counter easy hit

کالم

پاکستان کی مدر ٹریسا ، جس نے خدمت اور قربانی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کی

پاکستان کی مدر ٹریسا ، جس نے خدمت اور قربانی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کی

 یہ خاتون جرمنی کے شہر لائزگ کی رھنے والی تھی۔پیشے کے لحاظ سے یہ ڈاکٹر تھیں۔سن 1958ء کی بات ھے اس خاتون نے 30 سال  کی عمر میں پاکستان میں کوڑھ (جزام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی‘ کوڑھ اچھوت مرضہے جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے‘ جسم میں […]

سپلیمنٹری کالم

سپلیمنٹری کالم

دنیائے صحافت کے سینئر اور صاف گو صحافی برادرم احفاظ الرحمن کا کچھ عرصے پہلے موبائل پر ایک پیغام ملا کہ وہ ہمارا انٹرویوکرنا چاہتے ہیں اور اس کام کی ذمے داری انھوں نے رضوان طاہر پر لگائی ہے جو عموماً ایکسپریس کے لیے انٹرویو کرتے رہتے ہیں۔ رضوان طاہر نے ہم سے رابطہ کیا اور انٹرویو […]

خوشی اور درد و الم کے 70 سال

خوشی اور درد و الم کے 70 سال

یوم آزادی کی تقریبات سے مجھے وہ دن یاد آ جاتے ہیں جو میں نے اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں بسر کیے۔ قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد میں ایک وکیل کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کرنا چاہتا تھا لیکن تقسیم نے میرے سارے منصوبوں کو تہہ و بالا کر دیا اور مجھے اس جگہ […]

یہ بت شکنی بت شکنی بت شکنی ہے

یہ بت شکنی بت شکنی بت شکنی ہے

جناب سراج الحق بھی کبھی کبھی کچھ ایسی چھوڑ دیتے ہیں جس پر ہمارا ٹٹوئے تحقیق خود بخود اسٹارٹ ہو جاتا ہے۔ مثلاً اب کے پانامہ پر لوگ کیا کیا نہیں ہانک رہے ہیں اتنی دور دور کی کوڑیاں لائی جا رہی ہیں کہ وہ کوڑیاں راستے سے گھس گھسا کر رائی برابر رہ جاتی […]

بھوک اور خوف کا لباس

بھوک اور خوف کا لباس

ہم ان کے پاس بیٹھ گئے‘ وہ میٹھی نظروں سے ہماری طرف دیکھنے لگے‘ میں اپنے دوستوں کا ترجمان تھا‘ میرے دوست مختلف شعبوں سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ بزنس مین بھی تھے‘ تاجر بھی‘ سیاستدان بھی‘ کھلاڑی بھی اور لکھاری بھی۔ ان سب کے ذہنوں میں سیکڑوں ہزاروں سوال ابھرتے‘ اٹھتے اور مچلتے تھے‘ یہ ان […]

پاکستان میں جمہوریت کا فریب

پاکستان میں جمہوریت کا فریب

یہ ایک عجیب اتفاق ہے کہ پاکستان کے بیشتر تاریخ نویسوں نے سیاسی ادوارکو نصف نصف دو مساوی حصوں میں بانٹ رکھا ہے۔ ایک دورکو جمہوری دوسرے دورکو آمرانہ اور نواز شریف کے دور کو بھی جمہوری دور میں شامل کرلیا گیا  ہے۔ حالانکہ نواز شریف پنجاب کے وہ وزیر ہیں جنھیں فوجی جنرل نے نامزد […]

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

جامع سلطان حسن کی تعمیر 757 ھ میں شروع ہوئی، اسے قاہرہ کی سب سے خوبصورت مسجد قرار دیا جاسکتا ہے لاہور: اس وقت قاہرہ میں 900 سے زیادہ مساجد ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے کئی ماہ درکار ہوتے ہیں۔جب قاہرہ دارالخلافہ بنا تو 351ھ میں جامع ازہر کی تعمیر شروع ہوئی ۔ سب سے بڑی […]

پہلی عالمی جنگ کے متعلق ناقابل فراموش حقائق

پہلی عالمی جنگ کے متعلق ناقابل فراموش حقائق

1914 ء میں 28 جولائی کو شروع ہونے والی جنگ 11 نومبر 1918 کو 90 لاکھ فوجیوں ، 70 لاکھ شہریوں کی زندگیاں لینے کے بعد ختم ہوئی لاہور: انسان ایک دوسرے کو اس وقت سے نقصا ن پہنچاتے آ رہے ہیں جب سے انہیں اس بات کا علم ہوا ہے کہ اس دنیا میں […]

پاکستان کی مدر ٹریسا جذام کے خلاف پرعزم سپاہی بنکر سامنے آئیں

پاکستان کی مدر ٹریسا جذام کے خلاف پرعزم سپاہی بنکر سامنے آئیں

ڈاکٹر روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ طویل عرصے تک علیل رہنے کے بعد پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں 10 ستمبر2017 کو صبح 6بجے چل بسیں اور اس طرح دنیا بھر میں پھیلے اپنے لاکھوں مداحوں اور گوادر سے گلگت اور افغانستان تک پھیلے بے شمار مریضوں اور ان کے عزیزوں کو دُکھی چھوڑ گئیں۔ ڈاکٹر […]

اسپیس سوٹ کے بغیر خلاء میں گھومنے کا نتیجہ جانتے ہیں؟

اسپیس سوٹ کے بغیر خلاء میں گھومنے کا نتیجہ جانتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ بالائی خلاء میں جانے والے افراد ہمیشہ بھاری بھرکم اور عجیب وضع کا لباس کیوں پہنتے ہیں؟ اور اُس وقت کیا ہوگا اگر انسان بغیر اسپیس سوٹ کے خلاء میں تیرنے کی کوشش کریں؟تو اگر آپ بھی اس طرح کبھی بغیر اسپیس سوٹ کے خلاء میں کسی طرح پہنچ […]

اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز

اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز

ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جن میں سے انتخاب کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 2017 میں بھی بہت سے بہترین اسمارٹ فونز سامنے آئے۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف نے رواں سال کے لیے اب تک کے بہترین اسمارٹ فونز کا انتخاب کیا ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو بھی پسند آئیں۔ گوگل پکسل […]

اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے

اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے

اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے ؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔ مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو روزانہ بس ایک چائے کا چمچ یہ مصالحہ کھانا […]

ترقی، ترقی، ترقی؟

ترقی، ترقی، ترقی؟

ہمارا حکمران طبقہ رات دن عوام کو ملک میں ہونے والی ترقی کی ایسی ایسی داستانیں سنا رہا ہے کہ بے چارے عوام حیرت اور تجسس کے ساتھ ترقی کو تلاش کر رہے ہیں، لیکن یہ اعلاناتی ترقی کہیں نظر نہیں آتی۔ اس حوالے سے عوام کی غلطی یہ ہے کہ وہ حکومتی اہلکاروں کی […]

جناب ممنون حسین، نئے وزیر اعظم اور’’سی پیک‘‘

جناب ممنون حسین، نئے وزیر اعظم اور’’سی پیک‘‘

یہ میڈیا کی یلغار، متنوع انفارمیشن کے اندھے طوفان اور پروپیگنڈے کی جنگ کا زمانہ ہے۔ پاکستان کی تقریباً نصف سے زیادہ آبادی کے پاس موبائل فون ہیں۔ یہ ناطقی آلہ ایسا جِنّ بن گیا ہے جو ایس ایم ایس، ٹوئٹر اور فیس بک کی شکلوں میں مختلف رُوپ دھار کر انسانوں پر حملہ آور ہو […]

ایک مختصر جائزہ

ایک مختصر جائزہ

ہم ذاتی طور پر میاں نواز شریف کے طرز حکمرانی اور ان کی جانب سے کیے گئے بعض فیصلوں کے شدید ناقد رہے ہیں، مگر جس الزام کے تحت انھیں نااہل قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کی نشست سے محروم کیا گیا ہے، وہ قانون کا معمولی سا علم رکھنے والے طالب علم کے لیے بھی باعث […]

ہمارا بنیادی مسئلہ

ہمارا بنیادی مسئلہ

ضروری اشیا کی گرانی کا گلہ تو گھریلو خواتین کا ایک معمول ہے اور ان کا یہ گلہ ہر مرد کو قبول بھی ہے کیونکہ اشیا کی گرانی کی پہلی ضرب گھریلو خواتین کے محدود بجٹ پر پڑتی ہے اور ظاہر ہے کہ محسوس بھی انھیں زیادہ ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے لیکن اس معاشرتی […]

