

آنکھوں کی خوبصورتی ہر کسی کی شخصیت کی کشش میں اضافہ کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے، چارمنگ نظر آنے کے لیے آپکی آنکھوں کا برائٹ، فریش، اور پرکشش ہونا بہت ضروری ہے، اور آنکھوں کو اٹریکٹو بنانے کے لیے کیمیکل سے بنی اشیأ کا استعمال ضروری نہیں بلکہ قدرتی ٹپس سے بھی […]

طب اسلامی پر امریکی تحقیق، خوشگوار صحت کیلئے طلب اسلامی کو سب سے بہترین قرار دیدیا

طب اسلامی پر امریکی تحقیق، خوشگوار صحت کیلئے طلب اسلامی کو سب سے بہترین قرار دیدیا

شکاگو (نیوز ڈیسک) موٹاپا ایک اذیت ناک بیماری ہے، اور یہ ایسا مرض ہے جو آپکی اپنی زندگی کو ڈسٹرب کرتا ہی ہے ساتھ میں دوسروں کو بھی برا لگتا ہے، ہر ذی شعور، آنکھوں سے دیکھنے والے کو موٹا اور بھدا جسم بلکل بھی اچھا نہیں لگتا۔ اس لیےآپکے حق میں یہی بہتر ہے […]

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

ٹوکیو(یس ڈیسک)ماہر آثار قدیمہ نے جاپانی جزیرے اوکناوا کی ایک غار سے دنیا کے قدیم ترین مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے دریافت کر لئے ہیں جو تقریبا 23ہزار سال پرانے ہیں۔ سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق کانٹوں کی یہ جوڑی سمندری سیپی کو تراش کر بنائے گئے تھے اور اس کے ساتھ دیگر قدیم باقیات […]

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان(یس نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال میں دم توڑ جانے والے شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی، اب تک 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال ملتان میں کانگو کے شبہ میں 17 افراد کو لایا گیا، جن میں 4 مریض کانگو وائرس سے […]

برطانیہ میں 87سالہ معمر شخص نے کالج میں داخلہ لے لیا

کہتے ہیں علم حاصل کرنے کے لئے عمر اور وقت کی کوئی قید متعین نہیں ہوتی، اس لئے اگر علم حاصل کرنے کا شوق ہوتو کسی بھی عمر میںزیور تعلیم سے آراستہ ہوا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں ایسے ہی ایک باصلاحیت87سالہ بوڑھے شخص نے عزم و حوصلہ کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے کالج میں […]

موٹاپا ڈانس کے جنون کونہ روک سکا

موٹاپا ڈانس کے جنون کونہ روک سکا

اگرآپ کا خیال ہے کہ رقص کی دنیا میں صرف دبلے پتلے اور سائز زیرو ڈانسرز ہی نام بنا سکتے ہیں تو امریکہ سے تعلق رکھنےڈانسر نے یہ بات غلط ثابت کردی ہے۔ ویٹینی وے تھیور نامی بھاری بھرکم امریکی خاتون نے موٹاپے کے باوجود شاندار پرفارمنس پیش کر کے دیکھنے والوں کو داد دینے […]

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

نیویارک(یس ہیلتھ ڈیسک)ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے کہ […]

وٹامن سپلیمنٹ کیراٹونوئیڈز لیوٹین اور زیسنتھن بینائی کے لیے انتہائی مفید ہیں، تحقیق

وٹامن سپلیمنٹ کیراٹونوئیڈز لیوٹین اور زیسنتھن بینائی کے لیے انتہائی مفید ہیں، تحقیق

ڈبلن(یس ہیلتھ ڈیسک)آئرلینڈ میں نیوٹریشن ریسرچ سینٹر نے واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تعاون سے ثابت کیا ہے کہ بعض غذائیں کھانے سے بینائی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس مطالعہ میں 12 ماہ تک  لوگوں کو فرضی دوا ( پلیسبو) کھلایا گیا جب کہ دوسرے گروہ کو جو اجزا کھلائے گئے ان […]

