counter easy hit

شیشے سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جگسا پز ل

london-biggest-glass-puzzle

london-biggest-glass-puzzle

لندن میں ایک فنکار نے شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے دنیا کے سب سے بڑ ا جگسا پزل تیا ر کر لیا ہے ۔

Jewel of the Universe:

دنیا کے نقشہ کو پیش کر تا ‘‘نا می اس جگساپزل میں نیلے پیلے اور ہرے رنگ کے شیشو ں کے کل تین لا کھ تینتیس ہزار ٹکڑ ے استعما ل کیے گئے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ دنیا کے اہم شہر و ں کو نما یا ں کر نے کے لیے اس میں نیلم،پکھراج اور یا قو ت جیسے ایک ہزار دوسو اڑٹیس قیمتی پتھر بھی لگا ئے گئے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website