counter easy hit

کالم

زندگی کے آثار

زندگی کے آثار

تحریر : امتیاز شاکر زمین سے نکل کسی دوسرے، تیسرے سیارے پر زندگی بسر کرنے، وہاں کے سکون و شانتی کو برباد کرنے کا خواہش مند انسان گزشتہ کئی دہائیوں سے مختلف سیاروں کی خاک چھان رہاہے سیارہ زمین پرانسان چند گز زمین کی ملکیت حاصل کرنے کی خاطر ایک دوسرے کا گلا کاٹ رہے […]

نیا سال نئی امیدیں

نیا سال نئی امیدیں

تحریر: روہیل اکبر گذشتہ برسوں کی طرح 2014ء بھی بلا آخر ا ختتام پذیر ہوگیااور ہم ہر نئے سال کو نئی تبدیلیوں کے ہمراہ نہ صرف قبول کرلیتے ہیں بلکہ سوچتے ہیں کہ پچھلے سال جو ہم نے دکھ تکلیفیں اور مصیبتیں اٹھائی ہیں ان کو اس نئے سال میں اپنے قریب بھی پھٹکنے نہ […]

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کی سیا سی صورت حال گر کٹ کی طر ح رنگ بد لتی رہتی ہے حساس ذہن کے ہر پا کستانی کو ڈر سا لگا رہتا ہے کھیل کے میدانوں میں تو غیر متو قع صورت حال سے تو قا رئین عمو ما متعد د بار آنکھوں دیکھے حال ان […]

بینظیر بھٹو اور دہشتگردی

بینظیر بھٹو اور دہشتگردی

تحریر : سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی 2008ء سے 2013ء تک مرکز اور چاروں صوبوں میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ حکمرانی کرتی رہی ،اس سے پہلے27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی قائد بینظیر بھٹو دہشتگردی کا شکار ہوگیں، پرویز مشرف جلدہی اقتدار سے علیدہ ہوگئے اور پیپلز پارٹی برسراقتدار آگئی، آصف زرداری ملک […]

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا اضافہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ خبر یقینا پاکستانی عوام پر بجلی بن کر گری ہے کہ حکومت نے یکم جنوری 2015 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے بجائے اُلٹا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 5 فیصدبڑھا کر 17 سے 22 فیصد کر دیا ہے، اَب عوام کو یہ بات […]

صحافی فوج کے سپاہی کی مانند میدان جنگ میں سینہ سپر کئے ہوئے

صحافی فوج کے سپاہی کی مانند میدان جنگ میں سینہ سپر کئے ہوئے

تحریر میاں نصیر احمد پاکستان جب 14اگست 1947 معرض وجود میں آیا تو اس وقت لب آزاد ہو گئے تھے ہر ایک کو قانونی و معاشرتی اور اخلاقی طور پر یہ حق حاصل ہو گیا تھا کہ وہ اپنے حق کے لیے آواز ا’ٹھا سکے اپنے ساتھ ہونی والی زیادتی و نا انصافی کے خلاف […]

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، مگر تو کہاں اُردو کی جنم کہانی خاصی دلچسپ، پیچیدہ اور مبہم ہے۔ بعض کے […]

بے روزگاری کا طوفان

بے روزگاری کا طوفان

تحریر: بابر نایاب، منچن آباد نئی منتخب حکومت جس کے بلند و بانگ دعوئوں پر ظلم کی چکی میں پسی عوام نے پھر اعتبار کر کے اپنی سسکیاں لیتی اُمیدوں اور دم توڑتی آرزئوں کا گلا گھونٹا اور اب خود ہی اپنی لاش کا جنازہ اُٹھا کر ماتم کناں ہے اور بد قسمتی سے یہ […]

