counter easy hit

میکسیکو: 9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہزاروں افراد کے لیے دعوتِ عام کا اہتمام کیا گیا،جس میں لوگوں نے کئی ہزار کلو گرام وزنی کیک کی دعوت اڑائی ۔

Mexico: Invitation of 9 thousand 371 Kg heavy cake

Mexico: Invitation of 9 thousand 371 Kg heavy cake

نیو ائیر کی روایتی دعوت کے موقع پرمیکسیکو کے زکولو اسکوائر پر ہزاروں افراد نے9ہزار371کلوگرام وزنی اور4ہزار 7سو 24میٹر لمبے کیک کے مزے لوٹے۔اس کیک کی تیاری میں معروف بیکری کے شیفس نے انڈوں،میدہ اور جام کا استعمال کیا ،جسے بعد ازاں ڈھائی ہزار سے زائد ٹکڑوں میں تقسیم کردیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website