counter easy hit

مینی کوئن چیلنج کا بخارخلا میں بھی جا پہنچا

دنیا بھر میں مینی کوئن چیلنج کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، جہاں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اس چیلنج کو پورا کرنے کی دھن میں مگن دکھائی دے رہے ہیں تاہم اب یہ بخار زمین کے بعد خلامیں بھی جاپہنچا ہے۔

MINI Quinn Challenge fever reached into space

MINI Quinn Challenge fever reached into space

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر موجود خلابازوں نے بھی چند لمحوں تک ساکت رہ کر اس چیلنج کو پورا کرلیا ہے۔فرانسیسی خلاباز تھامس پیسکوئٹ کی جاری کردہ ویڈیو کے مطابق خلائی اسٹیشن پر موجود4 خلاباز وں نے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے ہوئے ساکت رہ کر چیلنج کو پورا کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website