بین الااقوامی اتحاد مسلمہ کانفرنس

بین الااقوامی اتحاد مسلمہ کانفرنس

تحریر: مصباح اکرم نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوا کرتے ہیں۔ یہ وہ طبقہ ہے جوش، ہمت، طاقت، لگن اور کچھ کر جانے کا جذبہ رکھتا ہے۔ اگر انکی صحیح رہنمائی نہ کی جائے تو یہ جوش و جذبہ کسی اور کام میں استمال ہو سکتا ہے۔ جو بسا اوقات ملک و قوم کو […]

نور کا سفر

نور کا سفر

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی بخاری شریف کی حدیث مبارکہ میں ایک صحابی بیان فرماتے ہیں:کہ ایک رات نبوت ورسالت کے آفتاب و مہتاب ، انبیاء مرسلین کے تاجدار ، مجسم ِ رحمت ، شافع محشر ، فخر دوعالم نورِ مجسم ، سید ابرار شاہِ دو عالم حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم رونق افروز […]

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

تحریر : ایم سرور صدیقی کیا میاں نواز شریف جانتے ہیں کچھ لوگ ان کو قوم کی آخری امید سمجھتے ہیں؟ شاید اسی وجہ سے بیشتر پاکستانیوں کو ان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں جس کا تقاضا ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کے قیام، مہنگائی کے خاتمہ ،سماجی انصاف اور ہر سطح […]

پھول تو قبروں پر سجائے جاتے ہیں، ظالمان، تم نے انہیں قبروں میں ڈال دیا!

پھول تو قبروں پر سجائے جاتے ہیں، ظالمان، تم نے انہیں قبروں میں ڈال دیا!

تحریر : میر افسر امان طالبان، جو پاکستان میں بازاروں، مساجد، امام بارگاہوں، مزاروں، لڑکیوں کے اسکولوں، فوجی چھاونیوں، پولیس ہیڈ کوٹروں ، دفاعی اداروں، ایئر پورٹوں اورکر کٹ کی ٹیم پر وہشیانہ حملے کرتے رہے ہیں جو اخبارات میںعرف عام میں طالبان کہلاتے ہیںان کو ہم اپنے کالموں میں ظالمان لکھتے رہے ہیں۔مگر اب […]

سوال یہ ہے کہ

سوال یہ ہے کہ

تحریر: پروفیسر مظہر سانحہ پشاور پر احتجاج دم توڑرہاہے ،سردراتوں میں چوراہوںپر معصوم پھولوں اور کلیوں کی یاد میں جلائی جانے والی شمعیںبھی بجھ چکیں۔ الیکٹرانک میڈیاحسبِ سابق سب کچھ بھلاکر اپنی پرانی ڈگر پرلوٹ آیا۔ وہی ریٹنگ کی جنگ، وہی چائے کی پیالی میں طوفان اوروہی مزاحیہ پروگرام جن میں ہزل گوئی ،پھکڑپَن ،جگت […]

دور جدید اور اردو ادب

دور جدید اور اردو ادب

تحریر : دانیہ امتیاز اردو ادب ہمارا سرمایہ ہے، ہم اپنے شعراء اور مصنفوں کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں، اردو ادب ایسی تحاریر سے بھرا ہوا ہے جن کا موضوع معاشرے کی بہتری و بھلائی ہے، ہمارے مصنفوں نے ہر دور میں معاشرے میں سدھار پیدا کرنے کے لیے اپنا قلم اٹھایا، بیشک […]

پیرس کی ڈائری

پیرس کی ڈائری

تحریر: زاہد مصطفی اعوان پاکستان پیپلز پارٹی میں ایک مرتبہ پھر جان ڈالنے والے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پر سن محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر شاندار پر وگرام آرگنائز کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ فرانس میں […]

محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر آصف زرداری کا خطاب!

محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر آصف زرداری کا خطاب!