چہرے کی خوبصورتی اور ترو تازگی کیلیے آسان گھریلو نسخے

چہرے کی خوبصورتی اور ترو تازگی کیلیے آسان گھریلو نسخے

کراچی: (یس ہیلتھ ڈیسک)چہرے کی تازگی بحال کرنے کے لیے کسی بیوٹی کلینک جانے یا مہنگی بیوٹی کریم لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ خوبصورت جلد کا سارا سامان آپ کے کچن میں موجود ہے۔ سارا دن گھر میں کام کرنے کے بعد خواتین کی جلد اکثر ماند پڑجاتی ہے جس کی تازگی بحال کرنے کے […]

صرف تین گرام زیرہ کھائیے، تیزی سے چربی گھٹائیے

صرف تین گرام زیرہ کھائیے، تیزی سے چربی گھٹائیے

تہران (یس ہیلتھ ڈیسک)طبی ماہرین نے کا کہنا ہے کہ اگر روزمرہ غذا میں صرف ایک کھانے کا چمچہ زیرہ پاؤڈر شامل کرلیا جائے تو اس سے جسمانی چربی اور وزن کم کرنے کی رفتار دوسرے طریقوں کی نسبت تین گنا تک تیز کی جاسکتی ہے۔ ایرانی ماہرین کی جانب سے کئے گئے اس مطالعے میں 88 […]

روس میں گڑبڑپھیلانے والا روبوٹ گرفتار

روس میں گڑبڑپھیلانے والا روبوٹ گرفتار

ماسکو: (یس ویب ڈیسک) روس میں پولیس نے ایک روبوٹ کو سیاسی جلسے سے گرفتار کیا جب کہ اس سے قبل بھی یہ روبوٹ شہری زندگی اور معمولات میں گڑبڑ پھیلاچکا ہے۔یہ روبوٹ روسی پارلیمانی امیدوار ویلری کالاشیو کے سیاسی جلسے میں عوامی رائے جمع کررہا تھا اور وہ سیاسی مقاصد میں مشغول تھا۔ جون میں […]

ناک سے خون بہنا زیادہ خطرناک بھی ہوسکتا ہے

ناک سے خون بہنا زیادہ خطرناک بھی ہوسکتا ہے

لاہور (یس نیوز) بعض بچوں اور بڑوں میں ناک سے خون بہنے کی شکایت عام ملتی ہے ۔ اگر اس کا فوری اور مناسب علاج نہ کیا جائے تو زیادہ خون بہنے سے نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر ، انفیکشن اور بعض دوسری بیماری میں ناک سے خون جاری ہو سکتا […]

پیشاب کی نالی میں سوزش,5علامات ظاہر ہوں تو ہچکچائیں مت علاج بہت آسان ہے

پیشاب کی نالی میں سوزش,5علامات ظاہر ہوں تو ہچکچائیں مت علاج بہت آسان ہے

پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سوزش یا یو ٹی آئی کی علامات انتہائی واضح ہوتی ہیں بلکہ اکثر انہیں بیماری کے آغاز سے پہلے ہی پہچانا جاسکتا ہے؟ طبی […]

جنیاتی مرض ، 4 سالہ بچی بالغ ہوگئی

جنیاتی مرض ، 4 سالہ بچی بالغ ہوگئی

برطانیہ میں 4 سالہ بچی ہارمونز کے ایک مرض کے باعث جسمانی طور پر بالغ ہوگئی۔ نارتھ یارکشائر سے تعلق رکھنے والی بچی نیویا ایک ایسے مرض کا شکار ہے جو کروڑوں افراد میں سے کسی ایک کو لاحق ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ دو سال کی عمر میں سمانی طور پر […]

چین :جہاز خصوصی لفٹ سے ڈیم کے دوسری جانب بھیجے جائینگے

چین :جہاز خصوصی لفٹ سے ڈیم کے دوسری جانب بھیجے جائینگے

چین کا نیا کارنامہ، بھاری بھرکم جہازوں کو دنیا کی سب سے بڑی اور خصوصی لفٹ کے ذریعے ڈیم کے ایک جانب سے دوسری جانب بھیجا جائے گا، آزمائش کل سے شروع ہو گی۔ چین کے وسطی علاقے میں تھری گورجیز ڈیم پر بنائی گئی لفٹ سے جہازوں کو ڈیم کے پار آنے جانے میں […]

