counter easy hit

Imran Ahmed Rajput

حیدرآباد شہر حکمرانوں کی جانب سے توجہ کا منتظر

حیدرآباد شہر حکمرانوں کی جانب سے توجہ کا منتظر

تحریر: عمران احمد راجپوت حیدرآباد پا کستان کے صوبہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جوکہ بحیثیت ضلع چار تحصیلوں حیدرآباد سٹی،لطیف آباد ، قاسیم آباد اور حیدرآبادکے دیہی علاقوں پر مشتمل ہے یہ 1935 ئ تک سندھ کا دارالخلافہ رہ چکا ہے۔ اِس شہر کی بنیاد 1768 ئ میں میاں غلام شاہ کلہوڑو نے […]

مشرف۔۔۔پھر تیری کہانی یاد آئی

مشرف۔۔۔پھر تیری کہانی یاد آئی

تحریر: عمران احمد راجپوت اگر ملک میں ایک آزاد اور غیرجاندارانہ سروے کرایاجائے تو قوی امکان ہے کہ پاکستان کے باشعور طبقے سے تعلق رکھنے والی عوام پرویز مشرف سے پسندیدگی کا اظہار کرتی نظر آئے مشرف کو اقتدار سے ہٹانے اور زرداری حکومت قائم کئے جانے کے بعد سے عوام میں ایک عجیب بے […]

الطاف حسین کو عمر قید ۔۔۔اصل وجوہات کیا۔۔!

الطاف حسین کو عمر قید ۔۔۔اصل وجوہات کیا۔۔!

تحریر: عمران احمد راجپوت موجودہ حالات کے تناظر میں ہم ایم کیوایم سے جتنا دور رہنا چاہتے ہیں موجودہ حالات ہمیں اُسکے اُتنا ہی قریب لاکھڑا کردیتے ہیں ایسے حالات و واقعات رونما ہوجاتے ہیں کہ بحیثیت کالم نگار ایشو پر لکھنا ہمارا فرض بن جاتاہے۔گذشتہ دنوں ایک خبر کے مطابق ایم کیوایم کے قائد […]

جشنِ آزادی اور استعفے

جشنِ آزادی اور استعفے

تحریر: عمران احمد راجپوت چودہ اگست میں صرف ایک دن باقی رہے گیا تھااور ہمیں ہرسال کی طرح امسال بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے کالم لکھنا تھا لہذا ہم نے کالم لکھنے سے پہلے سوچا ایک نظر ملکی حالات پر ڈالی جائے پاکستان کی سیاست میں کب کیا تبدیلی رونما ہوجائے کچھ کہا نہیں […]

الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون

الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون

تحریر: عمران احمد راجپوت دو اگست کو الطاف حسین کے امریکہ میں اپنے ورکروں سے سالانہ کنوینشن کی تقریب سے خطاب کے بعد جیسے پاکستان میں بوچھال سا آگیا خطاب کے دوران انھوں نے اردو بولنے والوں کے ساتھ ظلم وانصافی کے خلاف بھارت سمیت نیٹوممالک سے مدد کی درخواست کی جبکہ امریکہ میں موجود […]

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

تحریر: عمران احمد راجپوت لوگ کہتے ہیں ٹوٹ جانے سے جھک جانا بہتر ہے، ہم کہتے ہیںجھُک جانے سے ٹوٹ جانا بہتر ہے، کیونکہ جھک کر جینے میںآپ زندگی کی اصل لذت اور مقصد سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محروم ہو جاتے ہیں۔اِس لئے قارئین ایک لمبی بے مقصد لاحاصل زندگی گزارنے سے بہتر ہے […]