معرکہ بڈھ بیر کا ہیرو

معرکہ بڈھ بیر کا ہیرو

بڈھ بیر کا نام پہلی بار طالب علمی کے دنوں میں امریکی جاسوس طیارے یوٹو کے حوالے سے سنا تھا جو روس کی فضاؤں میں دراندازی کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا اسے زمین پر اتار کر اس کے پائلٹ (جس کا نام غالباً فرانسس پاورز تھا) کو گرفتار کر لیا گیا تھا اور امریکا کو ہوائی […]

62-63

62-63

یہ سارا کریڈٹ والدکو جاتا ہے‘ والد شمس القیوم کاتعلق وزیرستان سے ہے‘ والد نے تعلیم حاصل کی اور یہ تدریس کے شعبے سے منسلک ہوگئے‘ یہ کثیر اولاد ہیں‘یہ چار بیٹوں اور دو بیٹیوں کے والد ہیں‘ یہ روشن خیال اور پڑھے لکھے شخص ہیں چنانچہ انھوں نے بیٹوں کے ساتھ ساتھ بیٹیوں کو بھی […]

دہشت گردوں کی کمر

دہشت گردوں کی کمر

دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے لیکن دہشت گردوں کا تعلق ایسی مخلوق سے معلوم ہوتا ہے جو اپنے پاس مصنوعی اعضا کا اسٹاک رکھتی ہے۔ سر سے لے کر پیر تک ہر عضو کا ان کے پاس اسٹاک ہوتا ہے اس میں ذرہ برابر شک نہیں کہ ہماری جری اور بے جگر سیکیورٹی فورسز […]

قائداعظمؒ کی بارات

قائداعظمؒ کی بارات

عام حالات میں آرائش اور دلکشی سے محروم پانیلی میں اس شادی کے باعث ایک جشن کا سماں تھا۔ جیسے گونڈل کے دیہات میں سے یہ گاؤں ایک روز خواب سے بیدار ہوتے ہی دلہن کی طرح سج گیا ہو منگنی کے نتیجے میں بعدازاں ان کی شادی ہوئی مگر اس سے قبل تیس جنوری […]

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

فیصلہ؛ اعتراضات، تحفظات اور خدشات کی زد میں

ریاست اداروں کے استحکام سے مضبوط ہوتی ہے اور ادارے اپنی ساکھ اور اعتبار سے مستحکم ہوتے ہیں۔ دکھ اس بات کا ہے کہپھر ایک اہم قومی ادارے کی ساکھ پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا اور کُوچہ وبازار میں منفی باتیں ہورہی ہیں۔ فیصلے کے بعد مختلف چینلوں پر ماہرینِ قانون کے تبصرے غور […]

سیاستدان کے لیے ایک آزمائش

سیاستدان کے لیے ایک آزمائش

میاں نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد یہ تاثر کسی حد تک کم ہو گیا ہے کہ کسی بااثر شخص کو سزا نہیں ہو سکتی۔ اس سے پہلے یہ بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی تھی کیونکہ آج تک کسی بڑے آدمی کو عدالت کی جانب سے اس قسم کی […]

70 برس میں ہمارے وزرائے اعظم کا مقدر

70 برس میں ہمارے وزرائے اعظم کا مقدر

پاناما مقدمہ چل رہا تھا تو کچھ لوگ یہ کہتے سنائی دیتے تھے کہ پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ، اور آخر کار پردہ اٹھ گیا۔ وہ بڑے معصوم دوست تھے جنھیں 2017 میں یہ خوش گمانی تھی کہ فیصلہ جمہوری اداروں کی بالادستی کو مستحکم کردے گا۔ انھیں کتنی مایوسی ہوئی ہے، اس کا […]

جاگیردارانہ نظام کا شاخسانہ

جاگیردارانہ نظام کا شاخسانہ

ملک میں آئے روز ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں غریب عوام کو جابر اور طاقتور لوگوں کے سامنے اپنے ناکردہ گناہوں کے باعث سرجھکانا پڑتا ہے۔ پنجاب کے علاقے ملتان میں بھی ایسا ہی انسانیت کو شرمادینے والا ایک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک غریب بچی کو اس جرم کی سزا بھگتنی […]