counter easy hit

کالم

روس کی پرانی کو ششیں

روس کی پرانی کو ششیں

تحریر: صہیب سلمان روس نے شروع سے ہی پاکستان کیساتھ تعلقا ت بڑہا نے کی کوشش کی ہے 1951ء میں خا ن لیاقت علی خا ن کو روس کی طرف سے دورے کی دعوت کی گئی لیکن لیا قت علی نے اس دعوت نا مے کو کو ئی خاص اہمیت نہ دی اور امر یکہ […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

تحریر : ملک محمد شہباز پیارے پاکستان میں جہاں سرکاری تعلیمی ادارے فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہیں وہاں بے شمار نیم سرکاری و پرائیویٹ ادارے بھی تعلیم کے میدان میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔تمام ادارے کم خرچ بالا نشیں کے دعوے دار ہیں ۔ کچھ ادارے فیس کی مد میںبھاری رقم وصول […]

کرکٹ

کرکٹ

تحریر: شاہ بانو میر ایک وقت تھا جب پاکستانی کرکٹرز کا عروج تھا ان کی کارکردگی دوبئی کا اسٹیڈیم آج بھی یاد دلاتا ہے . کھلاڑی کوئی بھی ہو وہ دشمنوں کو دہلا دیتا تھا . پھر وقت نے کروٹ لی اور دیگر اعلیٰ کارکردگی کے حامل اداروں کی طرح کرکٹ کو بھی نظر بد […]

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940 ء

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940 ء

دنیا کا ہر وہ خطہ جس میں پاکستانی قوم کا فرد واحد بھی موجود ہے وہاں یوم پاکستان 23 مارچ پوری آب و تاب ، قومی یکجہتی اور شان و شوکت سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاکستان کی تاریخ میں چودھویں رات کے چاند کی مانند پوری چمک کے ساتھ جلوہ افروز ہے۔ 23 […]

خالق سے محبت کا رشتہ

خالق سے محبت کا رشتہ

تحریر: رانا اعجاز حسین جب کبھی رات کو ہم سونے کے لئے بستر پر لیٹیں تو چند ساعتوں کے لئے ہمیں غور کرنا چاہئے کہ زندگی میں جب جب ہمیں مشکلات اور پریشانیوں نے آگھیرا اور ہم مایوس ہو گئے اور ہم نے سوچ لیا کہ اب تو ہماری ہلاکت ہی ہے ، کہ اس […]

زندگی کی کامیابی کا راز اتباع محمدی میں ہی ہے

زندگی کی کامیابی کا راز اتباع محمدی میں ہی ہے

تحریر : محمد جواد خان زندگی کی سختیاں انسان کو بہت سے موافق و ناموافق حالات کے تھپڑوں سے گزارتے ہوئے ایک انمول ہیر ا بنا دیتی ہے، میری زندگی کے چند تجربات ہیں جو کہ مجھے کو تکبر و غرور میں مست نہیں ہونے دیتے ، میں نے اپنی زندگی میں بہت سے نامور […]

اسلامی یونیورسٹی کے محافظ کی علمی و فنی کاوش

اسلامی یونیورسٹی کے محافظ کی علمی و فنی کاوش

تحریر: عتیق الرحمن تاریخ شاہد ہے کہ دنیا ئے عالم کو بعثت اسلام کے نتیجہ میں بہت بڑی کامیابی اور وسعت ملی کہ خود اقوام عالم کو اس پر فخر و اعزاز محسوس ہونے لگا اور اس کا انہوں نے اعتراف کیا۔ مسلمانوں نے قبول اسلام کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سماج کو اقبال […]

الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا مستقبل

الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا مستقبل

تحریر: سید انور محمود مئی 2013ء کے عام انتخابات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ایک بحرانی کیفیت سے دوچار ہوئی، جب کراچی میں پاکستان تحریک انصاف نے 8 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے تو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے19 مئی کو کارکنوں کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کو […]

