counter easy hit

پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

برطانیہ کے مظلوم باپ

برطانیہ کے مظلوم باپ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر سحر انگیز قدرتی مناظر سے لبریز وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کا ترکش ریسٹورانٹ 60 سالہ بوڑھے پاکستانی کی ہچکیوں، آنسوئوں اور آہ و بکا سے ماتم کدہ بنا ہوا تھا، ہم سارا دن وادی کے دلفریب دلکش اور سحر انگیز مناظر سے اچھی طرح سے لطف اندوز ہو […]

برطانیہ کے قدرتی مناظر

برطانیہ کے قدرتی مناظر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہماری طاقتور آرام دہ جیپ برق رفتاری سے مانچسٹر سے ہیلی فیکس (برطانیہ) کی طرف دوڑ رہی تھی۔ میرا میزبان نور احمدر انجھا دو دن سے میرے تجسس کو ابھار رہا تھا کہ آپ نے سارا برطانیہ دیکھ لیا ہے لیکن میں آپ کو جس وادی میں لے کر جائوں […]

حضرت حلیمہ جو امر ہو گئیں

حضرت حلیمہ جو امر ہو گئیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ کئی انسان اس کرہ ارض پر پیدا ہو تے ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ پیوند خاک ہو جاتے ہیں زیادہ تر انسان تو افزائش ِ نسل کے بعد ہی مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوجا تے ہیں لیکن انسانوں کی […]

ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد

ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ربیع الاول کا مبارک مہینہ اور دو شنبہ کا عظیم مقدس دن تھا اور صبح صادق کا وقت تھا کہ حضرت آمنہ کے آنگن میں وہ چاند سا بیٹا اُترا جیسے یہ چاند نما بیٹا اس دنیائے آب و گل میں تشریف لایا کائنات کا ذرہ ذرہ مہک اٹھا چمک […]

سید ہجویر کی عظمت

سید ہجویر کی عظمت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی صدیوں کے غبار اور رفتار زمانہ نے نہ جانے کتنی تہذیبیں کھنڈر بنا ڈالیں کتنی سلطنتیں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں کتنے نامور خانوادوں کا نام تک نہ رہا کیسے کیسے قد آور نامور گمنام بلکہ بے نام ہو گئے ‘صدیوں کی شان و شوکت لمحوں میں نشان عبرت بن […]

اولیاء اﷲ

اولیاء اﷲ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کرہ ارض پر اربوںانسان موجود ہیں اِن میں سے اکثریت اپنے مزاج ،فطرت اور ضرورت کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، زیادہ تر کھا یا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا حصہ بن گئے ‘انسانوں کے اِس ہجوم میں ایک خاص طبقہ ”اولیاء اﷲ” کا ہوتا […]

مرد کامل

مرد کامل

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کرہ ارض پر بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل میں اکثر ایک خواہش مچلتی ہے کہ کاش اُس کو کسی مردِ کامل کی زیارت ہو جائے ‘وہ چند گھڑیاں کسی مردِ کامل کی صحبت میں گزارسکے، اُس کے دل و دماغ اور روح کے عمیق ترین اور بعید ترین […]

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہندوستان کے رہنے والے محو حیرت اور مبہوت ہو کر حیران کن منظر دیکھ رہے تھے، جس نے بھی یہ منظر دیکھا اُس کی سانس رک گئی آنکھیں پتھرا گئیں اور وہ سنگی مجسمے کی طرح ساکت ہو گیا، دل و ماغ اور نظر یہ منظر اور اِس کی حقیقت […]

اہل حق

اہل حق

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردار سے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، اُن کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے مظلوم انسانیت ہدایت لیتی رہی ہے، یہ سچ ہے کہ جس کا دل خوف […]

آزادی کے گمنام ہیرو

آزادی کے گمنام ہیرو

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہم بھارت کے جدید ترین اور نئے شہر گڑگائوں میں داخل ہو چکے تھے جو لوگ گُڑ گائوں جا چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ نیا شہر دہلی کے ساتھ ہی آباد ہواہے، اِس کی فلک بوس عمارتیں اور پلازے دیکھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے […]

ڈاکٹر یا قاتل

ڈاکٹر یا قاتل

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال کا ایمرجنسی وارڈ مریضوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ زخمیوں اور بیماروں کی چیخ و پکار نے ماحول کو بہت درد ناک اور سوگوار بنایا ہوا تھا۔ وارڈ مریضوں سے بھرچکا تھا لیکن نئے مریض تواتر سے آئے جارہے تھے بعض بستروں پر دو […]

روشن سنگھ کی معافی

روشن سنگھ کی معافی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج ہم آزادی کا سانس لے رہے ہیں کون بھول سکتا ہے 68 سال پہلے کا وہ لمحہ جب رات 12 بجے کر ایک منٹ پر ریڈیو پر مصطفٰے علی ہمدانی نے پر جوش انداز میں اعلان کیا کہ یہ ریڈیو پاکستان […]

مغرب پرستی (حصہ دوئم )

مغرب پرستی (حصہ دوئم )

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دریائے ٹیمز لندن کے قریب Sub Way میں دو نوجوان پاکستانی پچھلے آدھے گھنٹے سے اسلام اور پاکستان کے نظام، اخلاقیات کے خلاف اور مغرب کی روشن خیالی اور آزادی کے حق میں تقریر کر رہے تھے اور میں سکون سے سن رہا تھا۔ کیونکہ دونوں نوجوان تھے اس لیے […]

نور کا سفر

نور کا سفر

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی بخاری شریف کی حدیث مبارکہ میں ایک صحابی بیان فرماتے ہیں:کہ ایک رات نبوت ورسالت کے آفتاب و مہتاب ، انبیاء مرسلین کے تاجدار ، مجسم ِ رحمت ، شافع محشر ، فخر دوعالم نورِ مجسم ، سید ابرار شاہِ دو عالم حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم رونق افروز […]