counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

’ٹوائلٹ جائو پیسہ کمائو‘امریکی ٹی وی پربھارتی اسکیم زیر مذاق

’ٹوائلٹ جائو پیسہ کمائو‘امریکی ٹی وی پربھارتی اسکیم زیر مذاق

باتیں سرجیکل اسٹرائیک کی،لیکن گھر میں ٹوائلٹس کی کمی،امریکی ٹی وی شو میں بھارتی شہر احمدآباد میں جاری ’ وائلٹ جاؤ پیسہ کماو‘ اسکیم کا خوب مذاق بنایا گیا۔اینکر نے شوچالے اسکیم کی خوب ہی بھد اڑائی۔ بھارت میں چلنا پھرنا سڑکوں پر،رقص سڑکوں پر،خریداری سڑکوں پر،بات چیت سڑکوں پر،ہنسی مذاق بھی سڑکوں پراورتو اورضرورت […]

ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھرمفت برگر کے مزے اڑائیں

ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھرمفت برگر کے مزے اڑائیں

یوں تو برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے وہ بھی پوری زندگی کیلئے تو پھر کیا کہنے۔ آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے برگر کا ٹیٹو بنوانے پر مزیداربرگر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق جو بھی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن

  (یس اردو نیوز) انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی خطہ ارض کا حصہ ہیں، انسان کی انسان سے محبت اور خلوص تو عام بات ہے لیکن انسان کی جانور سے محبت ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ انسانوں کی جانوروں کے درمیان اس محبت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور جانوروں کے تحفظ کے […]

السر کی 6 خاموش علامات

السر کی 6 خاموش علامات

السر جسم کے کسی عضو میں زخم پڑجانے کو کہتے ہیں اور معدے میں زخم ہونے کی صورت میں اسے السر کا نام دیا جاتا ہے جو اکثر معدے کی پچھلی دیوار پر ہوتا ہے تاہم اگلی سطح پر بھی یہ زخم ہوجاتا ہے۔ یہ پرانا ہونے کے ساتھ بڑھتا چلا جاتا ہے مگر کیا […]

ملتان میں ڈینگی پر قابو پا لیا گیا

ملتان میں ڈینگی پر قابو پا لیا گیا

  ملتان (یس اردو نیوز) ملتان میں ڈینگی پر قابو پا لیا گیا ہے، نشتر اسپتال میں اس وقت صرف ایک مشتبہ مریض داخل ہے ۔ ملتان میں اب تک ڈینگی کے 172 مریضوں کو اسپتال لایا گیا، جن میں سے 132 کا تعلق ملتان سے تھا جبکہ 40 مریضوں کا تعلق دوسرے اضلاع سے […]

کچھ لوگوں کی سانسوں میں بو کیوں ہوتی ہے؟

کچھ لوگوں کی سانسوں میں بو کیوں ہوتی ہے؟

سانس میں بو کس شخص کو پسند ہوسکتی ہے ؟ یقیناً اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے۔ مگر وہ ہوتی کیوں ہیں اور اس سے صحت کے کن مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے؟ بنیادی طور پر تمام غذائیں منہ کے اندر ٹکڑے ہوتی ہیں اور اگر آپ تیز بو والی غذائیں جیسے […]

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

  یس اردو.کام …لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےنئے ایمرجنسی بلاک نے کام شروع کردیا ،50بیڈزپر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہو گئی،تاہم نئے ایمرجنسی بلاک کےمکمل فعال ہونے سےایمرجنسی میں بیڈز کی تعداد 216تک بڑھ جائے گی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور فرینڈز آف پی آئی سی کے تعاون سےلاہورمیں دل کےاسپتال […]

فیس بک میسنجر نے ایک اور فیچر ‘چرا’ لیا

فیس بک میسنجر نے ایک اور فیچر ‘چرا’ لیا

فیس بک لگتا ہے کہ اپنی حریف ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنیپ چیٹ سے بہت زیادہ متاثر ہے جس کے فیچرز وہ ایک کے بعد ایک چوری کررہی ہے۔ اب اس نے ایک بار پھر اپنی میسنجر ایپ کے لیے اسنیپ چیٹ کا فیچر چرایا ہے جس میں صارفین اپنی تصاویر اور ویڈیوز دوستوں کے ساتھ […]

تھری ڈی ٹیکنالوجی سے2ہزار برس پرانی ممی کو شکل مل گئی

تھری ڈی ٹیکنالوجی سے2ہزار برس پرانی ممی کو شکل مل گئی

.آج کے جدید دور میں تھری ڈی پرنٹنگ کے برھتے ہوئے رحجان کو دیکھ کر ماہرین نے 2ہزار برس قدیم ممی کو شکل دے دی۔ ماہرین جو بلڈنگ ،آفس ،کرسی اور اسی طرح کی کئی چیزوں کی تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تیار کرچکے ہیں ،اب انہوں نے کئی ہزار برس قدیم ممی کو […]

