counter easy hit

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

Frozen fish in the freezer began to swim on putting in the water

Frozen fish in the freezer began to swim on putting in the water

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی کی گرم پانی میں تیرنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے۔

فریزر سے نکالنے کے بعد مچھلی کو گرم پانی میں ڈالا گیا تو کچھ دیر وہ بے حس وحرکت پڑی رہی،لیکن کچھ ہی دیر میں مچھلی نے تیرنا شروع کردیا،مچھلی کو تیرتا دیکھ نوجوان خوشی سے چلا اٹھے، ان دنوں یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہوگئی ہے، تاہم ابھی یہ نہیں پتا کہ ویڈیو کب اور کہاں بنائی گئی ہے؟
تاہم یو ٹیوب پر یہ ویڈیو سات ماہ پہلے جاری کی گئی تھی جسے اب تک ساڑھے تین لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website