counter easy hit

کالم

شکریہ زمبابوے، دہشتگردی مردہ باد

شکریہ زمبابوے، دہشتگردی مردہ باد

تحریر : سید انور محمود آج 22 مئی ہے، آج ہم پاکستانیوں کے لیے بہت خوشی کا دن کیونکہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی شروع ہوگئی ہے اورانشاء اللہ آج شام 7 بجے یہ مکمل بحال ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ہی ذہن چھ سال قبل […]

میرا نیا رمضان

میرا نیا رمضان

تحریر : شاہ بانو میر آج صبح سکائپ پر ہماری رمضان دورہ قرآن تربیتی کلاس کا پہلا سیشن ہوا ـ دورہ قرآن کیا ہے؟ ماہ رمضان میں آپ سے حضرت جبرائیل نازل ہوا قرآن پاک سنتے ـ اسی سنت کو ہر سال ماہِ رمضان میں دہرانے کے عمل کو دورہ قرآن کہا جاتا ہے ـ […]

قوموں کا مقدر

قوموں کا مقدر

تحریر: ایم سرور صدیقی سانحہ ٔ ماڈل ٹائون کی JIT نے بالآخر وزیر اعظم، وزیراعلی ٰ سمیت تمام حکومتی وزراء کو اس واقعہ سے بری الذمہ قرار دیدیا ہے جس پر منہاج القرآن کے رہنمائوںنے شدید احتجاج کیا ہے اس ہولناک واقعہ اور خونی سانحہ پر غور کریں تو لگتاہی نہیں یہ پاکستانی پولیس کے […]

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

تحریر: عمران احمد راجپوت لوگ کہتے ہیں ٹوٹ جانے سے جھک جانا بہتر ہے، ہم کہتے ہیںجھُک جانے سے ٹوٹ جانا بہتر ہے، کیونکہ جھک کر جینے میںآپ زندگی کی اصل لذت اور مقصد سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محروم ہو جاتے ہیں۔اِس لئے قارئین ایک لمبی بے مقصد لاحاصل زندگی گزارنے سے بہتر ہے […]

اقتصادی راہداری کو متنازہ نہ بنائیں

اقتصادی راہداری کو متنازہ نہ بنائیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ چائنی عوام نے انتھک محنت کے بعد دنیا میں اپنا مقام حاصل کر لیا ہے۔ دنیا اب ماننے لگی ہے کہ چین جلد دنیا کی نمبر ون اقتصادی طاقت بننے والی ہے۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے۔اس موقعہ پر ہمیں سابق صدر […]

دھڑکن

دھڑکن

تحریر : شاہد شکیل دل کی دھڑکن بند ہو جائے تو معالجین ایک بہت بڑے امتحان میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ وقت کی کمی کے باعث اور آکسیجن کی سست روی سے مریض کا زندہ رہنا ناممکن ہوتا ہے لیکن دنیا بھر میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں کہ مردہ انسان زندہ ہو گیا، […]

معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو

معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو

انٹرویو: کامران غنی کامران: آپ کا آبائی وطن کہاں ہے، ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ ذوقی: بہار کا ایک چھوٹا سا شہر آرہ…کبھی شاہ آباد کے نام سے مشہور تھا…میں نے اسی شہر میں آنکھیں کھولیں۔ ابتدائی تعلیم بھی یہیں سے حاصل کی۔٤سال کا تھا تو شاہ آباد اردو اسکول بھیج دیاگیا۔ یہ میرے […]

صحافت ایک مقدس شعبہ زندگی ہے

صحافت ایک مقدس شعبہ زندگی ہے

صحافت ایک مقدس شعبہ زندگی ہے۔ صحافت معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں۔ صحافت سے منسلک لوگ صحافی کہلاتے ہیں۔صحافی معاشرے کے بہتے ہوئے ناسور کو قلم کے زرئیے ختم کرنے کے لئے ہر وقت قلمی جہاد کرتے ہیں۔ صحافت کا مطلب آسمانی صحیفے سے نکلا ہے۔ آسمانی صحیفے مختلف ادوار میں انسانوں کی […]