پاکستانی ثقافت کو فروغ دینے میں ناروے کے محفل ریسٹورنٹ کا کردار

پاکستانی ثقافت کو فروغ دینے میں ناروے کے محفل ریسٹورنٹ کا کردار

تحریر: سید سبطین شاہ بیرون ممالک میں کسی ملک کی ثقافت کو فروغ دینے کا کام تو سفارتخانوں اورسفارتی ثقافتی مراکز کا ہوتاہے لیکن کبھی کبھی نجی تنظیمیں اور شخصیات بھی ایساکام کرتی ہیں۔ ویسے تو اپنی ثقافت اور اقدارکا تحفظ تو ہر پاکستانی کا فرض ہے کیونکہ باہر رہنے والا ہر پاکستانی اپنے وطن […]

لاہور کے اندھیرے

لاہور کے اندھیرے

تحریر: انعام الحق میڈیا اور ٹی وی کے مطابق اندھیروں کے بعد ہم روشنی کے سفر کی طرف گامزن ہیں۔ یہ روشنی معاشی و ملکی لحاظ سے توہو سکتی ہے لیکن نئی نسل اور عوام کی گمراہی کے لحاظ سے ایک کرن بھی ثابت نہیں ہو سکتی۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں رات کے […]

شفیقہ کا بیٹا

شفیقہ کا بیٹا

تحریر: ڈاکٹر خالد بارہویں جماعت کی سرٹیفیکیٹ اعلیٰ نمبروں سے حاصل کرنے کے بعد طالب علم نے فیصلہ کیا کہ وہ شہر جاکر میڈیکل (علم طب ) حاصل کرکے اس مجال میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔جب کہ دوسری جانب وہ اپنے گائوں کو چھوڑنے کی وجہ سے پریشان حال و افسردہ تھاکہ اس […]

الزامات کی سیاست کب تک ؟

الزامات کی سیاست کب تک ؟

تحریر: پروفیسر مظہر کپتان صاحب کا تصوراتی و تخیلاتی انقلاب محض سراب ۔جذباتی نوجوانوں نے جسے بحرِبے کنارسمجھا ،وہ محض حباب ۔دعویٰ قیادت کالیکن قائدانہ صلاحیتیں نایاب ۔ سونامی پتہ نہیںکِس گٹرکی نذر ہو گئی اور نئے پاکستان کے سارے سپنے ادھورے ۔کہاجا سکتاہے کہ بہت شور سنتے تھے پہلو میں دِل کا جو چیرا […]

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

تحریر : عبد الرزاق ہندوستانی سر زمین پر پاکستانی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی اخبار نویسوں کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں بھارتیوں کے حسن سلوک کی تعریف کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ انھیں بھارت میں پاکستان سے بھی زیادہ پیار ملا ہے شاہد آفریدی نے مزید کہا […]

حجامہ، نبی کریم ۖ کا طریقہ علاج

حجامہ، نبی کریم ۖ کا طریقہ علاج

تحریر:ایم پی خان دنیا بھر میں آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے ایسی مہلک اورلا علاج بیماریاں جنم لیتی ہیں ، جس سے انسانی زندگی مشکلات سے دوچارہوتی ہے۔سائنس اورٹیکنالوجی کے میدان میںبے پناہ ترقی ، حیرت انگیز ایجادات ، جدید مشینری اورطب کے شعبے میں نئی نئی تحقیقات کے نتیجے میں […]

ممتاز قادری توہین رسالت اور اعلیٰ عدلیہ

ممتاز قادری توہین رسالت اور اعلیٰ عدلیہ

تحریر: ظفر اعوان ایڈووکیٹ مسٹر جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ، سپریم کورٹ کے اس تین رکنی بنچ کے سربراہ تھے ، جس نے ملک ممتاز قادری کیس میں ، وفاقی حکومت ( ھاں ! اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وفاقی حکومت ! ( جس کا دین ، آئین کے آرٹیکل ٢ کے مطابق اسلام ہے […]

زندگی پر سکون بنائیں

زندگی پر سکون بنائیں

تحریر : وقار انسا جتنا زمانہ تیزی سے ترقی کرتا جارہا ہے اسی تیزی سے پریشانیوں اور تفکرات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے- یہ پریشانیاں کہیں مال اور منصب کی ہیں اور کہیں صحت اور اولاد کی – ان کا سبب انسان کی اس عارضی زندگی اور اس کی رنگینیوں سے محبت کا کا […]