تحریر: لقمان اسد محترمہ بے نظیر بھٹو واقعتاً ایک نڈر لیڈڑ اور ایک عظیم سیاسی رہنما تھیں پاکستان میں حقیقی جہموریت کی منزل ان کا نظریہ، منشور،نصب العین اور واضح ایجنڈا تھا محترمہ نے اپنی زندگی پاکستان کے مزدوروں،غریبوں،لاچاروں، بے کسوں، بیروز گار نوجوانوں اور دکھی مائوں کیلئے وقف کررکھی تھی۔خود مختار اور جمہوری پاکستان […]

آمنہ کے لال کی آمد

آمنہ کے لال کی آمد

آج سے تقریبا ً سوا چودہ سو سال قبل تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی ‘اہل فارس آگ کی پوجا اور مائوں کے ساتھ وطی کرنے میں مصروف تھے ‘ترک شب و روز انسانی بستیوں کو تباہ برباد کر رہے تھے ‘بندگان ِ خدا شدید اذیت میں مبتلا […]

ہند میں زوال سے نکلنے کا راستہ

ہند میں زوال سے نکلنے کا راستہ

تحریر: محمد آصف اقبال یہ احساس کہ ہندوستان انگریز کی غلامی سے نجات پاکر ایک فلاحی اسٹیٹ کی حیثیت سے تمام اقوام کی ترقی و خوشحالی کا ذریعہ بنے گا، ایک ایسا نظریہ تھا جس کی بنیاد پر ملک کے تمام ہی لوگوں نے بلا لحاظ مذہب و ملت جنگ آزادی میں سعی و جہد […]

ہمارے ملکی قوانین کے ساتھ آخر یہ مذاق کب تک ؟

ہمارے ملکی قوانین کے ساتھ آخر یہ مذاق کب تک ؟

تحر یر ۔شہزاد حسین بھٹی ایک مسلمان بنیادی طور پر مبلغ ہے قرآن پاک کے ارشاد کے مطابق مسلمان دنیا کی بہترین اُ مت ہے اوردنیا کی اصلاح کے لیئے بھیجے گئے ہیںدنیا کی اصلاح اُس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک انسان پہلے اپنی اصلاح نہ کرے کیونکہ جب تک انسان خوبیوں کا […]

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی آج ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو احساس ہو گا کیا اس کرہ ارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص […]

پھانسی

پھانسی

تحریر : محمد امجد خان کل ایک جنگل سے گزر رہا تھا کہ اچانک کتوں کے ایک ریوڑ پر نظر پڑ گئی وہ ایک طرف سے دوسری جارہے تھے ان میں کچھ کافی بڑے تو کچھ تھوڑے چھوٹے تھے یہ ایک قطار میں بڑے سلیکے سے جا رہے تھے نہ کوئی ایک دوسرے سے آگے […]

پلڈاٹ رپورٹ بڑی جمہوری جماعت

پلڈاٹ رپورٹ بڑی جمہوری جماعت

تحریر : عمر فاروق اعوان پاکستان کی سیاست میں موجود سب کی سب جماعتیں چھوٹی ہو یا بڑی اپنے آپ کو سب سے زیادہ جمہوری کہتی ہیں اپنے منہ میں مٹھو بنا زیادہ مشکل تو نہیں ہوتا پاکستان میں آمریت کے خلاف ہر کوئی آواز بلند کرتا نظر آتا ہے لیکن دیکھا جائے تو ایک […]

تحریک انصاف کی فوجی عدالتوں کی حمایت

تحریک انصاف کی فوجی عدالتوں کی حمایت

تحریر: محمد اویس پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم تیار ہے۔، تحریک انصاف دہشتگردی کی لعنت سے چھٹکارے کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ فوج اور قوم […]

حقیقی بلوغت

حقیقی بلوغت

تحریر۔امتیاز علی شاکر موسم چاہے کوئی بھی ہو سردی یا گرمی اچھا یا برا لگنے کا انحصار صرف زندگی پر منحصر ہے اگر دل ودماغ اور جسم تندرست و توانا ہیں تو سبھی موسم اچھے ہیں وگرنہ سردی اچھی نہ گرمی اور نہ موسم بہار اچھا لگتا ہے ۔زندگی ایک حقیقت ہے ۔انسان زندگی میں […]