counter easy hit

کالم

پہلے سے آخری سانس تک درد

پہلے سے آخری سانس تک درد

تحریر: شاہ بانو میر (ہمارے معاشرے کی حساس رگ جسے ہم سب کو شعور کے ساتھ سمجھ کر عمل کرنے کی ضرورت ہے) اللہ ربّ العزت نے تخلیق کا فطری قانون یہ بنایا خواہ انسان ہو یا حیوان کہ اس کی پیدائش اس کے اپنے پیاروں کےدرمیان ہوتی ہے٬ انسان وہ قیمتی جان اور وجود […]

جاوید اختر چودھری کا ٹھوکا

جاوید اختر چودھری کا ٹھوکا

تحریر: اختر سردار چودھری افسانہ اردو ادب کی نثری صنف، زندگی کے کسی ایک واقعہ کی تفصیل، کسی خاص مقصد ،خیال ،تجربے،جذبے ،واقعہ کو سامنے رکھ کر اسے کہانی کی صورت میں پیش کرنے کو کہتے ہیں ۔ ایک وقت تھا جب اردو ادب میں بہت اچھے افسانہ نگار تھے ۔پھر ہوا یہ کہ قاری […]

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد جمہوری ممالک میں جمہوریت واقعتاً ایک ایسا نظام ہے کہ جس کے سبب عام آدمی کو زندگی کی تمام ترسہولیات دستیاب ہیں بہتر نظام تعلیم،منصفانہ قانونی اورعدالتی سسٹم،بلند معیار زندگی اور صحت سے متعلق تمام ترسہولتوں کا دستیاب ہونا،غرض عوام کے ہرطرح کے جانی ومالی تحفظ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا […]

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : سید مبارک علی شمسی پھیلی ہیں فضائوں میں اس طرح تیری یادیں جس سمت نظر اٹھی آواز تیری آئی 9 فروری کا دن ہمیں عظیم صحافی محترم عدنان شاہد (مرحوم) کی یاد دلاتا ہے۔ جس نے کم عرصے میں وہ کام کر دکھایا جس پر علمی و ادبی اور صحافتی حلقے آج بھی […]

ترقی اور آنسو

ترقی اور آنسو

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے ایک دوست ہیں ضیاء الدین ۔۔ ہم انہیں بابا ضیاء بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔عمر کے تفاوت کے باوجود ان سے گہرا تعلق ہے وہ بڑے نستعلیق قسم کے انسان ہیں ،بڑے ہمدرد،مخلص اور سچے پکے پاکستانی۔۔۔جوانوںسے زیادہ متحرک ،فعال اورسوشل۔۔۔ایک دن معلوم ہوا کہ وہ کافی غلیل ہیں۔ ملاقات […]

شب و روز زندگی قسط 10

شب و روز زندگی قسط 10

تحریر : انجم صحرائی یہ بات مرحوم کے مخالف بھی مانتے ہیں کہ مرحوم ملک غلام محمد سوگ ایک سوجھ بوجھ رکھنے والے سیا سی کارکن تھے ان کا تعلق ایک عام سے گھرانے سے تھا مگر اپنی محنت لگن اور جدو جہد سے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ میں اتنا مقام بنا یا کہ […]

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

تحریر: سید انور محمود آج آپ پاکستان کے کسی بھی حصے میں چلے جایں آپکو صرف مسائل کے بابت ہی سنائی دیگا، کوئی بےروزگاری کو رو رہا ہوگا تو کوئی تعلیم کی پستی میں جاتی ہوئی صورتحال کو، کہیں صحت کی سہولت نہیں تو کہیں پانی نہیں ہے، تھرپارکر میں موت بچوں کو نگل رہی […]

سوالیہ نشان (؟)

سوالیہ نشان (؟)

تحریر : کامران لاکھا میں دنیا کے کسی کونے میں موجود ایک ملک کے صوبہ، ضلع، تحصیل یا شہر میں گلی یا محلے میں بسنے والا ایک فرد توہوں مگر اس سے آگے کیا ہوں؟ یہ سوال ابھی باقی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کرناکہ میں طول بلد یا عرض بلد کے کونسے درجے پر ہوں […]

اور اب پاکستانی گدھے بھی۔۔۔

اور اب پاکستانی گدھے بھی۔۔۔

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ان دنوں وطن عزیز میں انسانوں کے بعد دوسری متاثر ترین مخلوق جو سامنے آئی ہے وہ گدھے ہیں ۔گدھوں کاصدیوں سے قابل رحم مخلوق میں شمار ہوتا چلا آرہا ہے ۔ پاکستان میں گدھوں کے قتل عام کے بعد عام انسان اور گدھے مظلومیت اور بے چارگی کے […]

جنرل راحیل شریف۔۔۔۔۔اُمید کی اُجلی کرن

جنرل راحیل شریف۔۔۔۔۔اُمید کی اُجلی کرن

تحریر: لقمان اسد مگر اس طرح کی تمام تر توقعات افواہوں اور اندازوں کے برعکس جنرل راحیل شریف نے ایسا کوئی بھی اقدام نہ اُٹھایا اور وہ اپنی پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مصروف عمل رہے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں دیئے […]

دن بھی نکلا

دن بھی نکلا

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

5 فروری 2015

5 فروری 2015

تحریر: میر افسر امان ایک بار پھر ٥ فروری آیا ہے۔ ہر فروری کو قاضی حسین احمد یاد آجاتے ہیں۔ کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے لیے ان کی اپیل پر نواز شریف صاحب نے ٥ فروری کو پاکستان میں چھٹی کا اعلان کیا تھا۔اس دن پوری دنیا، پاکستان، مقبوضہ اور آزاد کشمیر میں جلسے […]

5 فروری اظہار یکجہتی کشمیر وادی کشمیر

5 فروری اظہار یکجہتی کشمیر وادی کشمیر

تحریر : محمد شاہد محمود پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعة الدعوة پاکستان کشمیر پر بھارتی قبضہ کی راہ ہموار کرنے کیلئے جس طرح بددیانتی کی گئی، انصاف کا خون کیا گیا ، اخلاق و شرافت کی دھجیاں اڑائی گئیں اورسچائی و صداقت کا جنازہ نکالا گیا… اس کی یقیناً تاریخ میں کوئی مثال نہیں […]

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

تحریر : اختر سردار چودھری مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اس لفظ مقبوضہ کولگے ہوئے ایک طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ اور نہ جانے ابھی کتنی دیر تک یہ لفظ یونہی رہے گا۔ اور ویسے بھی کہنے کو یہ ایک لفظ ہے۔ مگر اس لفظ کے پیچھے ایسی بہت ساری داستانیں چھپی ہوئی ہیں کہ جنہیں […]

گُلشن میں جمہور کے کیسا. .؟ بھنورامنڈ لاتا مارشل لاء کا

گُلشن میں جمہور کے کیسا. .؟ بھنورامنڈ لاتا مارشل لاء کا

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم ج اگر ہم نواز حکومت کی پونے دوسالہ مدت کا جائزہ لیں تو اِس سے وابستہ خدشات یقین میں بدلتے محسوس ہوں گے اور ہر خدشے کا یقین عوام الناس کو منہ چڑھاتااور یہ کہتادکھائی دے گاکہ ” تم کتنے بدعقل اور احمق ہوکہ پھر آزمائے ہوو¿ ں کے جھانسے […]

انگور

انگور

پہلے پہل تو وہ گھر سے نکلتا اور ارد گرد بنگلوں کے بیچ سے ہوتا ہوا بڑی سڑک تک پہنچتا۔ پھر سڑک پار کر کے پُرانے اور خستہ مکانوں کے درمیان ایک گلی پر سیدھا چلتے چلتے کُھلے بازار تک پہنچ جاتا جہاں کی رونق اور گہما گہمی اُسے اچھی لگتیں۔ مگر ایک دن نہ […]

