بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں نے ایک ساتھ ہنوکا تہوار منایا۔آرتھوڈوکس یہودیوں کے تہوار ہنوکا میں عرب بھی محو رقص نظر آئے ۔

Bahrain Arabs and Jews celebrating the priests
روشنیوں کے تہوار میں رقص کی وڈیو پر حماس نے شدید تنقید کی ہے۔بحرین کےشاہ نے یہودیوں کے تہوارہنوکا کی تقریبات کی منظوری دی تھی۔