چینی شہری بیرون ملک نوڈلز کھانا پسند کرتے ہیں

چینی شہری بیرون ملک نوڈلز کھانا پسند کرتے ہیں

بیجنگ (یس اردو نیوز) دنیا بھر کی سیاحت کرنے کے شوقین چینی شہری سفر کے دوران نوڈلز کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ چین کی معروف آن لائن شاپنگ ویب سائٹ علی بابا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 31 فیصد چینی شہری بیرون ممالک سیاحت پر جاتے ہوئے نوڈلز ساتھ […]

دیوار پر چڑھتا ، چھلانگیں لگاتا روبوٹ تیار

  امریکی ماہرین نے حیرت انگیز صلاحیتوں مالک جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو دیوار پر چڑھتا ہے، چھلانگ لگاتا ہے، دورازہ کھولتا ہے اور دوڑبھی سکتاہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں آئے دن نت نئے اور منفرد صلاحیتوں کے حامل روبوٹس منظرِ عام پر آرہے ہیں جو روزمرہ معمولات سر انجام دینے […]

اسپین میں ا نسانی مینارتخلیق کرنے کا سالانہ مقابلہ

  انوکھے تہواروں کے انعقاد کی وجہ سے مشہور ملک اسپین کے شہر بارسلونامیں انسانی مینار بنانے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا۔ سالانہ لا مرس نامی اس فیسٹیول کے موقع پر منعقد کئے گئے، خصوصی مقابلوں میں مختلف ممالک سے آئے سینکڑوں کرتب بازوں نے شرکت کی ۔ایک ہی رنگ کے لباس میں ملبوس […]

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز نے اوپی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا

  ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا ہے۔ صدر ینگ ڈاکٹرز حفیظ مندوخیل کے مطابق ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال کے بعد آج سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ شروع کر […]

بلغاریہ: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کیخلاف بل منظور

  بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]

نیوزی لینڈکا 3 سالہ بچہ کروڑ پتی بن گیا

شہرت اور دولت ایسی چیزیں ہیںجنہیں پانے کے لئے کچھ لوگ سر توڑ کوششوں کے با وجود بھی محروم رہتے ہیں اوربعض دفعہ یہ کم عمری میں ہی لوگوں کا ہاتھ تھام لیتی ہے۔ نیو زی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ننھا بچہ ابھی صرف 3سال کا ہے، لیکن ایسی قسمت پائی کہ کم عمر […]

ہوشیار۔۔ خبردار۔۔۔! دنیا کی ان مقبول ترین ہستیوںکو گوگل پر سرچ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑ جائے

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے اور خطرناک وائرس […]

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے […]

دل کے مریضوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! ماہرین امراض قلب نے ایسا طریقہ علاج بتا دیا کہ ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹیو میجر جنرل(ر) ڈاکٹر اظہر محمود نے کہا ہے کہ عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کے لئے مرٖغن غذائوں، فاسٹ فوڈ،کولا مشروبات اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کے ساتھ ساتھ ورزش کو معمول بنایا جائے۔امراض قلب کے عالمی دن کے حوالے سے پی ٹی وی سے […]

رواں برس کی بہترین وائلڈ لائف تصاویر

رواں برس اس تصویری مقابلے میں پچانوے ملکوں کے پچاس ہزار فوٹو گرافروں نے حصہ لیا۔ فائنل میں کامیاب فوٹو گرافر کا اعلان اٹھارہ اکتوبر کو کیا جائے گا۔ چند بہترین تصاویر پر ایک نظر۔                                     Post Views […]

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کے پے درپے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں لاشوں کی بے حرمتی کے بھی پے درپے واقعات سامنے آرہے ہیں اور بہار میں اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکارپر […]

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

  مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ اس خطرناک بیماری سے شہریوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ پنجاب ڈینگی فری بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں […]

آواز سے ہائی بلڈ پریشر اور میگرین کا علاج ممکن

آواز سے ہائی بلڈ پریشر اور میگرین کا علاج ممکن

ڈلاس: (یس اردو نیوز)وہ دن دور نہیں جب ہائی بلڈ پریشر اور میگرین جیسی تکلیف دہ بیماریوں کا علاج آواز کی لہروں سے کیا جائے گا۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی ’’کونسل آن ہائپر ٹینشن‘‘ کے حالیہ اجلاس میں پیش کی گئی دو الگ الگ ریسرچ رپورٹس میں ماہرین نے بتایا انہوں نے مختلف فریکوئنسی […]

لاہور میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض چل بسا

لاہور میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض چل بسا

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا مریض زندگی کی بازی ہار گیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کوٹ رادھا کشن قصور کا رہائشی 16 سالہ ظہیر کو کانگو وائرس کی تصدیق ہونے پر چند روز قبل لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھا۔گزشتہ شام ظہیر جاں […]