counter easy hit

کالم

این اے 122 کے لاہورئیے کیا فیصلہ کرینگے

این اے 122 کے لاہورئیے کیا فیصلہ کرینگے

تحریر: سید انور محمود گیارہ مئی 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122لاہور ۔5سے کل امیدوار تو 20تھے لیکن اصل مقابلہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کے درمیان تھا۔ عمران خان اور ایاز صادق اسکول کے زمانے کے دوست ہیں، […]

اقتدار کیلئے الزامات، بیانات اور حقیقت

اقتدار کیلئے الزامات، بیانات اور حقیقت

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ مشہور سابق کرکٹر عمران خان ہیں۔ ”انصاف، انسانیت اور باعث فخر”جماعت کا نعرہ ہے۔ عمران خان اس سیاسی جماعت کے چئیرمین ہیں اور اس کے علاوہ وہ براڈفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں۔ عمران خان نے […]

سب سے بڑا گنا ہے سچ بولنا یہاں

سب سے بڑا گنا ہے سچ بولنا یہاں

تحریر : صابر رضا رہبر اپنی تہذیبی بوقلمونیوں کے سبب جمہوری دنیا میں اپنی منفرد شناخت رکھنے والا ہندوستان آج کل سیکولرزم کے انتہائی مشکل دورے گزرہا ہے۔ ملک کی اقتدار پر ہند توا شدت پسند طبقہ کے قابض ہوتے ہی حیران کر دینے والی ہوش ربا تبدیلی نے کشمکش کے حالات پیدا کر دئے […]

چھوٹا منہ بڑی بات

چھوٹا منہ بڑی بات

تحریر: شاہ بانو میر میری نواسی بہت پیاری باتیں کرتی ہیں جب آتی ہے تو اس کی باتیں سننے کیلئے گھر کا ہر فرد اسے لالچ دیتا ہے اور وہ پیارے من موہنے انداز میں باتیں کرتی ہے تو جیسے سچائی کے ساتھ معصومیت رونق بنجاتی ہے اسکا چھوٹا بھائی جو ابھی کچھ ماہ کا […]

کرپشن کے جراثیم

کرپشن کے جراثیم

تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]

وقت کا مقناطیس

وقت کا مقناطیس

تحریر: شاہ بانو میر انسان ساری عمر کوشش کر کے خود کو دنیا میں ممتاز بناتا ہے کئی لوگوں کو گراتا ہے کئی لوگوں کو تباہ کرتا ہے اور اپنی کامیابی کیلئے ہر کسی کو روندتا ہوا آگے بڑہتا ہے کیوں؟ کہ یہی قانون مقرر ہے اس فانی دنیا کا جس میں عمر عزیز کی […]

شاہ اجمیر کی شان

شاہ اجمیر کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مغل اعظم شہنشاہ اکبر جتنا عرصہ زندہ رہا اجمیر شریف خواجہ خواجگان معین الدین چشتی کے مزار پر انوار پر عقیدت سے حاضری دیتا رہا، اجمیر شریف کا راستہ بتانے والے درویش وقت حضرت شیخ سلیم الدین چشتی کے درپر بھی سوالی بن کر جاتا رہا، اکبر اعظم کے بعد […]

حقائق نامہ

حقائق نامہ

تحریر: چوہدری جاوید پیپلز پارٹی نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے اور بھٹو کو زندہ رکھنے کے لیے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف ایک حقائق نامہ نکال کر ہمیشہ کی طرح حکومت کو بدنام کرنے کی ایک ناکام کوشش کی ہے پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوام […]

این اے 122 کا سیاسی دنگل

این اے 122 کا سیاسی دنگل

تحریر: محمد شاہد محمود لاہور میں حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخابات کے لئے میدان سج چکا ہے۔یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن بن رہا ہے۔سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کے مابین مقابلہ کی فضا ہے۔ لاہور شہر کی ہر گلی ،کوچے میں بینرز […]

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

تحریر: فضل خالق خان سوات ارض پاکستان پر جنت کا ایک نمونہ ہے ‘یہاں کے سیاحتی مقامات اپنے اندر قدرتی حسن کی لازوال دولت سے مالا مال ہیں۔ پورا سال یہاں کا معتدل اور خوش گوار موسم ملک سمیت دنیا بھر کی سیاحوں کے لئے کشش کا باعث ہوتا ہے لیکن حکومتی ذمہ داروں کی […]

ہنگامہ ہے کیوں برپا

ہنگامہ ہے کیوں برپا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل لاہورمیں انتخابی گہماگہمی اپنے عروج پرہے ۔ایک طرف بلدیاتی امیدوار کشکول تھامے گلی گلی ووٹوںکی بھیک مانگتے پھرتے ہیںتودوسری طرف NA-122 کے ضمنی انتخاب میںنواز لیگ اورتحریکِ انصاف کھڑاک پہ کھڑاک کیے جارہی ہیں۔ حقیقت یہی کہ سارا ”کھڑاک” ہمارے کپتان صاحب کی مہربانی سے ہورہاہے جنہوںنے ضمنی انتخاب کو […]

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

تحریر: مولانا رضوان اللہ مکرمی جناب: ویسے تو حکمرانِ اعلیٰ اوراعلیٰ حاکمیت اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے، مگر اللہ تعالیٰ نے جب اس دنیا میں انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اسی انسان کو اپنا خلیفہ اور نائب مقرر کر لیاتاکہ وہ زمین میں فساد کرنے والے لوگوں کی اصلاح کرتے رہے اور لوگوں کو […]

