counter easy hit

قربانیاں

اے راہ حق کے شہیدو

اے راہ حق کے شہیدو

تحریر : اقراء اعجاز اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں کل آپریشن ضرب عضب میں پشاور کے علاقے شوال میں چار فوجی جوان شہادت کے عہدے پر فائز ہوئے فوجی جوان بہادر شجاع اور ماں باپ کے نڈر بیٹے تھے جنہوں نے دشمن سے سینہ سپر […]

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلزپارٹی کے کوارڈینیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

تحریر: صوفی محمد عزیز مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم میں سیاسی کارکنوں اور قربانیاں دینے والے متوالوں کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ عرصہ 8 سال سے شروع کر رکھا ہے۔ جب سے نان مسلم لیگی لوگوں کو ٹکٹوں کی تقسیم شروع ہوئی قربانیاں دینے والے کارکنوں، جیلیں کاٹنے والے اور سپریم کورٹ کی احتجاجی […]

امن کی فاختہ

امن کی فاختہ

تحریر: ایم سرور صدیقی پاکستان میں دہشت گردی کی تاریخ بڑی پرانی ہے۔ اس ملک کو ایک طویل عرصہ سے دہشت گردوں نے جنگ کا میدان بنا رکھا ہے امن کی خواہش میں ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں کبھی تحریک ِ طالبان۔۔ کبھی القاعدہ اور اب داعش نے خوف و ہراس پھیلارکھا ہے دہشت […]

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

تحریر:سید منور نقوی یوم دفاع رواعتی جوش وجذبہ سے منایا جارہا ہے 6 ستمبر 1965 کے دن بھارتی جارحیت کو ناکام بنا کر پاک فوج نے قوم کا سرفخر سے دنیا بھر میں بلند کردیا تھا اسی دن کی مناسبت سے ہر سال پوری قوم جوش وخروش سے پاک فوج کے شانہ بشانہ اس دن […]

تاریخ

تاریخ

تحریر: مریم جہانگیر، اسلام آباد 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن صرف اور صرف اس حوالے سے جوش اور ولولے کا مظہر بن چکا ہے کہ لوگ جھنڈیوں سے گھروں کو سجاتے ہیں۔ بچے اپنی سائیکلیں تیار کرتے ہیں۔ گاڑیوں پر پرچم لگایا جاتا ہے۔ آزادی کے حقیقی معنی اور آزادی کے سفر کی […]

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی آزادی کے حصول میں ہندوستانیوں نے پہلی مسلح جنگ جو لڑی انگریزوں نے اس کا نام ‘غدر’دیا۔اس جنگ کے عموماً دو سبب بیان کیے جاتے ہیں۔ اولاً یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے تمام صوبے اور کئی ریاستیں یکے بعد دیگرے اپنی حکومت میں شامل کر لیے تھے۔ […]

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصور ی ایم اے چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اور تابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل […]

اللہ کا انعام، نظریہ پاکستان

اللہ کا انعام، نظریہ پاکستان

تحریر: محمد عتیق الرحمن اللہ کا ہم پر کتنا کرم ہے کہ پہلے رمضان قیام پاکستان کی خوشیوں اور شکر گزاریوں میں گذرا اور پھر ہم پر اگست وارد ہوا جس کی 14 اگست کو قیام پاکستان ہوا تھا۔ اس طرح ہم دو بار قیام پاکستان کو مناتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے […]

ہم ہیں وطن کے پاسباں

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خورشید شاہ

بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خورشید شاہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ ضیاء الحق نے ڈکٹیٹر شپ میں اتنا ظلم کیا جس سے ایک […]

بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیمو کریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خورشید شاہ

بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیمو کریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خورشید شاہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ضیاءالحق نے ڈکٹیٹر شپ میں اتنا ظلم کیا جس سے ایک نوجوان ورکر […]

دی برٹش آرگنائزیشن فار پیپل آف ایشین اوریجن کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

دی برٹش آرگنائزیشن فار پیپل آف ایشین اوریجن کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دی برٹش آرگنائزیشن فار پیپل آف ایشین اوریجن ( BOPA ) کے زیراہتمام جنگ عظیم اول میں ایشین کمیونٹی کی تا ریخ ساز شمولیت اور لازوال قربانیو ں کے حوالہ سے بیل گریڈ تھیٹر کونٹری میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں جنگ عظیم […]

کشمیری شہداء نے اپنی جان دے کر ملت کو بیدار کیا، شہدا کی قربانیاں رائیگان نہیں جائیں گی، علی رضا سید

کشمیری شہداء نے اپنی جان دے کر ملت کو بیدار کیا، شہدا کی قربانیاں رائیگان نہیں جائیں گی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیری شہداء کی قربانیاں پورے کشمیر میں بیداری کا باعث بنی ہیں۔ ہم ان کی ان قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے۔ یہ قربانیاں رائیگان نہیں جائیں گی۔یہ بات انھوں نے ہفتہ شہدائے کشمیر کی مناسبت سے […]

پشاور کے شہید بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: ملالہ یوسف زئی

پشاور کے شہید بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: ملالہ یوسف زئی

کراچی (یس ڈیسک) آرٹس کونسل میں سٹیزن فارڈیموکریسی کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے وہ چاہتی ہیں۔ بچوں کو اعلیٰ تعلیم ملے۔ ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا انہیں خوشی ہے پاکستانی بچے حق اور تعلیم کی بات کرتے […]

کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی

کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی

تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے دوستو آپ کو پتہ ہے نہ کہ آج پانچ فروری ہے اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ پانچ فروری کے دن یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے جی ہاں اور آپ کو یہ بھی بتلاتے چلیں کہ […]

محب وطن فوجی جوان ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دے رہے ہیں

محب وطن فوجی جوان ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دے رہے ہیں

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو اس وقت لاکھوں مسلمانوں نے جان و مال اور ہر طرح کی قربانیاں دی بہت سے لوگ وہاں اپنا پیسہ جائیداد اور مکانات سب چھوڑ آئے یہ سب وطن سے محبت کا جذ بہ ہی ہے جو انسان کو اپنے ہم وطنوں کی خدمت […]

دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں سب سے زیادہ ہیں: جاپان

دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں سب سے زیادہ ہیں: جاپان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش پر ملاقات کی۔ ہیروشی انوماتا کا کہنا تھا کہ دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے سارے ممالک کا مسئلہ ہے اور اس ضمن میں پاکستان کی کاوشیں اور قربانیاں سب سے […]