بے جا قتل ِانسانی آخر کب تک؟

بے جا قتل ِانسانی آخر کب تک؟

تحریر: رضوان اللہ پشاوری عہد حاضر میں وطن عزیز بہت گھمبیر اور کھٹن حالات سے گزر رہا ہے آخر یہ حالات کب تک رہیں گے ؟اس کے پس پردہ کیا ہے؟اگر تھوڑی دیر کے لیے کسی نیوز کو لگا کر بیٹھ جائیں تو ذہن کے پردے صاف ہوجائیں گے۔یہ سب کچھ آخر کیوں ہو رہا […]

پاگل خانہ

پاگل خانہ

تحریر : شاہد شکیل ناکردہ گناہ یا جرم کی پاداش میں اگر کسی بے قصور انسان کو قانون جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دے یا جان بچانے والا مسیحا صحت مند انسان کو نفسیاتی مریض قرار دے کر پاگل خانے تو انسان بے بس ہو جاتا ہے اور یہی سوچتا ہے کہ کہاں ہے […]

ٹکٹوں کی بندر بانٹ

ٹکٹوں کی بندر بانٹ

تحریر : ڈاکٹر احسان باری اندھاونڈے ریوڑیاں مڑ مڑ کے اپنیاں نوں کی طرح انتخابی ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے دنوں میں جو پارٹی میں با اثر افراد ہوتے ہیں وہی ٹکٹ لے اڑتے ہیں زیادہ ٹکٹ قائد کے رشتہ دار یا ایسے افرادجو “قائد کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے”سب سے […]

مصطفی کمال کا انداز گفتگو عوام کو اپنا گرویدہ بنا سکے گا

مصطفی کمال کا انداز گفتگو عوام کو اپنا گرویدہ بنا سکے گا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں بالخصوص کراچی سمیت مُلکی سیاست کاجو حال ہے؟؟ اور یہ کس جانب کس رنگ ڈھنگ میں جارہی ہے؟؟ آج اِس سے کو نسا پاکستانی ہوگا؟؟ جو واقف نہ ہو، کیوں کہ سرزمینِ پاکستان میں سیاست کوعوام کی خدمت سمجھ کر نہیںکیا جارہاہے بلکہ ایسا لگتاہے کہ ن […]

بڑھتی ہاؤسنگ سو سائٹیز ۔۔۔جدیدشہر۔۔۔یا پھر۔۔۔زرعی اراضی کا خاتمہ

بڑھتی ہاؤسنگ سو سائٹیز ۔۔۔جدیدشہر۔۔۔یا پھر۔۔۔زرعی اراضی کا خاتمہ

دن بدن دیکھنے میں آتا ہیکہ آئے روز نت نئے ناموں اور ٹریڈ مارکس کے ساتھ سو سائٹیز والے سر گرم نظر آتے ہیں، گو کہ یہ بات ہمارے معاشرے کے لیے ایک خوش آئند ہے کہ ان ہاؤسنگ سو سائٹیز کے اندر ایک Well Developed معاشرے کا قیام عمل پذیر ہو گا۔ مگر اس […]

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

تحریر : ملک محمد شہباز آج کے دور میں ہم لوگوں کی غلطیوں پر ان کے لیے جج اور خود اپنے بہترین وکیل بنے ہوئے ہیں۔ دوسروں کی ہر چھوٹی سے چھوٹی غلطی اور عیب ہماری نظروں کے سامنے ہوتا ہے جبکہ اپنے آپ کو ہم سب انتہائی شریف، ایماندار، متقی و پرہیز گار ظاہر […]

نیچے اتر کے تو آ

نیچے اتر کے تو آ

تحریر:حفیظ اللہ شیرانی سب بے بس دیکھ رہے تھے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا تھا۔ کہتے تو کیا کہتے کرتے تو کیا کرتے ؟کیونکہ سب دوست قلم اور سفید کاغذ ساتھ لے کر دنیا کے سامنے یہی بے بسی تولانا چاہ رہے تھے جو انہیں نظر آرہی تھی ۔۔۔ سفید رنگ کی چوڑیاں اسکی بازوں […]

ایک ہی سکے کے دو رخ

ایک ہی سکے کے دو رخ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے تعلُقات میں ان کے بغل بچوں ں کا خاص طور پر کرداررہاہے جو انہیں جوڑنے کی اپنی حدود میں بھر پور کوششیں کرتے رہے ہیں۔ جب ہی تو فاروق ستار یہ کہتے ہوے سُنے گئے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پار […]