شیشے سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جگسا پز ل

شیشے سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جگسا پز ل

لندن میں ایک فنکار نے شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے دنیا کے سب سے بڑ ا جگسا پزل تیا ر کر لیا ہے ۔ Jewel of the Universe: دنیا کے نقشہ کو پیش کر تا ‘‘نا می اس جگساپزل میں نیلے پیلے اور ہرے رنگ کے شیشو ں کے کل تین لا کھ تینتیس ہزار […]

نیویارک میں سفید رنگ کے لباس میں ہزاروں افراد کی پکنک

نیویارک میں سفید رنگ کے لباس میں ہزاروں افراد کی پکنک

امریکی شہر نیویارک میں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا، جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ دریائے ہڈسن پر منعقد کیے گئے ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا […]

فوجی اڈے پر حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا کی روایتی الزام تراشی

فوجی اڈے پر حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا کی روایتی الزام تراشی

  اسلام آباد(یس نیوز)مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا کے اڑی سیکٹر کے فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا نے روایتی الزام تراشی شروع کردی اور حملے کی مکمل تفصیلات سے پہلے ہی بعض چینلز نے اسے پاکستان کا گیم پلان تک قرار دے ڈالا۔ بھارتی چینلز کی روایتی ہٹ […]

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(یس نیوز)تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سیف اللہ نیازی کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ان کےپارٹی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کے ساتھ اختیارات کے حوالے سے اختلافات تھے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے عبوری سیٹ اپ میں جہانگیر […]

جاپان’ کنوار وں‘ کی بڑھتی تعداد سے پریشان

جاپان’ کنوار وں‘ کی بڑھتی تعداد سے پریشان

ٹوکیو(یس نیوز)جاپان’ کنوار وں‘ کی بڑھتی تعداد سے پریشان ہو گیا ہے۔ شادی کے لئے پرکشش مراعات اور بچوں کو پالنے کےلئے حوصلہ افزا اقدامات کے باوجود جاپانی حکومت کی کوششیں مثبت سمت جاتی دکھائی نہیں دیتی۔ امریکی اخبار’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق جاپان کو آبادی سے متعلقہ کئی چیلنجزکا سامنا ہے ،اس ملک کودنیا کے […]

کوئٹہ :کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا

کوئٹہ :کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا

کوئٹہ(یس نیوز)کوئٹہ کے ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبہے میں لایا گیا مریض انتقال کرگیا، رواں سال کانگو کے باعث 12مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں مریض محمد نعیم کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، جس کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے […]

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

چین(یس نیوز ڈیسک) چین کے امیر ترین کم عمر جوڑے کے درمیان مہنگی ترین طلا ق جلد ہونے والی ہے جس کے بعد طلاق حاصل کرنے والی خاتون1 ارب 10کروڑ امریکی ڈالر کی مالک بن جائیں گی۔ چین کی آن لائن گیمنگ کمپنی کے چیئرمین ژہاؤ یاہوئی اور ان کی اہلیہ لی کوئنگ کے درمیان […]

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی کی گرم پانی میں تیرنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فریزر سے نکالنے کے بعد مچھلی کو گرم پانی میں ڈالا گیا تو کچھ دیر وہ بے حس وحرکت پڑی رہی،لیکن کچھ ہی دیر میں مچھلی نے تیرنا شروع کردیا،مچھلی کو تیرتا دیکھ […]

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) چودھویں کے چاند کو گرہن لگ گیا،سال کا تیسرا چاند گرہن رات نو بجکر 55 منٹ پر شروع ہوا جو رات ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا اور یہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ پاکستان سمیت دنیا کے خطوں میں آج سال کا تیسرا چاند گرہن دیکھا گیا […]