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

تحریر: شاہ فیصل نعیم اس چشمِ فلک نے وہ منظر بھی دیکھا ہے جب جرمنی میں تباہی و بربادی کے بادل چھائے ہوئے تھے، انسانیت سوز واقعات اور آہ و بکا کے سوا کچھ سنائی نہیں دیتا تھا،ج رمنی دو حصوں میں بٹ چکا تھا۔۔۔! پھر ایک وقت آیا جب آپس کی رقابتیں محبتوں میں […]

عوامی جمھوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت‎

عوامی جمھوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت‎

تحریر: ثمینہ راجہ بہرحال لاھور ھو یا راولپنڈی، اس جعلی حکومت کی تشکیل کا پس منظر یە ھے کہ یکم اکتوبر 1947 کو بمبئی میں ریاست جونا گڑھ کے لوگوں نے ایک باغی حکومت قائم کر کے پاکستان کی قائم کردہ حکومت کو برطرف کر دیا تھا – اس واقعے کی تفصیلات یە ھیں کہ […]

ڈاک کا عالمی دن

ڈاک کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجازحسین اقوام متحدہ کی خصوصی تنظیم یونیورسل پوسٹل یونین(UPU) کے زیر اہتمام ہر سال 9 اکتوبر کے روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن (World Post Day ) منایا جاتا ہے ۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اس دن کے منائے جانے کا مقصد ملکوں کے درمیان ڈاک کے ترسیلی […]

این اے 122: ووٹ سے احتساب ن لیگ یا تحریک انصاف

این اے 122: ووٹ سے احتساب ن لیگ یا تحریک انصاف

تحریر :میاں وقاص ظہیر پنجاب کے صوبائی دارلحکومت کی این اے 122 کی نشست نے حکومتی حلقوں میں بوچال برپا کردیا ہے ،سردار ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کے بعد سینے چوڑا کرکے سپریم کورٹ جانے کے بجائے عوامی عدالت سے رجوع کرنے کیلئے میدان کا انتخاب کیا ہے ، حلقہ میں اس […]

اردو کو بطور ذریعہ تعلیم نافذ کیا جانا بھی قوم کی ضرورت ہے

اردو کو بطور ذریعہ تعلیم نافذ کیا جانا بھی قوم کی ضرورت ہے

تحریر: محمد راشد 8ستمبر بروز منگل کو عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ 1977ء کے آئین کی دفعہ 251 کے تحت حکومت کے لئے یہ لازم […]

کوا چلا ہنس کی چال۔ ۔ ۔

کوا چلا ہنس کی چال۔ ۔ ۔

تحریر: میر افر امان، کالمسٹ آجکل بھارت کے حکمران پاکستان کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ ہم مریدکے پر حملہ کر کے اپنے مجرم گرفتار کر کے لے جائیں گے اُن کے ایئر چیف نے دھمکی دی ہے کہ ہم آزاد کشمیر میں قائم دہشت گردی کے کیمپوں پر برما جیسی کاروائی کر کے دہشت […]

امریکیوں کے ہاتھوں امریکیوں کا قتل

امریکیوں کے ہاتھوں امریکیوں کا قتل

تحریر: حنظلہ عماد گیارہ ستمبر 2001ء یا نائن الیون تاریخ عالم میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے۔ اس دن جب امریکی شہر نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے دوجہاز ٹکرائے گئے تواس پرامریکی حکام سیخ پاہوگئے۔ ان کے سلامتی اور طاقت کے زعم کو ٹھیس پہنچی ۔چنانچہ اس بات کافوری اعلان کیاگیاکہ امریکیوں […]

قدم

قدم

تحریر : شاہد شکیل ماضی تقریباً دفن ہوچکا ہے اور دنیا ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، تاریخ کے اوراق شاید لائیبریریوں میں مکڑی کے جالوں کامنظر پیش کر رہے ہیں لیکن ماضی کے دفن ہونے یا یادگار تاریخ میں ڈھل جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں تاریخ کا حوالہ دیا جاتا اور […]

دس سال بعد

دس سال بعد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج سے 10 سال قبل آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں ایبٹ آباد، مانسہرہ، بالاکوٹ اور آزاد کشمیر کے چار اضلاع نیلم، مظفر آباد، باغ اور پونچھ میں بسنے والے لاکھوں لوگوں کو نیست و نابود کر دیا تھا۔رمضان المبارک کے مبارک دن […]

ڈکیتی اصلحہ کے بغیر

ڈکیتی اصلحہ کے بغیر

تحریر: ع.م بدر سرحدی اس عنوان کے تحت کئی مرتبہ لکھا ،ایک تو وہ ڈکیتی جو اصلحہ کی نوک پر کی جاتی اور اِس کے پیچھے ایک طاقت ہوتی ہے ،اگر قانون حرکت میں آجائے اورڈاکو پکڑا جائے تو اُسے پاکستا ن پینل کوڈ میں دی گئی مختلف دفعات کے تحت اُسے سزا بھی ہو […]

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج جب تمام شواہد کے ساتھ یہ بات دنیا بھر میں عیاں ہوچکی ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا جنگی جنون اور اِس کی مکرفریبیاں ہاتھ سے نکل کرسارے خطے اور دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب دھکیلنے کوہیں تو ایسے میں خطے کے ممالک بالخصوص پاکستان وچین اور […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل پنجاب بھر میں ہرطرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں اور کارروائیوں پر بحث جاری ہے لیکن اس بحث کے دوران شہری یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ان چھاپوں اور کارروائیوں میں کتنی حقیقت اور کتناافسانہ ہے۔اسی حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا […]