yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
ملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
ناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
لیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
ترکی سرحد پر ایرانی مہاجرین کی پکار: “ہمیں بیرونی امداد چاہیے”
پاکستانی فورسز کا افغان سرحد کے اندرخفیہ آپریشن، فغان حکومت میں شامل بعض عناصر ٹی ٹی پی کو بطور پراکسی وار استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    بین الاقوامی خبریں
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • 10 Men Charged in Lille for Drugging and Raping 5-Year-Old Boyلیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    • یہ کراچی ہے: یہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،پابندی کے باوجود کم عمر بچے بری لعنت کا شکار،
    • کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا: وزیر داخلہ شیخ رشید
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
    • ”اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے“ شعیب ملک نے بیٹے کو دیکھتے ہی ثانیہ مرزا سے یہ سوال کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

صحافت ایک مقدس شعبہ زندگی ہے

F A Farooqi May 4, 2015 0 1 min read

صحافت ایک مقدس شعبہ زندگی ہے۔ صحافت معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں۔ صحافت سے منسلک لوگ صحافی کہلاتے ہیں۔صحافی معاشرے کے بہتے ہوئے ناسور کو قلم کے زرئیے ختم کرنے کے لئے ہر وقت قلمی جہاد کرتے ہیں۔ صحافت کا مطلب آسمانی صحیفے سے نکلا ہے۔ آسمانی صحیفے مختلف ادوار میں انسانوں کی ہدائیت کے لئے اللہ رب العذت نے اپنے مخصوص انبیاء ؑ پر اتارے ۔ جیسے آسمانی کتابیں بنی آدم کی ہدائیت و روشنی کے لیے اتاری گئیں۔ اس سے ایک نتیجہ یہ بھی اخز ہوتا ہے ۔ صحیفے سے بننے والی صحافت کا مطلب انسانی راہنمائی و روشنی کی وہ سچائی جسکی بنیاد حق و سچ پر ہیں۔
صحافت کا مطلب صاف اور سچی باتیں خبریں ۔ دنیا نے ترقی کرتے کرتے اخبارات ریڈیو ٹی وی ۔ انٹر نیٹ کی ایجادات کر لی جنا مقصد عوام کو نئی نئی خبریں دینا ٹھہرا۔ دنیا بھر میں لوگ شعبہ صحافت سے منسلک لوگوں کی عزت اور احترام کرتے ہیں جسکی بنیادی وجہ صاف سچی اور کھری خبریں وہ بھی بروقت ۔ کیونکہ ہر صحافی یہی چاہتا ہے کہ وہ سب سے پہلے خبر کو نشر کرے ۔ پوری دنیا میں پاکستان سمیت صحافیوں کی بہت سی اقسام ہیں ۔ جیسا نامہ نگار۔ نیوز ایڈیٹر۔ کرائم ایڈیٹر ۔ فنانس ایڈیٹر۔ کام نویس ، تجزیہ نگار۔ اینکرپرسن وغیرہ وغیرہ ۔روز اول سے قیامت تک اچھائی اور برائی ساتھ ساتھ ہیں ۔ دیگر شعبہ زندگی کی طرح صحافت میں بھی اچھے اور برے لوگ شامل ہیں ۔ بندہ ناچیز کا تعلق سرائے عالمگیر کے گاؤں پوران سے ہیں اس لئے سرائے عالمگیر کی صحافی برادری کے مسائل اعلیٰ احکام تک پہنچانا آپ کے توسط سے اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ یہ بات کہنے میں مجھے کوئی عار محسوس نہیں ہو رہی کہ سرائے عالمگیر میں چند ہمارے صحافی بھائی ایسے ہیں جنہوں نے صحافت کو تجارت بنا دیا۔نام نہاد صحافت کے چیمپین اصل صحافت کی شکل بگاڑ کر زرد صحافت کو فروغ دے رہے ہیں۔کھانے کی پارٹی،جنازہ، دعا قل اور ولیمہ ۔ایسے پوائینٹ ہیں جہاں لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے۔ جس معصوم کی جنت لٹ جائے یعنی باپ ، والدہ، بہین یا بھائی وفات پا جائے تو پانچ پانچ یا دس دس ہزار کی پھکی جرمانہ اشتہار کی مدد میں رونے دھونے والے سے اسکے عزیز کے فوت ہوجانے کی صورت میں لیا جاتا ہیں اورکچھ سیاسی سماجی رفاحی شخصیات اپنے چاہنے والوں کو اپنے ووٹرون سپورٹروں کو آگاہ کرنے یا نمایاں کرنے کے لئے اخبارات کیبل وغیرہ پر اشتہارات دیتے ہیں تاکہ ہر خاص و عام کو بروقت آگاہ کیا جا سکے اور علاقہ کی نامور شخصیات ایس موقع پر صحافی بھائیوں کو خود مدعو کرتے ہیں تا کہ جنازہ ، فاتحہ خوانی اور قل میں جو عزیزو عقارب غم کی گھڑی میں شریک ہوتیں ہیں ان کی تصاویرات اور ناموں کو پریس ریکارڈ کی صورت میں محفوظ کیا جاسکے۔ماشائاللہ سرائے عالمگیر اس معاملے میں دیگر شہروں کی نسبت منفرد مقام رکھتا ہے۔ جو صحافی بھائی لگن چاہت سے ایسا کر رہے ہیں وہ قابل فخر ۔ قابل عزت اور قابل احترام ہیں ۔
اگر تو بات یہ کی جائے کہ جو لوگ صحافی بھائیوں کو عذت و احترام سے مدحو بھی کرتے ہیں اشتہارات کی صورت میں خدمت بھی کرتے ہیں ، وہ صھافی بھائی اپنے بال بچوں کے پیٹ کی آگ بجھانے اور اپنی صحافی سرگرمیوں کی بدولت اپنے اپنے اداروں کی مالی ماونت میں بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں انکو بندہ ناچیز سلام پیش کرتا ہے ۔
مگر !!
وہ صحافی بھائی جنکو لوگ اپنے پروگرام کی کوریج کے لئے دعوت دیتے ہیں ان کا بھی کام بنتا ہے جس مقصد کے لئے صحافی بھائی بلائے جاتے ہیں وہ صحافتی اصولوں کے مطابق کریں ۔افسوس کچھ صحافی بھائیوں نے تحصیل سرائے عالمگیر کی تقریباً پچاس کے قیب لوگوں کی تصاویرات اور اسی نوے ناموں کو کمپوز کر کے محفوظ کیا ہوا ہے۔ یہ بھی سچ ہے جن پچاس لوگوں کی تصاوریرات ہیں ان میں بیس کے قیب سیاست اور سماجی رفاحی کاموں سے وابسطہ لوگ ہیں اور دس کے قریب ان لوگوں کی تصاویرات ہیں جو انتظامیہ یا بیورو کریسی سے تعلق رکھتے ہیں اور دس پندرہ ایسے لوگ ہیں جو مٹھی میں صحافی بھائیوں کی خدمت کرتے ہیں اور ہمارے صحافی بھائی ایسے لوگوں کی تصاویرات ناموں کے ساتھ لگا کر اپنے پیسے حلال کرتے ہیں خواہ وہ کیسی کے غم و خوژی میں شریک ہوں یا نہ ہوں۔
پچھلے ہفتہ کی بات ہیں ایک ویب سائیٹ پر ایک نامور شخصیات کے گھرانے کا فرد اللہ کو پیارہ ہو گیا اور ہمارے بھائی نے نمک حلالی کرتے ہوئے نماز جنازہ میں دو تین ایسی شخصیات کی تصاویرات لگائی جو پاکستان میں موجود ہی نہیں ۔
کیا یہ زرد صحافت نہیں ؟
کیا یہ مردے کے ساتھ دھوکہ نہیں ؟
کیا یہ اس ساستدان یا نامور شخصیت کے ساتھ فراڈ نہیں ؟
زرا سوچیں؟؟؟
ایک آدمی نے آپ کو ہزاروں روپے کے اشتہارات کی مد میں رقم دی تا کہ ہر آنے والے کا نام اور تصویر یاداشت بن جائے مگر زرد صحافت کی وجہ سے اس سیاستدان کو کتنا نقصان ہوا
جس کے ووٹروں اور سپورٹروں کو آپ نے کوریج نہ دیکر بدظن کر دیا۔ کیا الیکشن میں وہ غریب ایسے سیاسدانوں کو معاف کر دے گا ۔ اگر نہیں تو کیا زرد صحافت کی وجہ سیاستدان کا بیڑا غرق نہیں کردیا؟؟
سرائے عالمگیر کے صحافی بھائیوں کی ایک اور بات جو پاکستان کے کسی شہر میں نہیں دیکھی گئی۔
ایک فنکشن میں دس صحافی بھائی موجود ہے۔ ہر اخبار کی خبر میں دو چار صحافیوں کے نام لکھے جاتے ہیں جو ہر اخبار میں مختلف ہوتے ہیں کیا یہ گرپ بندی ہے یا جیلس پن یا پھر کچھ اور؟؟یہی حساب تصویروں کا ہوتا ہے یعنی جس جس کے پاس جو جو پیپرس ہے بس انہی میں کوریج ملتی ہے۔ یہ صحافیوں کی آپس کی بے اتفاقی یا چپلقس کیا ان کے ساتھ زیادتی نہیں جنہوں نے آپ کو روپیہ عزت دی؟؟
پوران کے ایک صحافی بھائی راجہ فیاض اکرم فیاضی سابق ممبر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم نے بتایا پوران سارا گاؤں میرا رشتے دار بھی ہے اور ہمارا اثروسوخ بھی ہے ہر موقع پر موجود بھی ہوتا ہوں میری کوئی تصویر یا کوریج میں نام نہ آنے کی وجہ مٹھی گم نہ کرنا ہے۔ حلانکہ اگر میں کم ظرف ہوتا تو پوران کے کوئی بھی اشتہارات میرے بغیر کیسے ممکن ہوتے؟
انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں سرائے عالمگیر میں صحافت کا بلند ہو۔اور اس کے لئے ہر ایک صحافی کو تگ و دو کرنی ہوگئی۔
سرائے عالمگیر کی مٹی بڑی زرخیز ہے سرائے عالمگیر مٰیں صحافت سے ایسے لوگ بھی وابسطہ ہے جنکو کھری اور صاف ستھری صحافت سے عشق ہے ایسے صحافی نہ تو پولیس کے ٹاؤٹ ہیں نہ ہی بلیک میلر ۔ایسے صحافی ہی سرائے عالمگیر کا سرمایہ اور فخر ہیں

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
چوہدری ندیم سابقہ وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
Previous Post چوہدری ندیم سابقہ وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
Next Post الیکشن ٹریبونل کا خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم
Saad Rafique

Related Posts

What was it doing there? Get it

دنیا کا سب سے بڑا ڈاکٹر اور 10 بار کا نوبل انعام یافتہ سائنسدان پنجاب کے اہم شہر سے گرفتار ۔۔۔۔۔ یہ وہاں کیا کر رہا تھا ؟ جانیے

October 8, 2018
in order to give teachers leave Pakistan the petition Islamabad High Court

’ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج‘

November 17, 2016
MIRZA ASIF JARRAL, PRESIDENT, INTERNATIONAL, KASHMIR, PIECE, FORUM, FRANCE, ON, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE, ITS, SUCCESS

پیرس، پاکستان فیسٹول میں پاکستانی ثقافت کا رنگ جھلکتا ہے، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی 14 اگست یوم آزادی کی طرح پاکستان فیسٹول میں بھی قومی یکجہتی کی علامت بن کر شرک ہوگی، مرزا آصف جرال

September 26, 2019
The self-determination of oppressed nations in the UN resolution adopted unanimously

اقوام متحدہ میں مظلوم قوموں کے حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

November 22, 2016
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.