کنواں کے مینڈک سیاستدان

کنواں کے مینڈک سیاستدان

تحریر : ڈاکٹر احسان باری گھسے پٹے سیاستدانوں نے ملک کو 1971ء میں دو ٹکڑے کر ڈالا اور ہم کچھ بھی نہ کر سکے اٹھائیس لاکھ سے زائد ہماری نوجوان بیٹیوں ، بہنوںکوبھارتی فوجی اٹھا کر لے گئے۔ ہماری چیخٰیں تک بھی نہ سنی گئیں۔ آج بھی نواز ، زرداری، عمران، الطاف اور گجراتی چوہدری […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

تحریر رانا ابرار کسی بھی معاشرے میں تہذیب و تمدن کو سب سے اہم مقام حاصل ہے ۔تہذیب زندگی کا راستہ ہے۔ معاشرے کے افراد کے ذریعے سے پھیلتی ہے ۔تہذیب اس چیز کی آئینہ کار ہے کہ ہم کس طرح سوچتے ہیں ،کیا محسوس کرتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں۔(تہذیب )معاشرے میں لوگوں […]

کشمیر سے صرف یکجہتی کافی نہیں

کشمیر سے صرف یکجہتی کافی نہیں

Kashmir, solidarity, coffee, Aqeel Khanof Shrimp, parties, programs تحریر : عقیل خان آف جمبر دنیا میں اکثر دن کسی نا کسی نام سے منسوب ہوتا ہے جیسے یکم مئی کو یوم مزدورکا نام دیا ہوا ۔اسی طرح 5 فروری کادن کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کا دن ہے۔ ہر سال پاکستان میں5 فروری کو […]

جنرل راحیل شریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُمید کی اُجلی کرن (قسط 1)

جنرل راحیل شریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُمید کی اُجلی کرن (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد سانحہ پشاور نے دلوں کو گھائل کر دینے والے زخموں سے ہمیں چور کیا تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف ان کٹھن حالات میں بلاشبہ اُمید کی ایک ایسی اُجلی اور شفاف کرن بن کر سامنے آئے کہ قوم کی تمام تر اُمیدوں اور اُمنگوں کا وہ اب محور و مرکز ہیں […]

کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی

کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی

تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے دوستو آپ کو پتہ ہے نہ کہ آج پانچ فروری ہے اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ پانچ فروری کے دن یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے جی ہاں اور آپ کو یہ بھی بتلاتے چلیں کہ […]

پاکستان خطرے کی زد میں کیسے ہے؟

پاکستان خطرے کی زد میں کیسے ہے؟

تحریر: ابنِ نیاز پاکستان اور بھارت بظاہر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہمسایہ ممالک، لیکن ایک دوسرے سے بباطن میں لاکھوں میل دور ہیں۔ وجوہات کیا ہیں ، ہر ذی شعور پاکستانی، تجزیہ نگار اور ہر پڑھا لکھا فرد جانتا ہے۔ جس کے دل میں پاکستان سے دلی محبت رچی بسی ہوئی وہ یہ بات […]

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

تحریر: میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد الطاف بھائی کو پاکستان سے گئے ،بلکہ کراچی سے گئے، کئی سال بیت چکے ہیں۔ کبھی کبھی وہ واپس بھی آجاتے ہیں مگر وہ بھی حقیقی طور پر نہیں صرف زبانی واپس آتے ہیں۔ پھر ایم کیو ایم کے کارکنان اُنہیں پاکستان آنے سے روک دیتے […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر ماں کی نرم گرم گود سے اتر کر جب انسان دنیا کی سنگلاخ زمین پر اپنے کچےّ قدم رکھتا ہے تو اس کیلیۓ یہ نوکیلے سنگلاخ راستے قدرے تکلیف دہ ہوتے ہیں٬ ہر ہر موڑ پر نیا سبق ٬ نئے اطوار ٬ نئے تجربے ٬ اس کی جبلّت کی تخلیق […]