خلیجی ممالک میں مزدوروں کا استحصال

خلیجی ممالک میں مزدوروں کا استحصال

تحریر : ساروان خٹک یکم مئی کو ہر سال مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کی حیثیت سے ہٹ کر اس دن کی مناسبت سے خلیجی ممالک میں مزدوروں کا جو استحصال ہو رہا ہے اسی سلسلے میں ذاتی تجربات اور مشاہدات کا خلاصہ پیش کیا جارہا ہے اور مقصود کسی کی […]

پاکستان میں یوم مزدوراں

پاکستان میں یوم مزدوراں

حریر: تجمل محمود جنجوعہ آج یکم مئی ہے جسے ”یوم مزدوراں” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1886 میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے محنت کشوں نے احتجاج کیا اور اس کی پاداش میں انہیں ہزاروں جانوں کی قربانی دینا پڑی۔ انہی قربانیوں کی یاد میں ہر سال یکم مئی کو ”یوم مزدوراں” منایا […]

ماؤں کے لعل

ماؤں کے لعل

ج یورپ میں اتنے سال گزار کر بھی کبھی کبھی ایک ٹیس سی ضرورو اُٹھتیہے دل میں کہ کاش اپنا ملک کبھی روزگار کے غم میں نہ چھوڑنا پڑتا۔ مگرکہتے ہیں نا کہ تجھ سے بھیدلفریب ہیں غم روزگار کے تو بس وہی مجبوریاں ہم پاکستانیوں کی اکثریّت کومادرِ وطن کی گود سے نکالکروقت کی […]

محفل نعت اور صبر

محفل نعت اور صبر

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا طوفانی سیا ہ تریکی رات کے عالم میں آہوں اور سسکیوں کی دردناک آوازیں ۔گریہ زاری ۔رنج و غم میں کیسی کے رونے کی آہ و پکارجب محسن انسانیت کو سنائی دیتی ہے تو آپ کے قدم مبارک رک جاتے ہیں۔ جدھر جدھر سے ببلانے چیخنے چلانے کی آوازیں آرہی […]

ملک سے باہر سیاسی جماعتیں چاہتی کیا ہیں؟

ملک سے باہر سیاسی جماعتیں چاہتی کیا ہیں؟

ممتازملک ۔ پیرس کافی دنوں سے ہم یہ مطالعہ کر رہے تھے کہ کن کن ممالک کی سیاسی جماعتیں کس کس ملک میں کام کر رہی ہیں تو یہ جان کر حیرت بھی ہوئی کہ کوئی بھی ایسا ملک نہیں ہے جس کی سیاسی جماعت کسی اور ملک میں ونگز بنائے عوام کو بانٹنے میں […]

در مکنون کا دوسرا شمارہ

در مکنون کا دوسرا شمارہ

تحریر : وقار انساء درمکنون کی بانی وچیف ایڈیٹر محترمہ شاہ بانو میر صاحبہ کے گھر ٹیم کو ظہرانہ ديا گیا-وقت مقرہ پر تمام ٹیم پہنچ گئی –اس ہلکے پھلکے اور گھریلو ماحول کو آج کی بچیوں کی موجودگی نے بھی چار چاند لگا دئیے – جنہوں نے میگزین میں کام کیا اپنی ماؤں کی […]

مگر افسوس

مگر افسوس

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ارے اللہ کے بندے ۔۔۔کیا تو نے اُس بے گناہ کو سرِبازار جلتے نہیں دیکھا تھا؟کیا اُس آگ نے تجھے جہنم کی آگ یاد نہیں دلائی تھی؟کیا تو نے نہر میں نہانے والے اپنے دوست کو ڈوبتے نہیں دیکھا؟تیری نظروں کے سامنے ایک جوان بس تلے کُچلا گیا۔وہ جوان تو […]

مجھے زندہ رہنے دو

مجھے زندہ رہنے دو

تحریر: سید مبارک علی شمسی میں ایک ایسے شخص کو دیکھ رہا تھا جس کو حالات اور واقعات نے بوڑھا بنا ڈالا تھا۔ جس میں اس کے اپنے جانشینوں کا بڑا عمل دخل شامل تھا جنہوں نے اس کو اتنی تکلیفوں میںمبتلا کر دیا کہ اس کی کمر ٹوٹ گئی۔ میری جگہ کوئی اور شخص […]

دو بادشاہ، ساحل سمندر پر

دو بادشاہ، ساحل سمندر پر

تحریر : شاہ بانو میر حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد حضرت سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں :” پہلی اُمتو ں میں ایک بادشاہ تھا ۔ خوب شان وشوکت سے اس کے دن رات گزر رہے تھے۔ ایک دن اس کی […]

علی رضا (کریمنلز موسٹ وانٹڈ ) کے ساتھ ایک پروگرام

علی رضا (کریمنلز موسٹ وانٹڈ ) کے ساتھ ایک پروگرام

شاہ بانِو میر علی رضا (کریمنلز موسٹ وانٹڈ ) کے ساتھ ایک پروگرام پاکستان کے معروف چینل اے آر وائی کا مشہور پروگرام “”” کریمنل موسٹ وانٹڈڈ “” کے میزبان محترم علی رضا ان دنوں پیرس تشریف لائے ہوئے ہیں ٬اس پروگرام کی شوٹنگ ان دنوں پیرس میں مختلف جگہوں پے جاری ہے٬ کل اسی […]

ارسطو اور افلاطون

ارسطو اور افلاطون

ارسطو کو اس کے استاد افلاطون نے سبق دیتے ہوئے کہا٬ میں نے تم پر بہت محنت کی ہے اگر تم دنیا میں کسی بڑے مقام پر پہنچنا چاہتے ہو تو عورت سے ہمیشہ بچ کر رہنا ٬ یہ کائنات کی وہ تخلیق ہے جو بڑے بڑے کامیاب مردوں کو ناکام بنا دیتی ہے ٬ […]

سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

  تحریر: حبیب اللہ سلفی وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز، سعودی نائب ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد نائف سے ملاقاتیں کیں اور یمن میں بغاوت کے مسئلہ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ ریاض میں ان کی […]

۔،۔مشترکہ امیدوار ۔،۔

۔،۔مشترکہ امیدوار ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ ٢٣ اپریل کو کراچی کا انتخاب اس لحاظ سے بڑا اہم ہے کہ اس میں ایم کیو ایم کو بے شمار الزامات کے بعد پہلی باعوامی عدالت میں جانے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔نائن زیرو پر فوجی یلغار اور مقدمہ قتل میں ملوث کئی کا رکنوں کی حراست کے […]

صدیوں پُرانا آزمودہ سبق

صدیوں پُرانا آزمودہ سبق

تحریر : شاہ بانو میر سکندر اعظم جب دنیا فتح کرنے نکلا تو ایک مقام ایسا آیا جب اس کے جنگجو اس سے قدرے متنفر ہو گئے انہیں اپنے اہلِ خانہ کی یاد ستانے لگی ٬ اور لشکر میں بے سکونی کی سی کیفیت ہو گئ٬ انہوں نے اس کے احکامات عملی طور پر ماننے […]

کیا پاکستان بے وفا ہے ؟؟

کیا پاکستان بے وفا ہے ؟؟

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کی غیورعوام جس کو دنیا غیرت ،جرات ، بہادر ی اور دانشوری کے اعلی ٰلقبات سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کی داخلی اور خارجی پالیسیوں سے اس ملک کے باسیوں کی پہچان ہوتی ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لیکر […]

تعلیم کی اہمیت کا ادراک کب ہوگا؟

تعلیم کی اہمیت کا ادراک کب ہوگا؟

تحریر۔ ریاض جاذب تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں بے حد اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم کی اہمیت کا اعتراف ازل سے ہر مہذّب معاشرہ کرتا آیا ہے اور ابد تک کرتا رہے گا۔ 21صدی میں تعلیم کی اہمیت پہلے کی نسبت زیادہ تسلیم کی جا رہی ہے۔ آج کی زندگی مین تعلیم […]